AlL MAx
Need.....👍..... Space 🌌 🌌 🌟🌟🌟
🚨اسلام آباد : پاکستان کا مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا
ہر شہری پر فی کس قرضہ تقریباً 3 لاکھ 25 ہزار روپے
مقامی قرضوں کا حجم 55 ہزار ارب روپے
بیرونی قرضے 26 ہزار ارب روپے سے تجاوز
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلا
Kya boltay ho
🚨🇮🇷 ایران : آبنائے ہرمز کے پیچھے تیل بردار جہازوں کی شدید بھیڑ کی چند لمحے پہلے کی ویڈیو،
جن کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لئے ایران سے اجازت درکار ہے۔
🇮🇷تمام دنیا نے مل کر 47 سال سے ایران پر پابندی لگائی ۔ ایران جھکا نہیں, ایران نے دنیا پر 23 دن سے پابندی لگائی ساری دنیا جھک گئی ۔
چائنیز جہاز کی ویڈیو وائرل!!
چائنیز مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزر رہا ہے🔥
جبکہ باقی پوری دنیا کے لیے آبنائے ہرمز بند ہے!!🤣
ایران نے سب کچھ کنٹرول میں رکھا, آج آمریکہ گھنٹوں پر آگیا!!
Pakistan in last 24 hours:
"ہم معذرت خواہ ہیں کہ ہم نے کل ٹائپنگ کی غلطی کی وجہ سے "اســـــــــرائیلی شـــــــــہید" لکھ دیا۔ اصل میں ایرانی لکھنا تھا۔
ٹائپنگ کی غلطی۔ 😊😊
اگر عوام طبیعت صاف نہ کرتی تو یہ غلطی کبھی "غلطی" کے طور پر سامنے نہ آتی اور روٹین کا حصہ بن جاتی۔
مجاھد کمانڈر ابو عبیده -🇮🇷
23/03/2026
Chinese internet meme showing Netanyahu, riding Donkey Trump, riding Attack on Titan Japanese PM Takaichi, riding Taiwan leader frog Lai Ching-te -🚀🇮🇱/🇺🇸
Click here to claim your Sponsored Listing.