Naeem Arain

Naeem Arain

Share

Urdu poetry is a rich and soulful expression of emotions, culture and philosophy.

This page is dedicated to celebrating the eternal charm of Urdu poetry - a place for lovers of poetry to connect, reflect and be immersed in the magic of words.

29/05/2026

"تو اگر چھوڑ کے جانا چاہتا ہے تو جا…
جان بھی اگر جسم سے جاتی ہے، تو کب پوچھتی ہے۔" 🖤🥀

کچھ رشتے خاموشی سے ختم ہوتے ہیں،
مگر ان کی تکلیف عمر بھر شور کرتی رہتی ہے۔ ✨🌿
۔
۔۔
🥀♥️🌴

29/05/2026

"تو اگر چھوڑ کے جانا چاہتا ہے تو جا…
جان بھی اگر جسم سے جاتی ہے، تو کب پوچھتی ہے۔" 🖤
💝🥀
کچھ رشتے خاموشی سے ختم ہوتے ہیں،
مگر ان کی تکلیف عمر بھر شور کرتی رہتی ہے۔ ✨
۔
۔۔
🥀♥️🌾

Photos from Naeem Arain's post 29/05/2026

زندگی میں بعض سبق کتابوں سے نہیں،
بلکہ حالات اور لوگوں کے رویّوں سے ملتے ہیں…! 🖤✨

وقت انسان کو وہ سکھا دیتا ہے،
جو ہزار نصیحتیں بھی نہیں سکھا پاتیں۔ 🌿

🥀💝🌾

28/05/2026

بوڑھے ماں باپ کا اصل سہارا چھڑی نہیں،
بلکہ اُن کی اولاد ہوتی ہے… ❤️

اور اُن کے جینے کی سب سے خوبصورت وجہ،
اپنی اولاد کی اولاد کی مسکراہٹیں ہوتی ہیں۔ ✨

اللہ تعالیٰ تمام والدین کو صحت، عزت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین..💝🥀
🤲🥀💝🌾

28/05/2026

کس بھروسے پہ کروں اندھا بھروسہ خود پر،
میں بھی تو شہر کے لوگوں میں اُٹھا بیٹھا ہوں… 🖤

یہ دور چہروں کا نہیں،
نیتوں کا امتحان لیتا ہے۔ ✨
🥀💝🌾

28/05/2026

جب روح ریزہ ریزہ ہوتی ہے،
تو خاموش آنکھیں بھی ان کہی داستانیں سنا دیتی ہیں۔ ♥️🥀
۔
۔ ۔
💝🌿🥀

Photos from Naeem Arain's post 27/05/2026

"کوئی قربان ہوتا ہے،
تب کہیں جا کر کسی کی عید مکمل ہوتی ہے…" 🥀✨

عید صرف خوشیوں کا نام نہیں،
بلکہ ایثار، محبت اور قربانی کا پیغام بھی ہے۔ 🤍...

🥀🌿🌻




🕊️

27/05/2026

🌙🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌙

اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک ارادے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں
✨ سکون
✨ خوشیاں
✨ رزق میں برکت
✨ اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔

اپنوں کے ساتھ محبت بانٹیں،
ضرورت مندوں کو یاد رکھیں،
اور حضرت ابراہیمؑ کی سنت کو اخلاص کے ساتھ ادا کریں۔ 🤍✨️🌿

🌸 آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک 🌸🥀
🌿🥀💝

Photos from Naeem Arain's post 26/05/2026

"وقت پر جاگ جانا..🌴
انسان کی سب سے بڑی کامیابی ہے... ✨
چاہے وہ نیند سے بیداری ہو،
غفلت سے واپسی ہو،✨️
یا اپنی قدر و اہمیت کا احساس ہو۔🌱
کیونکہ دیر سے کھلنے والی آنکھیں اکثر بہت کچھ کھو دیتی ہیں!" 🖤🥀
۔
۔۔
🥀✨️🌱

26/05/2026

میدانِ عرفات — رحمتوں کا دن 🌙

میدانِ عرفات وہ عظیم مقام ہے جہاں لاکھوں حاجی اللہ تعالیٰ کے حضور اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں۔
یومِ عرفہ رحمت، مغفرت اور دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔ 🤍

✨ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“سب سے بہترین دعا، یومِ عرفہ کی دعا ہے۔”

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی عرفات کی برکتیں، سچی توبہ اور اپنی رحمت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🕋

🌾🦋🥀
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
’’اَللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ کَالَّذِیْ تَقُوْلُ وَ خَیْرًا مِّمَّا نَقُوْلُ ، اَللّٰھُمَّ لَکَ صَلوٰتِيْ وَ نُسُکِيْ وَ مَحْیَايَ وَ مَمِاتِيْ ، وَ اِلَیْکَ مَابِیْ وَ لَکَ رَبِّيْ تُرَاثِيْ ، اَللّٰھُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ وَسْوَسَۃِ الصَّدْرِ وَ شَتَاتِ الْاَمْرِ ‘‘(۱)
’’ اے اللہ ! آپ کے لئے تمام تعریفیں اسی طرح ہیں جیسا کہ آپ خود فرمائیں اور اس سے بہتر جو ہم کہہ سکیں ، اے اللہ! میری نمازیں ، میرے مناسک ، میری زندگی اور میری موت آپ ہی کے لئے ہے ، آپ ہی میری پناہ گاہ ہیں ، اور اے پروردگار ! میرے بعد رہ جانے والی اشیاء بھی آپ ہی کی ہیں ، الہی !میں قبر کے عذاب ، دل کے وسوسہ اور کاموں کے انتشار سے آپ ہی کی




Photos from Naeem Arain's post 26/05/2026

کوئی سمجھے یا نہ سمجھے، کوئی فرق نہیں پڑتا…
لیکن جس سے امید ہو، وہ بھی نہ سمجھے تو دل بہت تکلیف میں آ جاتا ہے۔ 💔🥀
۔
۔۔
🥀🦋🌴

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Karachi