Abeer_Ul_Haramain

Abeer_Ul_Haramain

Share

Abeer_ul_haramain

30/03/2025
29/06/2023

عبیرالحرمین للعود والعطور کے طرف سے دل کی اتاہ گہرائیوں سے عیدالاضحی 1444ھ مبارک ہو

17/05/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارادہ یہ تھا کہ اس پیکج کو صرف دوسے تین دن کی محدود مدت کیلئے رکھا جائے پھر کوئ دوسرا پیکج پیش کیاجائے لیکن الحمدللہ اس پیکج کو توقع وگمان سے بہت زیادہ پزیرائ ملی ابھی بھی اس پیکج کے آڈرز کی بکنگ آب وتاب سے جاری ہے بلکہ بعض حضرات جنکو آج پیکج موصول ہوئے اور انہوں نے پیکج چیک کرلیاہے انکی طرف سے مذید پیکج ارسال کرنے کے آڈرز ہیں تواب خیال یہ ہواکہ اس پیکج کو مذید کچھ دن چلایا جائے اسکے بعد دوسرا پیکج پیش کیاجائے تو جن حضرات کے آج رات تک آڈرز کنفرم ہوگئے ہیں انکو تویہی پیکج کل انشاء اللہ ارسال کئے جائیں گے لیکن آپ حضرات سے ایک مشورہ کرنا تھاکہ اگر اس میں کچھ معمولی سی ترمیم کردی جائے وہ یہ کہ اس میں شامل عربین عطر "مسک الاصفر "کے بجائے "احلام الخلیج" شامل کردیا جائے تواس بارے میں احباب کی کیارائے ہے اس سے آگاہ فرمائیے۔
آڈرز بک کرانے کیلئے واٹس پر رابطہ کیجئے۔
0333 3640446


#عبیرالحرمین للعطور کراچی

22/04/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عبیرالحرمین للعطور کی طرف سے تمام اھل اسلام کوعید الفطرمبارک ہو

31/03/2023

*عبیرالحرمین پرفیومرز کی جانب سے رمضان کریم آفر*
12ml
عطرکی خریداری پر 3mlعطرکاگفٹ حاصل کیجئے۔
آڈرکیجئے
واٹس ایب نمبر
03333640446

Telephone

Website

Address

Asian Apartment Shop No 5 Gulshan E Iqbal Block 2
Karachi
7500

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Friday 11:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00
Sunday 11:00 - 22:00