Bilal Ayaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bilal Ayaz, Health/Beauty, Karachi.
فرشتے اس کی قبر میں آ کر حیران پریشان کھڑے تھے کہ آخر اس سے سوال کیسے کریں۔۔۔۔
اس کے معصوم چہرے پر غربت اب بھی کرب بن کر وحشیانہ قہقہے لگا رہی تھی۔۔
اچانک ایک فرشتے نے غور سے دیکھا ۔۔۔۔ارے قبر میں تو اس کی آج پہلی رات تھی تو پھر اس کا کفن اتنا میلا کیوں تھا۔
شاید اس کو نیا کفن بھی نصیب نہیں ہوا تھا ۔
فرشتوں نے ایک دوسرے کو دیکھا اور ایک نے ہمت کر کے اسے جگایا۔
دو اجنبی نورانی چہرے دیکھ کر اس معصوم کو کچھ حوصلہ ہوا ۔اور بے ساختہ اس کا ہاتھ بھوکے پیٹ پر چلا گیا اس کی آنکھوں میں چمک ابھری ۔
اچانک ایک فرشتے نے جھجھکتے ہوئے اس سے سوال کیا ۔
فرشتے کی آواز بہت دھیمی تھی شاید فرشتے کی آواز اس کے حلق میں اٹک گئی تھی۔
اس معصوم کے کانوں تک بڑی مشکل سے آواز پہنچی۔۔۔۔۔۔۔۔
من ربک؟؟؟
معصوم کی ساری امیدیں دم توڑ گئیں
اس نے کئی بار کوشش کی کہ وہ بول کر فرشتے کو جواب دے مگر بھوک کے مارے آواز اس کے حلق سے باہر ہی نہیں آ رہی تھی۔۔۔۔۔
موٹے موٹے آنسو اس کے رخساروں کا بوسہ لے کر گر رہے تھے ۔۔۔
فرشتے نے ایک بار پھر نرم لہجے میں پوچھا
من ربک؟؟
اور اس نے کفن کو ٹٹول کر سوکھی روٹی کا وہ ٹکڑا جسے کتے کہ منہ سے اس نے چھینا تھا فرشتے کے سامنے کر دیا۔۔۔
پتا نہیں عرش ہلا یا نہیں
پتہ نہیں زمین کانپی یا نہیں
البتہ روتے ہوۓ فرشتوں نے ادب سے گردن جھکا کر اپنے استعفے اللہ کی بارگاہ میں پیش کر دئیے۔۔۔۔
الشیخ کے ناول روٹی میرا خدا سے اقتباس
#منقول
نمک حرام اور احسان فراموش آدمی کا پہلا شکار اسکا محسن ہوتا ہے.
04/11/2023
۔بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ...
اور اس عدالت میں ...
وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی
اور جج بھی ...
اور پھر اعلان ہوگا۔
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ...
01/11/2023
"Either you surrender, or you fight till the end. I ask myself this question. And my belief is 'La ilaha illAllah', there is no God but one. We will FIGHT!" - (Imran Khan)
(Miss you khan💔🥺)
سارا حساب کتاب لگا کے دیکھ لیا پاکستان کے پاس ورلڈ کپ حاصل کرنے کے صرف 2 ہی طریقے بچتے ھیں
ایک یہ کہ پاکستان کے علاوہ باقی 9 ٹیموں کو سانحہ 9 مئی میں تن دیا جاے
دوسرا یہ کہ باو جی کو بھیج کر کپ چوری کروا لیا جاے 😐
Click here to claim your Sponsored Listing.