Health fitness activity . Skin problems

Health fitness activity . Skin problems

Share

Herbal dr zaheen Saqib

28/01/2024

آج کل ہمارے دو تین مسائل زیادہ ہو رہے ۔
ان میں کولیسٹرول اور دمچی میں درد عام طور زیادہ دیکھنے میں آ رہا ہے کولیسٹرول کے مریضوں میں زیادہ ہے
دمچی کے درد ہمیں درد کی وجوہات جاننا چاہئے ۔
پھر اس کے مطابق دوا استعمال کرنی چاہیے ۔
کولیسٹرول کے مریض کو کیکٹس سے دمچی کے دردکا آرام آیا لیکن کیکٹس دینے سے مریض کا بلڈ پریشر بڑھ گیا کیکٹس کے ساتھ کریٹیگس شامل کیا جس سے تھوڑا کم ہوا لیکن مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوا
مریض نے بتایا کہ وہ صبح کا ناشتہ دیسی گھی کی روٹی سے کرتے ہیں
میں نے ہر قسم کی چکنائی بند کر دی جس سے بلڈ پریشر نارمل ہوا ۔
پھر ساتھ ایلئیم سٹائیوا شامل کی ۔

پلساٹیلا 30 کولیسٹرول کو کنٹرول کر لیتی ہے فیٹی لیور کی بڑی دوا ہے مسئلہ یہ ہے کہ پلساٹیلا قبض کرتی ہے
پلساٹیلا چربی کو ختم کرتی ہے وریدوں کو کھولتی ہے دوران خون بہتر ہوتا گرمی کم کرتی ہے زیادہ استعمال سے مریض ٹھنڈ محسوس کرنے لگتا ہے
ایک مریضہ کو میں پلساٹیلا 30 تجویز کی ۔
دوبارہ رابطہ کرنے پر اس نے بتایا کہ اس نے ڈیڑھ دو ماہ استعمال کی ہے اب اسے بہت ٹھنڈ محسوس ہوتی ہے لگتا ہے اندر سے باہر کی طرف ٹھنڈ نکل رہی ہے
مریضہ کو کلکیریا کارب 200 روزانہ پانچ قطرے لینے کو کہا
جب تک سردی کم نہیں ہوتی استعمال کرتی رہیں ۔۔
مریضہ کو بتایا کہ یہ دوا وزن بھی کم کرے گی ۔
مریضہ نے بتایا کہ پلساٹیلا نے اس وزن کافی کم کردیا ہے
سب مجھے دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں پہلے سے میں بدل گئی ہوں چھائیاں ختم ہو گئی ہیں رنگ بھی صاف ہو گیا ۔۔
ایک مسئلہ ہے کہ قبض رہتی ہے
ٹھنڈ قبض موٹاپا اور چند مزید علامات پر دوا کلکیریا کارب تجویز کی کیونکہ کلکیریا کارب پلساٹیلا کے بعد بہترین کام کرتی ہے
کلکیریا کارب کے استعمال کے بعد محترمہ ڈھیروں دعائیں دیتی ہیں
نوٹ :جب دوا کا مزاج اور مریض کا مزاج ایک ہوگا تو دوا فائدہ کرے گی مزاج کے الٹ لینے سے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
دمچی کے درد کے لئے مزید ادویات جو علامات پر لے سکتے ہیں۔
جیسے آرنیکا اور ہائپیریکم 1 ایم ، اور روٹا 3x یا 6xحیرت انگیز دوائیں ہیں۔ 3x میں بار بار دہرا سکتے ہیں

مزید لیکسس 1ایم و پلاٹینا حساسیت کے لئے استعمال کرسکتے ہیں ۔
گرمائش سے درد میں آرام سے ٹھنڈ سے تکلیف آرسینک و رسٹاکس 200 باری باری استعمال کر سکتے ہیں سردی سے تکلیف بڑھتی ہے تو سورائینم 1 ایم پہلے ایک خوراک دیں ۔
دمچی پر چوٹ کے لئے بائیوسالٹ میں نیٹرم سلف 6x میں دن میں چار بار دیں ۔
دودھ کا سیلان رحم کے ساتھ کمردرد کے ساتھ دمچی کے درد کے لئے کریازوٹ 30 بہترین دوا ہے۔

24/12/2023

ANACARDIUM

ہر ایک کی باڈی بچپن سے مختلف ہوتی ہے ۔ کچھ پیدائشی موٹی۔ کچھ کمزور ۔ بلکہ کمزور نہیں دبلے پتلے۔

ڈائٹ ٹھیک ہو تب بھی ایسے ہی رہتے ہیں ۔ ڈائٹ کی کیلیریز اگر نارمل سے کم ہو گی تو وزن بڑھنا ممکن نہیں ۔ اگر ذیادہ ہے تو تب ہی وزن بڑھ سکتا ہے ۔ ہر ایک کی maintainence calories مختلف ہوتی ہے۔ جس کو فارمولے سے چیک کر سکتے ہیں ۔ انٹرنیٹ سے وزن ہائیٹ وغیرہ لکھ کر دیکھ سکتے ہیں ۔

اب اگر maintenance calories سے ذیادہ calories کھائیں گے تو ہی وزن بڑھے گا ورنہ نہیں بڑھے گا۔ یہ تو ہوئی جنرل بات ۔ لیکن 15-30 سال کی عمر میں metabolism بہت تیز ہوتا ہے ۔ جس کی وجہ سے calories بہت ذیادہ burn ہوتی ہیں۔ ۔ اس لئے جتنا مرضی کھائی جائیں وزن نہیں بڑھے گا ۔ یہ یونیورسل law نہیں ہے ۔ لیکن اکثر اوقات یہی وجہ ہوتی ہے ۔ اس کے علاؤہ genetics کا اہم رول ہے ۔

اگر وزن بڑھانا ہے تو دو کام کریں ۔ صرف ۔

ایک calories intake ذیادہ کریں ۔
دوسرا ۔ resistance training. ورزش وغیرہ ۔

ورزش سے وزن بڑھتا بھی ہے اور کم بھی ہوتا ہے ۔ اس لئے ورزش کو سمجھنا ہو گا ۔ ورنہ کام الٹ ہو گا ۔

اس کی ورزش کے لئے ایک جنرل اصول ہے ۔ ورزش جو بھی کریں وہ مشکل ہو ۔ لیکن اس کی repetition بہت کم کرنی ہو گی ۔

07/12/2023

آجکل کے وائرس بخار کے لیے گلے کے لیے

سلفر ۔۔اور پایروجینم 200 میں ملا کر آجکل سب مریضوں کو دیں ۔۔آجکل وایرس کا حملہ ھوتا ھے اسلے یہ لازمی دیں سب۔۔۔کو یہ ھومیو اینٹی بایوٹک میڈیسن ھے

02/11/2023

گردہ

گردہ کو انگریزی میں kidney اور renalis یا nephric بھی کہتے ہیں۔ گردے دراصل لوبیئے کی شکل کے دو عدد اخراجی اعضاء ہیں جو خون میں پیدا ہوتے رہنے والے غیر ضروری اجزاء (بطور خاص یوریا) کو خون سے الگ کر کے یا چھان کر، پانی کے ساتھ پیشاب کی شکل میں جسم سے خارج کردیتے ہیں۔

دائیاں گردہ
بائیاں گردہ
حُوَيضَہ (pelvis)
ہلالی عقدہ (ganglion semilunare)
پیر کو چیرتا ہوا عصب حشوی کبیر (greater splanchnic nerve piercing crus)
ظرف خلط (Receptaculum chyli)
پیر کو چیرتا ہوا عصب حشوی کبیر (greater splanchnic nerve piercing crus)
ہلالی عقدہ (ganglion semilunare)
فرازی قولون (ascending colon)
نزولی قولون (descending colon)
زیریں ورید جوف (inferior vena cava)
ابھر شریان (aorta)
ورید کلوی (renal vein)
شریان کلوی (renal artery)
طب و حکمت کی وہ شاخ جس میں گردوں کی تشریح، فعلیات، امراضیات اور معالجے کا مطالعہ کیا جائے، اسے علم کلیہ (nephrology) کہتے ہیں۔
خلاصہ علاج۔
جگر اعضاء رئیسہ کا ایسا عضو ھے جو بیک وقت معدہ گردہ دل کی کارکردگی کا ذمہ دار و سردار ھے تو اسلیئے جب جگر کے سدے بند ھوتے ہیں تو وہ آپکے کسی بھی اعضاء پہ اثر انداز ھوتے ہیں اور ہم شوگر ،امراض معدہ یا امراض گردہ و تلی میں گھر جاتے ہیں لہذا سب سے پہلے جگر کی کارکردگی کو بہتر کرکے بند سدے کھولنا ہی اصولی علاج ھے ۔
اب اس بات کا تعین کرنا کہ جگر کے کونسے سدے سست روی اختیار کیئے ھوئے ہیں یہ ایک ماہر طبیب تشخیص و ہسٹری معلوم کرنے بعد ہی اندازہ کر سکتاھے بہر کیف زہر آلود خون کو صاف کرنا تو ہر حال میں اولین علاج ہی مانا جائے گا ۔

25/10/2023

موشن ذیادہ ہوں تو آدھا کپ گرم پانی پی لیں اور سارا دن پانئ نہ پیں دہی اور چاول کا استعمال کریں موشن میں کافی آرام آئے گا ساتھ 200 استعمال کریں کرچی

25/10/2023

اسکن کی کئیر کے لیے کچھ عرصہ ہلدی کا کیپسول کھائیں جلد بھی نئی ہوگی اور صحت بھی اچھی ہوگی

23/10/2023

‏باولا پن Rabies
پاغل کتے کے کاٹے کا آسان علاج
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.

عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.

عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا

copied

09/10/2023

بالوں کا گرنا ایک ایسا مسلۂ بن گیا ہے جس سے ہر جوان، نوجوان، لڑکا، لڑکی، عورت مرد یعنی ہرعمر کا فرد دوچارہے پہلے پہل کوئی ایک محلے میں ایک یا دو گنجے نظر آتے تھے لیکن اب توعجیب ہی حال ہے دس سال کا بچہ بھی بال گرنے کی شکایت کرتانظرآتاہے اسکی مختلف وجوہات ہیں ۔ جس میں آلودگی، غذا کا متوازن نہ ہونا، ٹینشن، دماغی کام کی زیادتی وغیرہ شامل ہیں۔

بالوں کی مختلف اقسام ہو تی ہیں، کسی کے بال آئلی ہوتے ہیں کسی کے خشک ہوتے ہیں کسی کی جلد بہت حساس ہوتی ہے جس کی وجہ سے ان کو بالوں کے مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

ان تمام مسائل کا بہترین حل ہے۔ اس کے لئے ہمیں چاہیے:
سوہانجنا کی پھلی ایک عدد
زیتون کا تیل آدھا کپ
سوہانجنا کے پتے ایک مٹھی
ہیبیسکس پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
چنبیلی کا تیل ایک چمچ
ان سب چیزوں کو ملا کر پکا لیں اور ٹھنڈا کر کے استعمال کریں۔ اس کو جڑوں سے سِروں تک لگانا ہے۔ اچھی طرح اس کی مالش کریں اورچاہیں تو شیمپو بھی مورنگا کا استعمال کریں اس سے بال اور اچھے ہو جائیں گے۔

02/10/2023

Lung cancer is a disease caused by uncontrolled cell division in your lungs. Your cells divide and make more copies of themselves as a part of their normal function. But sometimes, they get changes (mutations) that cause them to keep making more of themselves when they shouldn't. کینسر کی دوسری اقسام کی طرح پھیپھڑوں کا کینسر بھی ایک خطرناک اور جان لیوا بیماری ہے۔ لیکن کینسر کی دوسری اقسام کے برعکس پھیپھڑوں کے کینسر کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات واقع ہوتی ہیں۔ جب آپ سانس لیتے ہیں تو پھیپھڑے آکسیجن حاصل کرتے ہیں اور جب سانس خارج کرتے ہیں تو پھپھڑوں سے کاربن ڈائی آکسائڈ کا اخراج ہوتا ہے۔ جو لوگ سگریٹ نوشی کے عادی ہوتے ہیں ان میں پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرات بہت بڑھ جاتے ہیں۔ پھیپھڑوں کے کینسر کی بنیادی علامات میں دائمی کھانسی، کھانستے وقت خون کا اخراج، سانس لینے میں مشکلات، وزن میں کمی، سر درد، اور ہڈیوں کا درد شامل ہے

پھیپھڑے ہماری بقا کے لیے ضروری اعضاء میں سے ایک ہیں۔ اگر وہ اچھی طرح سے کام نہیں کرتے ہیں، تو ہم زندہ نہیں رہ سکتے ہیں. یہ دو سپنج والے اعضاء ہیں جو آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے تبادلے کا مقصد پورا کرتے ہیں۔ پھیپھڑوں کا کینسر وہ ہے جو پھیپھڑوں میں شروع ہوتا ہے۔ یہ جسم کے دوسرے حصوں میں بھی پھیل سکتا ہے۔

پھیپھڑوں کا کینسر ایک ایسی حالت ہے جس میں آپ کے پھیپھڑوں کے خلیے بے قابو طریقے سے نقل کرتے ہیں۔ آپ کا جسم اس کی نشوونما کو منظم یا روک نہیں سکتا۔ یہ آپ کی سانسوں کو متاثر کر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں وقت کے ساتھ سانس کے افعال خراب ہو جاتے ہیں۔ تمباکو نوشی پھیپھڑوں کے کینسر کی ایک بڑی وجہ ہے۔ تاہم، یہ ان لوگوں میں بھی ہو سکتا ہے جنہوں نے کبھی تمباکو نوشی نہیں کی ہے۔

پھیپھڑوں کی خرابی کی مختلف قسمیں ہیں، یعنی نان سمال سیل پھیپھڑوں کا کارسنوما، جس میں مزید اسکواومس سیل کارسنوما، اڈینو کارسینوما، اور بڑے سیل کارسنوما شامل ہیں۔ پھیپھڑوں کے کینسر کی دوسری قسم چھوٹے سیل پھیپھڑوں کا کارسنوما ہے۔ ان میں سے، غیر چھوٹے سیل پھیپھڑوں کا کارسنوما لوگوں میں زیادہ عام ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

DHA Karachi Phase 1
Karachi
75500