Nani Ka ghar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nani Ka ghar, Karachi.
choty thy to lagta tha kb bry hongy ab bary hogay to buchpan yad aata hai,wo man bap ka aangn wo befikri ki zindagy or pyari saheloyan😔 missing my childhood life ❣️ haseen yadon sy wabasta nani ka Ghar oh kash buchpan wapis ajata
18/08/2025
"دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ، اور یہ بات مجھے اکثر نقصان دیتی ہے۔"
11/08/2025
Deep lines 😊👀💭
03/08/2025
"جوانی کی رفتار میں ماں کی تھکن اور قربانیاں کبھی مت بھولنا،
تمہاری اڑان اسی کے کٹے پروں کی قیمت پر ہے۔"
02/08/2025
01/08/2025
اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 😂😂 🫨🤣🤣🤣🤣
30/07/2025
""موٹی نہیں ہوں، بس اندر ہی اندر
دکھوں کا وزن اُٹھا رکھا ہے..."
🤣😂"
28/07/2025
"فلانے کی دلہن" لکھ دیا… فلانا اب خود اندازہ لگا لے! 😂🤣😂
27/07/2025
😂😂😂
26/07/2025
بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے ملنے کو بار بار دل کرتا ہے، وہ جیسے تعویذ کی طرح ہوتے ہیں، جن کی موجودگی دل کو سکون دیتی ہے، جب بھی ملیں، جیسے زخموں پر شفا رکھ جائیں۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے لیے دل چاہتا ہے کہ بس دو گھڑی کو آ جائیں، تاکہ دل کو راحت مل جائے، اور روح کو سکون نصیب ہو جائے۔ ایسے لوگ عام نہیں ہوتے… وہ نعمت ہوتے ہیں💖🌹🌺💐🌼
Click here to claim your Sponsored Listing.
27/09/2025