ONLY PMLN
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ONLY PMLN, Health/Beauty, karachi, Karachi.
مجھے یاد ہے کوئی ایسا ٹائم تھا الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کے نمائندوں کی بڑی بڑی ریلیاں نکلتی تھی پوری سندھ میں ابھی دور دور تک نہ نمائندے نظر آرہا ہے اور نہ ہی ریلی۔
پروگرام تو وڑ گیا
کچھ جیالے لاسی گوٹھ میں عورتوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں کے احساس والے پیسوں کے نئے کارڈ بناکر دینگے ووٹ پیپلزپارٹی کو دو۔
اندر کی بات سب کے ساتھ۔
ہمارا عقیدہ ہے جو اس دنیا سے اپنے حقیقی مالک کے پاس چلاگیا وہ واپس کبھی نہیں آئگا۔اس لئے معذرت سے سیاست کرو لیکن کسی کی موت پر نہیں آپ لوگ گانے چلاتے ہو پہر بولتے ہو
ہم محترمہ سے محبت کرتے ہیں یہ ہوتی ہے محبت آپ لوگوں کو بھی پتا ہے جو مر جاتا ہے اس کے پیچھے گانے چلانا کتنا بڑا گناہ ہے اس کو کتنی تکلیف ہوتی ہے اس کا اندازہ ہے لیکن نہیں ہمیں تو ووٹ چاہیے ۔سیاست کا مقابلہ زندہ انسان سے ہوتا ہے لیکن آپ لوگ نہیں سمجھو گے
افسوس کی بات ہے محترمہ کے گانے چلاکر ووٹ لیتے ہو۔یہ گانے چلاکر محترمہ کی روح کو اور تکلیف پہنچاتے ہو کچھ خیال کرو
ن لیگ کا مقابلہ کسی جماعت یا مخالفین سے نہیں مہنگائی سے ہے ۔
پنجاب کی عوام نیازی کی ساڈہ تین سال حکومت سےٹھوکر کھا کر سودھر گئے لیکن سندھ کی عوام پندرہ سال ٹھوکریں کھا کر ابھی تک نہیں سودھری
پیپلزپارٹی اپنے من پسند لوگوں کے گھروں اور دوکانوں کے سامنے اسٹریٹ لائٹیں لگا رہی ہے اور عوام نہیں ہے۔یہ ہے پیپلزپارٹی کی سیاست عوام کو بیوقوف سمجھا ہے۔عوام میں شعور آگیا ہے تم لوگوں کے چہرہ عوام کے سامنے آگیا ہے۔
24/01/2024
🤣🤣🤣👎👎👎
کل جو واقعہ پیش آیا لاسی گوٹھ کی ندی پر اس معصوم بچے کے قاتل یہاں کے نمائندے ہیں جن کو کروڑوں کے حساب سے فنڈ آتے ہیں ۔وہ کھد کھا جاتے ہیں جس طرف سے گھر بنے ہیں اس طرف سے اگر دیوار لگ ہوتی تو یہ بچے شاید بچے جاتا ۔لیکن نہیں یہاں کے نمائندے صرف اپنے پیٹ کو بھرنے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔اللہ کا واسطہ ہے سیاست کرو لیکن کسی کی زندگیوں پر نہیں زندگی اللہ کی دی ہوئی ایک نعمت ہے انسان زات کی قدر کرو یہ کرسی یہ پیسہ سب یہاں رہے جائے گا کچھ بھی ساتھ نہیں چلے گا انسان زات سے محبت کرو اللہ اگر تم لوگوں کو انسان زات کی خدمت کا موقع دیتا ہے تو اس کو زایا نہ کرو کبھی آپ اور ہم بھی اسی حقیقی مالک کے پاس جائیں گے
15 سالن جي حُڪومت ۽ 15 هزار ارب رپيا هڙپ ڪرڻ جا نتيجا واضع هجڻ کانپوء به چوي ٿو ووٽ ڏيو اسین عوام جی خدمت ڪندا سين
هاڻ سنڌ جي ماڻهن کي فيصلو تبديل ڪرڻ گھرجي ۽ ٻين کي آزمائڻ گهرجي
هي آيا ته سنڌ ختم ٿي ويندي۔
لاسی گوٹھ برفت برادری کو پاکستان مسلم ن میں شمولیت کرنے پر دل کی گہرائیوں سے ویلکم کہتے ہیں۔
انشاءاللہ جیت شیر کی ہوگی۔جیت میاں محمد نواز شریف ہوگی
پاکستان مسلم لیگ ن پی ایس 97 سہراب گوٹھ ٹاؤن سوشل میڈیا گروپ لاسی گوٹھ
21/01/2024
میاں محمد نواز شریف غریبوں کا وزیراعظم ہے۔تم کیا دور کرو کے میاں محمد نواز شریف پاکستان کی عوام کی دلوں میں رہتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi