Haq Sach Ki Baat

Haq Sach Ki Baat

Share

Haq Sach Ki Baat By Fazal Hakeem

31/08/2026

پیاز مہنگا ہونے کی وجہ سامنے آگئی ھے 😱🤔

Photos from Haq Sach Ki Baat's post 31/08/2026

پیاز کی قیمتوں میں اضافہ 😱🤔 200 روپے کلو دستیاب ہیں 🤪🤔😱 اس آپ کے علاقے میں کیا ریٹ ہے؟

Photos from Haq Sach Ki Baat's post 31/08/2026

ماشاءاللہ ❤️ ملک بریانی نام ھے اعتماد کا ❤️👌👍

Photos from Haq Sach Ki Baat's post 31/08/2026

ماشاءاللہ ❤️ کورنگی نزد ویٹا چورنگی کی مشہور بریانی ملک بریانی نام ھے اعتماد کا ❤️👍👌

31/08/2026

Best quality 👍❤️

30/08/2026

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسا جذبہ عطا فرمائے آمین ❤️ اپنے مساجد کو اعمال کے ساتھ آباد کریں اور اپنے گھروں میں بھی فضائل اعمال کی تعلیم شروع کریں تاکہ ہمارے گھر کی مستورات اور بچوں کو تعلیم کرنے سے فائدہ حاصل ہو جب گھروں میں تعلیم ہوگی تو گھر کے اندر بھی دین ذندہ ہوگا اور گھر کے باہر بھی دین والی محنت کرنے کی اللّٰہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے گا شکریہ اللّٰہ تعالیٰ تمام امت مسلمہ کو دین کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️👌👍

Category

Website

Address

Karachi