Best Hub For Online Shopping
Welcome to Best Hub for online shopping- your go-to online hub for health and beauty products, branded clothes, and stylish fashion accessories.
We are dedicated to bringing you the best in quality, style, and customer service.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
*مَالِکُ المُلک کے مہمان*
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته..
اللہ تعالی فرماتے ہیں...شہداء زندہ ہیں..اللہ تعالی ان کے میزبان..اور وہ اللہ تعالی کے لاڈلے مہمان...میرے خاندان کے دس افراد کو آج رات اکٹھے یہ سعادت نصیب ہوئی.....پانچ تو معصوم بچے..جنت الفردوس کے پھول..میری جان سے پیاری میری بڑی بہن صاحبہ..ان کے محترم خاوند..میرے عالم فاضل بھانجے..اور ان کی اہلیہ..اور میری پیاری عالمہ فاضلہ بھانجی.....ہمارے درینہ یار بھائی حذیفہ اور ان کی والدہ محترمہ..مزید دو پیارے ساتھی....یہ کُل چودہ خوش نصیب..یقینی زندہ سلامت اللہ تعالی کے مہمان.....
بزدل مودی نے معصوم بچوں، باپردہ خواتین اور بزرگوں کو نشانہ بنایا..غم اور صدمہ..اتنا ہے کہ ناقابل بیان..مگر نہ افسوس ہے نہ مایوسی..نہ خوف ہے اور نہ پسپائی...بلکہ بار بار دل میں آتا ہے کہ..میں بھی اس ”چودہ رکنی“ خوش نصیب قافلے میں شامل ہوتا.....مگر اللہ تعالی سے ملاقات کا وقت بہت پکا ہے..وہ آگے پیچھے نہیں ہو سکتا..ہمارے ایک گھر میں کل چار بچے تھے..سات سال سے تین سال تک کے..وہ چاروں اکٹھے جنت میں جا بسے..اُن کے والدین اکیلے ہو گئے..مگر یہ ”قرون اولیٰ“ جیسی سعادت ان کو ہی ملتی ہے..جن سے اللہ تعالی پیار فرماتا ہے..ان کے جانے کا یہی وقت مقرر تھا..مگر رب کریم نے ان کو موت نہیں..زندگی عطاء فرما دی..”مُودی“ کے اس ظلم نے سارے ضابطے توڑ دیئے..اب کوئی وہاں رحم کی امید نہ رکھے..جامع مسجد سبحان اللہ کے بمباری سے شہید ہونے والے گنبد....کا قہر و غضب دشمنوں پر ایسا برسے گا کہ..ان کی نسلیں بھی ان شاءاللہ اسے یاد رکھیں گی.....
آج چار بجے...اس بلند نصیب قافلے کی نماز جنازہ....بہاولپور میں ادا کی جائے گی....ایمان، غیرت اور مغفرت کے اس موقع سے کوئی محروم نہ رہے..
والسلام
خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله
اگر آپ کسی شادی شدہ مرد سے پوچھیں:
"کیا چیز تمہیں اپنی بیوی میں سب سے زیادہ پسند ہے؟ اور تم دونوں اتنے سالوں سے ساتھ کیسے چل رہے ہو؟"
تو وہ یہ نہیں کہے گا کہ "کیونکہ اس کی آنکھیں نیلی ہیں، یا وہ بہت گوری ہے، یا اس کے بال سنہری اور سیدھے ہیں، یا اس کا قد لمبا ہے۔"
بلکہ وہ کہے گا:
"کیونکہ وہ مجھے سکون دیتی ہے، میری بات سنتی ہے، میری عزت کرتی ہے، میرا لحاظ رکھتی ہے، میرے مشقت کی قدر کرتی ہے، میری عزت کی حفاظت کرتی ہے، اور ہر حال میں صبر اور شکر کرتی ہے۔"
یہ وہ چیزیں ہیں جو حقیقی محبت اور مضبوط رشتے کی بنیاد بنتی ہیں۔
ظاہری خوبصورتی وقت کے ساتھ بدل جاتی ہے، لیکن روح کی خوبصورتی، اخلاق، اور محبت کبھی پرانی نہیں ہوتی✨🩵
(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)
یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیکسے ہوتی ہیں
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا (heart patients) فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا (angioplasty) (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ
اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں
یہ stent امریکہ میں بنتا ہے
اور اس کا (cost of production) صرف 3 ڈالر (روپیہ750 یا 850) ہے
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3 یا 5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے
اور آپ کو لوٹا جاتا ہے
ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے
اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے
کہ angioplasty كرواؤ
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن
یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا
كيونکہ ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے
blockage (cholestrol And fat)
جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے
اس کے بعد پھر آتا ہے
دوسرا heart attack (ہارٹ اٹیک)
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ angioplasty كرواؤ
آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
اب پڑھیں اس آئرود کا علاج
ادرک (ginger juice)
اس خون کو پتلا کرتا ھے
یہ درد کو قدرتی طریقے سے نوے فیصد تک کم کرتا هے
لہسن (garlic juice)
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے
لیموں (lemon juice)
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں
ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
اس میں نوے قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
ان مقامی اشیاء (یعنی چیزوں) کو
اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ایک کپ ایپل سیب کا سرکہ
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں
اب آپ
اس میں تین کپ شہد ملا لیں
روز اس دوا کے تین چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی
یعنی شریانیں کھل جائینگی
إنشاء اللہ
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں
جزاک اللہ خیرا
ذرا سوچیں کہ شام کے
سات بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے پانچ میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وہاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے
ایسے میں دل کے دورے سے بچنے
کے لئے یہ اقدامات کریں
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے
وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف دس سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا
جائے تاکہ دھڑکن عام
ہو جائے
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں
آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ
دل سكڑتا ہے جس سے
خون سنچالن باقاعدگی سے
چلتا ہے
جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو سب تک پہنچائیں
ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام دس لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے
آپ سب سے درخواست ہے
چٹكلے تصویریں بھیجنے کی بجائے
یہ پیغام سب کو
آیان خان
رشتے انسان کی زندگی کی سب سے بیش قیمت دولت ہیں۔ یہ وہ قیمتی سرمایہ ہیں جو ہمیں محبت، سکون، اور زندگی کا اصل حسن بخشتے ہیں، مگر افسوس کہ ہم ان کی اہمیت کو اکثر سمجھنے میں دیر کر دیتے ہیں۔ انا، غصہ، اور خودغرضی وہ دیواریں ہیں جو رشتوں کے درمیان فاصلے پیدا کرتی ہیں، اور جب یہ فاصلے بڑھ جاتے ہیں تو واپسی کا راستہ دھندلا پڑ جاتا ہے۔
غصے میں کہے گئے چند سخت الفاظ نہ صرف دلوں کو زخمی کرتے ہیں، بلکہ محبت کے انمول رشتوں کو بھی دیمک کی طرح چاٹ جاتے ہیں۔ ہم یہ سوچتے رہتے ہیں کہ اگر دوسرا شخص ہمارے لیے اہم ہے تو اُسے پہل کرنی چاہیے۔ لیکن محبت، قربانی اور ایثار کی منتظر ہوتی ہے، نہ کہ صرف پہل کی۔ محبت میں اپنی انا کو قربان کرنا ہی اصل طاقت ہے۔
ناراضگی ایک ایسی آگ ہے جو دلوں کے نرم جذبات کو جلا کر خاکستر کر دیتی ہے۔ ابتدا میں یہ فاصلے معمولی لگتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ یہ اتنے بڑھ جاتے ہیں کہ دلوں کو جوڑنا مشکل ہو جاتا ہے۔ گلے، شکوے، اور شکایتیں وہ زنجیریں ہیں جو ہمارے دلوں کو جکڑ لیتی ہیں اور ہمیں رشتوں کی خوبصورتی محسوس نہیں ہونے دیتیں۔
انسان کی فطرت ہے کہ جب اُسے لگے کہ دوسرا شخص اُس کی قدر نہیں کرتا، توجہ نہیں دیتا، اور اُس کا احترام نہیں کرتا تو رفتہ رفتہ وہ شخص بھی اُس رشتے سے دل اٹھا لیتا ہے۔ یوں محبتوں کے چراغ بجھنے لگتے ہیں اور دلوں میں اندھیرا چھا جاتا ہے۔
زندگی کا اصل حسن رشتوں میں ہے۔ ماں باپ، بہن بھائی، میاں بیوی، اور دیگر عزیز و اقارب وہ آئینہ ہیں جن میں ہم اپنی ذات کا عکس دیکھتے ہیں۔ اگر ہم انا کا خ*ل توڑ کر ایک قدم آگے بڑھائیں، معافی مانگنے اور جُھکنے کا حوصلہ پیدا کریں، تو رشتوں کو ٹوٹنے سے بچایا جا سکتا ہے۔
یاد رکھیے، جُھکنا کمزوری نہیں بلکہ محبت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا۔ اگر آج آپ نے اپنے رشتوں کو سنوارنے کی کوشش نہ کی، تو کل یہ رشتے صرف ایک یاد بن کر رہ جائیں گے۔ اپنی ناراضگیوں کو ختم کیجیے، گلے شکوے مٹا دیجیے، اور محبت کے انمول رشتوں کو دوبارہ زندہ کیجیے۔
محبت وہ خزانہ ہے جس کی خوشبو ہماری زندگی کو حقیقی معنویت اور لطف عطا کرتی ہے۔ خوبصورت رشتے ہماری زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتے ہیں۔ اگر یہ رشتے نہ ہوں تو زندگی ویران صحراء کے سوا کچھ بھی نہیں۔ آج ہی اپنی محبتوں کو سنواریں اور رشتوں کی خوشبو کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، کیونکہ یہی وہ دولت ہے جو آپ کو ہمیشہ خوش رکھے گی۔ شکریہ ❤️
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔
دُنیا کے سب سے بڑے اور ایماندار انویسٹر آپ کے *والدین* ہیں، یہ ایسے انویسٹر ہیں جو اپنے بچوں پر تین طرح کا سرمایہ خرچ کرتے ہیں !!!
1:مال و دولت
2:وقت (اپنی ساری عمر)
3:اپنی جوانی/عمر (خوبصورتی، حسن و جمال، اپنی طاقت)
اور یہ (والدین) ایسے انویسٹر (سرمایہ) کار ہیں کہ:
اپنا وقت ، عمر ، پیسہ اور اپنی سوچ و فکر سب قربان کرتے ہیں وہ بھی بنا کسی لالچ کے۔ انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ جس پر وہ انویسٹ کر رہے ہیں کیا وہ اُنہیں آگے جاکر کوئی فائدہ پہنچا پائے گا کہ نہیں، بنا کسی فکر و فائدے کے وہ اپنے بچوں پر انویسٹ کیے جاتے ہیں ، کیے جاتے ہیں اور کیے ہی جاتے ہیں ...
مگر آخر جب وہ زندگی کی بھاگ دوڑ اور آپ کی خواہشات کے محلوں کو تعمیر کر کے اپنی عمر کی اُس منزل پر آ پہنچے ہیں جہاں پر وہ اپنی ساری مضبوطی آپ پر قربان کر کے خود کمزور پڑ جاتے ہیں۔ بس پھر وہی سے اُن کے دل میں ایک عاجزانہ سی خواہش جنم لیتی ہے اور وہ خواہش پتا ہے کیا ہے ؟؟؟
کہ جس طرح ہم نے اپنے بچوں کے کمزور اور لڑکھڑاتے قدموں کو مضبوطی بخشی ، اُن کا ہاتھ تھام کر اُنہیں چلنا سکھایا ، اُنہیں پیار و محبت اور شفقت سے پالا بالکل اُسی طرح ہمارے بچے بھی ہمارا سہارا بنیں ،
*والدین کی عاجزانہ خواہشات:*
* ہم چلنا بھول گئے ہیں ہمیں چلنا سکھائیں ،
* ہم کھانا بھول گئے ہیں ہمیں کھانا کھلائیں ،
* ہم جینا بھول گئے ہیں ہمیں جینا سکھائیں ،
* ہم ہنسنا بھول گئے ہیں ہمیں ہنسنا سکھائیں ،
اگر خالص مُحبت سیکھنی ہے نا تو اپنے والدین سے سیکھیں ، ایک نگاہ اُن کی طرف اٹھا کر تو دیکھیں آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو بناتے بناتے اُنہوں نے خود کو خاک کر لیا ہے اور بدلے میں آپ سے کوئی ڈیمانڈ نہیں ، اِسی کو کہتے ہیں سچی مُحبت کہ خود کو فنا کرکے اپنی محبوب چیز کو زندہ رکھنا اور زندگی سنوارنے کی ہر ممکن کوشش کرنا بنا کسی پرافٹ کے لالچ کے ...
*خدارا اپنے والدین کی قدر و قیمت کو پہچانیں،*
اُن کی قدر کریں، اُن سے محبت کریں، اُنہیں اپنا وقت کہ جس کی انہیں سب سے زیادہ ضرورت ہے اُنہیں دیں، اُن کے بار بار سوال کرنے یا پوچھنے کی عادت سے اُکتائیں مت، یہ اُن کا حق ہے اور آپ کا فرض کہ وہ آپ کی زندگی اور ذات کے ہر پہلو سے باخبر رہیں اور آپ کو غلط راستے پر جانے سے روکیں، اپنے والدین کی روک ٹوک کو بُرا نہ جانیں بلکہ ایک نعمت سمجھیں کیوں کہ وہ آپ کو اُن کو ٹھوکروں اور بُرے تجربات سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں کہ جن سے وہ خود گزر چکے ہیں، لہٰذا جیسے وہ بچپن میں آپ کے دس بار سوال کرنے پر بنا کسی شکن کے مسکرا کر جواب دیتے تھے بالکل اُسی طرح آپ کا بھی یہ امتحان اور فرض ہے کہ بنا کسی شکن کے مسکرا کر اُن کے سو بار پوچھنے پر مسکرا کر جواب دیجیے۔
جب بھی دُعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں
سب سے پہلے اپنے والدین کے حق میں دُعا کریں ان شاء اللہ آپ کی سب دعائیں قبول فرمائی جائیں گے۔
اگر آپ کے والدین حیات ہیں تب بھی اور اگر وفات پا چکے ہیں تب بھی اُن کے حق میں یہ دُعا ضرور کیا کریں
*اَللّٰھُمَّ رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا﴾* [الإسراء: 24]
*اپنے والدین کے ساتھ حکمِ الہٰی کے مطابق پیش آئیں:*
*ترجمہ:اور تمہارے رب نے حکم فرمایا کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر تیرے سامنے ان میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان سے اُف تک نہ کہنا اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے خوبصورت ، نرم بات کہنا۔*
*اور ان کے لیے نرم دلی سے عاجزی کا بازو جھکا کر رکھ اور دعا کر کہ اے میرے رب! تو ان دونوں پر رحم فرما جیسا ان دونوں نے مجھے بچپن میں پالا۔*
[الإسراء: 23، 24]
*اللہ پاک ہمیں ہمارے والدین سے مُحبت کرنے والا اور فرمانبردار بنائے۔*
*(آمین)*
*نوٹ:*
یہ تحریر اپنے بچوں کو ضرور پڑھائیں خواہ آپ کے بچے خود والدین بن چکے ہوں گے.
جس کو زیادہ پانی پینے کی عادت ہو وہ ہر بیماری سے دور ہے
اگر کوئی پانی زیاده پینے کی عادت بنا لے تو اس کو کبھی بخار نہ ہوگا کبھی السر نہ ہوگا کبھی کینسر نہ ہوگا کبھی چہرے اور جسم پر جھریاں نہ پڑیں گی, کبھی بلڈ پریشر لو یا ہائی نہ ہوگا
،اگر کسی کو جھریاں ہوں ، السر ہو,قبض , کینسر ہو،
وه پانی پینے کا استعمال زیاده کردے تو سب ٹھیک ہونا شروع ہو جاۓ گا
ڈاکٹروں نے علامتیں بنا کر پھیلا رکھی ہیں فلاں علامت ہے تو فلاں بیماری فلاں علامت ہے تو فلاں بیماری ہے
اور لوگ علامتوں کو پکڑ کر وہم کی طاقت سے بیمار بنے پھرتے ہیں
اگر کسی کو سر درد ، پیٹ درد، الٹیاں، پیچس، قبض ہوں یا بلڈ پریشر لو یا ہائی ہو تو ایک پاؤ دہی بغیر چینی کے کھا لے ،دس منٹ میں ٹھیک ہوجائے ہوگا۔
شوگر کوئی بیماری نہیں صرف وہم ہے لقمان حکیم کا کہنا ہے ہر بیماری کا علاج ہے وہم کا علاج نہیں شوگر کوئی بیماری نہیں اور شوگر کے نام سے ڈاکٹر جو دوا دیتے ہیں وہ زہر کا کام کرتی ہے اور ہر قسم کی کمزوری پیدا کرتی ہے
شوگر کی کوئی دوا نہیں ڈاکٹر کہتے ہیں شوگر ٹھیک کرنے کی کوئی دوا نہیں جس کو شوگر ہو اس میں چربی بڑھ جاتی ہے جس سے ہاٹ اٹیک کا خطرہ ہوتا ہے ڈاکٹر ہاٹ اٹیک سے بچانے کے لئے چربی پگھلانے کی دوا دیتے ہیں تاکہ ہارٹ اٹیک نہ ہو جسم کے حصوں کا سوکھنا زخموں کا ٹھیک نہ ہونا انسولین نہ بننا شوگر سے نہیں بلکہ چربی پگلانے والی دوائی کی وجہ سے ہوتا ہے لیکن اگر کوئی دوا استعمال نہ کریں نہ کوئی پرہیز کریں اور ہلکی پھلکی ورزش پی ٹی کریں تو شوگر کی علامت بھی ختم ہو جائیں گی ہر میٹھی چیز جسم میں قرار پکڑتی ہے صرف میٹھا چھوڑنے سے ہی جسم میں کمزوری ہونا شروع ہوجاتی ہے اور شوگر کی دوائی کھانے والے تیزی سے موت کی طرف بڑھتے ہیں یہ دوائی سلو پوائزن کا کام کرتی ہے اس سے چربی پگھلتی ہے انسان تو خود چربی کا بنا ہوا ہے شوگر ہر ایک کو ہوتی ہے کیوں کہ یہ بیماری ہی نہیں ہے۔۔۔
بیماری کی وجه کیا ہے
جب پانی کم پیا جاتا ہے تو نسیں تنگ ہو جاتی ہیں، خون گاڑھا ہو جاتا ہے
جس سے جسم میں گرمی پیدا ہوتی ہے
اور بخار ہوتا ہے، السر ہوتا ہے جسم اور چہرے پر جھریاں پڑنے لگتی ہیں جسم میں سوجن پیدا ہوتی ہے
خون کی گردش میں رکاؤٹ پیدا ہوتی ہے جس سے بلڈ پریشر لو اور ہائی ہوتا ہے
خون کی گردش میں رکاؤٹ کی وجه سے مرگی، فالج، هارٹ اٹیک ہوتا ہے قبض رہتی ہے
خون کی گردش میں رکاؤٹ کی وجه خون کا قطره کسی جگہ گردش سے رک جاتا ہے اور کینسر بن جاتا ہے۔
یه سب اور بھی بیماریاں پانی کم پینے سے ہوتی ہیں اور پانی زیاده پینے کی عادت ڈال کر ان بیماریوں کو ختم کر سکتے ہیں زیادہ پانی پینے کی عادت ﮈال لیں تو کوئی بیماری نہ لگے گی
جو بیمار ہیں وہ ٹھیک ہونے لگیں گے
زیادہ پانی اس طرح پیئیں جب پانی پیئیں تھوڑا زیادہ پیئیں بہت دیر ہوگئی پیاس بھی نہ ہو تو دو گھونٹ پانی پی لیں ہر 30 سے 40 منٹ کے بعد
اگر کسی کو جوڑوں کا درد یا مہروں کا درد ہو یا پولیو یا گھاٹیا ہو یا فالج کا اثر ہو تو ایسا نسخہ ہے جو نہ کوئی ڈاکٹر دے گا نہ حکیم
بہت سستا اور آسان نسخہ ہے .
ھوالشافی!
2 لونگ ۔
4 لہسن کی تورئاں ،
3چمچ چینی۔
2 کپ پانی میں ڈال کر پکائیں جب ایک آدھا کپ رہ جائے تو اتار لیں اور پی لیں جو پکا ہوا لونگ لہسن ہو اس کو کھالیں۔
10 دن ضرور کریں۔
لیکن پہلے ہی ٹھیک ہوجائیں گے ۔ان شاءاللہ
*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*اے رحمان و رحیم*
تو میری مدد فرما بیشک *تجھ* سے بہتر کوئی مدد گار نہیں.
تو میری حفاظت فرما بیشک *تجھ* سے بہتر کوئی محافظ نہیں.
تو مجھے راستہ دکھا بیشک *تجھ* سے بہتر کوئی رہنما نہیں.
قیامت کے دن میرا پردہ رکھ کہ بیشک *تجھ* سے بہتر کوئی رازدار نہیں.
*یا میرے رب*
یہ دعا میرے لئے، میرے خاندان، دوست احباب اور تمام مسلمانوں کے حق میں قبول فرمالے بیشک *تجھ* سے بہتر کوئی سننے والا نہیں.
*آمین یارب العالمین*
خوبصورت لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کریں
ایسے لوگ جو اپنے الفاظ میں نفاست رکھتے ہیں،
جو اپنے غصے میں بھی شائستہ ہوں،
اور اختلافات کے باوجود بھی آپ کے لیے اپنا تعلق برقرار رکھیں۔
ایسے لوگ جو جانتے ہوں کہ ناراضگی ایک الگ چیز ہے اور اپنے فرائض کو پورا کرنا ایک الگ بات۔
ایسے لوگ جو اپنی محبت، خیال، اور قدر میں نفاست رکھتے ہوں۔
ان لوگوں کا انتخاب کریں جو سمجھتے ہوں کہ کب بولنا ہے اور کب آپ کو سننا ہے۔
ایسے لوگوں کو چنیں جو ہر جھگڑے یا اختلاف کے بعد آپ کے ساتھ رہیں، بغیر آپ کو نقصان پہنچائے۔
ان لوگوں کا ساتھ دیں جو ہر وقت آپ کے قریب رہیں،
جو آپ کو سکون دیں اور کہیں کہ "اپنا خیال رکھنا۔"
یہی لوگ حقیقت میں خوبصورت لوگ ہیں۔
جب دوستوں، محبت کرنے والوں، یا ساتھیوں کا انتخاب کریں تو صحیح لوگوں کو چنیں۔
Zainab School fan gala enjoyment friend 👭❤️💕👏😘
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
70580