Ehm Media
Ehim news
Did a famous TikToker from Khairpur, Sindh, commit su***de due to being fed up with blackmail |
لاہور: مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی نوابزادہ مظہر علی خان انتقال کر گئے
ٽڪي جي ڪرسين جي لائي سنڌ جو سودو نه ڪيو :اياز لطيف پليجو
بریکنگ نیوز/71بدنام ڈاکوئوں نے جرائم کی دنیاکو خیرباد کرکے قومی دھارے میں شامل ہوگئے
شکارپور میں صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاءلنجار کی صدارت میں تقریب کا انعقادہوا تقریب میں آئے جی سندھ پولیس ، ڈی آئے جی لاڑکانہ ناصر آفتاب اور ایس ایس پیز کہ شرکت، صوبائی وزیر داخلہ کے سامنے سندھ کے بدنام ڈاکوئوں سوکھیو تیغانی 60 لاکھ انعام یافتہ، نٹار 30 لاکھ، گلن تیغانہ 30 لاکھ سمیت 71 ڈاکو ئوں نے ہتھیار ڈال کر جرائم کی دنیا کو خیرباد کرکے قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.