Nigah e qalander Dry Cleaners

Nigah e qalander Dry Cleaners

Share

نگاه قلندر ڈراٸی کلینرز ✨
👔 ڈرائی کلیننگ | 🧺 استری سروس
🚚 فری ہوم ڈلیوری دستیاب
⭐ معیاری سروس، مکمل اعتماد
📞 0333-2166921
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری 🌟

01/10/2026

محنت اسان جي اعتماد اوهانجو
اوهان جو اعتماد اسانجي ڪاميابي
بس دير نه ڪريو اسان جو نمبر ڊائل ڪري فري هوم ڊليوري جو فائدو حاصل ڪريو۔

30/09/2026

✨ نگاه قلندر ڈرائی کلینرز ✨

ہمیں Follow کریں اور روزانہ خوبصورت اقوالِ زریں، نئی آفرز اور ہماری تازہ پوسٹس سے باخبر رہیں۔ ❤️

👉 Follow کریں — ساتھ جڑے رہیں!

26/09/2026

دیر نا کریں بس صرف همارا نمبر ڈاٸل کر کے سهولت حاصل کریں ۔

26/09/2026

❄️🧣 سردیوں کی خاص کمبل آفر! 🧣❄️

اپنے قیمتی کمبل، رضائیاں اور گرم کپڑے صاف ستھرے اور خوشبودار کروائیں۔ ✨

🏠 فری ہوم ڈیلیوری
💰 مناسب ریٹ
🧼 معیاری سروس
⭐ بہترین صفائى

📍 نگاه قلندر ڈرائی کلینرز، گلشنِ حدید فیز 2
پروپرائٹر: عبدالکریم خاصخیلی

❤️ آپ کی خدمت، ہماری ذمہ داری

23/09/2026

📢 اہم اعلان — نئے ریٹس 15 ستمبر 2026 سے نافذ العمل

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اخراجات میں مسلسل اضافے کے باعث ہمارے سوٹ کے ریٹس میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ آپ کو مناسب ریٹس پر بہترین اور معیاری سروس فراہم کرتے رہیں۔

👔 سوٹ استری: 60 روپے
🧺 سوٹ دھلائی + استری: 100 روپے
✨ سوٹ دھلائی + کلف + استری: 130 روپے

🤝 معزز گاہکوں سے شائستہ اپیل:
براہِ کرم مہنگائی کو مدِنظر رکھتے ہوئے نئے ریٹس کے ساتھ تعاون فرمائیں۔ آپ کا اعتماد اور تعاون ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔

📍 نگاه قلندر ڈرائی کلینرز
گلشنِ حدید فیز 2
📱 واٹس ایپ: 03332166921
👤 پروپرائٹر: عبدالکریم خاصخیلی

آپ کی تشریف آوری کا شکریہ۔

02/09/2026
26/08/2026

Writing
☀️ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌿
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی محبت، سنت اور تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمارے گھروں میں امن، محبت اور بھائی چارہ قائم فرمائے۔ آمین 🤲
منجانب: کریم خاصخیلی
نگاہ قلندر ڈرائی کلینرز، گلشنِ حدید فیز 2، کراچی

Photos from Nigah e qalander Dry Cleaners's post 20/08/2026

✨ صاف ستھرے کپڑے، بہترین فنشنگ، اور بروقت ڈیلیوری۔
Nigah e Qalander Dry Cleaners
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔ 💙✨

Address

C. 14 Main Commercial Market 01 Streat Meezan Bank Gulshan E Hadeed Phase 2 Mallir Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nigah e qalander Dry Cleaners posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Karachi.