i am karachi karachi
karachi
کراچی ڈیفنس میں خواتین کا جھگڑا سادہ لباس میں اہلکار نے اکر کیمرے توڑ دیا
"Me chahta hon ke Hunza Karachi jaisa bane." — Murtaza Wahab 💭🤣🤣
*🛑 وفاقی حکومت کا عوام کو پیٹرولیم مصنوعات میں بڑا ریلیف: پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ*
اس بے غیرت کا انٹرویو نہ لو اس کی طبیعیت سے خاطر مدارات کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے اور کم سے کم سات سال جیل کی ہوا کلائیں اور اسے عبرت کا نشان بنائیں
اس کے والدین سے ایک سوال ہے آج آپ اپنے بیٹے کے اس کارنامہ پر کتنا خوش ہیں ؟؟ کیا دنیا کو اپنا چہرہ دکھا پائیں گے؟
یا ساری عمر اپنی تربیت پے شرمندہ رہیں گے ؟
مظفر صاحب آپ سے گزارش ہے کے اپنی بیٹیوں کو بھی اس سے محفوظ رکھیں جب یہ کسی کی بہن بیٹی کے ساتھ ایسی نیچ حرکت کر سکتا ہے تو اپنی بہن بیٹی اور ماں کے ساتھ کیوں نہیں کر سکتا؟
گودھرا سے سندھی ہوٹل تک کا حال
*🛑 تین ہٹی پل کے نیچے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سپر مارکیٹ پولیس کا گرینڈ آپریشن*
*کراچی: تین ہٹی پل، سپر مارکیٹ کے اطراف پل کے نیچے مبینہ طور پر منشیات کے عادی افراد کی جانب سے پل کے سریے کاٹ کر لے جانے اور دیگر جرائم کی اطلاعات پر سپر مارکیٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بڑا کریک ڈاؤن کیا۔*
*ذرائع کے مطابق پل کے قریب قائم جھونپڑیوں اور ان کے اطراف مبینہ طور پر منشیات فروشی، چوری شدہ سامان رکھنے اور جرائم پیشہ افراد کو پناہ دینے کی شکایات سامنے آ رہی تھیں۔ بعض عناصر پل کے ساتھ موجود لوہے کا سریا کاٹ کر لے جانے میں بھی ملوث بتائے جاتے ہیں۔*
*کارروائی کے دوران پولیس نے مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی، جبکہ پولیس کی جانب سے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مزید کارروائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔*
*ایس ایس پی ضلع سینٹرل ڈاکٹر عمران خان کی ہدایت پر ایس ایچ او سپر مارکیٹ شہباز خان نے پولیس نفری کے ہمراہ گرینڈ آپریشن کیا۔*
*علاقہ مکینوں نے ڈپٹی کمشنر ضلع سینٹرل سے مطالبہ کیا ہے کہ پل کے ساتھ قائم جھونپڑی بستی کا جائزہ لے کر، اگر وہاں غیر قانونی سرگرمیوں کی تصدیق ہو تو قانون کے مطابق اسے ہٹانے اور علاقے کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کی جائے۔*
*پولیس حکام کا کہنا ہے کہ منشیات فروشی، چوری اور جرائم پیشہ افراد کو پناہ دینے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے گی۔*
*اے میرے پروردگار! اپنا خاص کرم فرما، ہماری پریشانیاں دور فرما، 🥹🤲ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیوں، رزق کو برکت اور زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔ ہماری خطاؤں کو معاف فرما، ہمیں ہر آزمائش، مصیبت اور برائی سے محفوظ رکھ اور ہمارے لیے وہاں سے راستے کھول دے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو۔ ہمارے والدین، اہلِ خانہ اور تمام پیاروں کو صحت، سلامتی اور خوشحال زندگی عطا فرما۔ ہماری جائز دعاؤں اور نیک تمناؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین🤲🤍"*
*🛑 کراچی: کلفٹن سی ویو نشان پاکستان نزد میزان بینک کے قریب کار میں دو افراد کی لاشوں کی اطلاع، ایدھی ایمبولینسس رضا کار جائے وقوعہ پر موجود*
Contact the business
Telephone
Address
Karachi
ALL
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when i am karachi karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.