Ghar baithe online
"Shop from the comfort of your home! Ghar Baithe Online - Your one-stop online shopping destination! Delivering convenience and happiness, one click at a time!"
14/02/2026
آج 14 فروری ہے، اور کل رات 12 بجے کے بعد اس بیچ میں کسی کو بھی شامل نہیں کیا جائے گا۔
یہ واقعی آپ کا آخری موقع ہے۔
🎓 کورس میں کیا ملے گا؟
✔ ایک ماہ کا مکمل Professional Program
✔ 8 Live Classes
✔ ہر کلاس میں Detailed Guidance
✔ Practical Assignments
✔ Real Skills – Real Results
یہ بیچ خاص طور پر Free Launch کے طور پر رکھا گیا ہے۔
آئندہ بیچ Paid ہوگا۔
⚠️ IMPORTANT: صرف سنجیدہ افراد کے لیے
اگر آپ واقعی سیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے دی گئی تینوں چیزیں لازمی کریں:
✅ اس پوسٹ کو Like کریں
✅ اس پوسٹ کو Share کریں
نیچے کمنٹ کریں
❗ جب تک آپ Like اور Share نہیں کریں گے، آپ کو لنک نہیں بھیجا جائے گا۔
سسٹم صرف انہی لوگوں کو لنک بھیجے گا جو تینوں سٹیپس مکمل کریں گے۔
⏳ 15 فروری رات 12 بجے Enrollment ہمیشہ کے لیے بند کر دی جائے گی۔
بعد میں میسج کر کے Request کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
https://chat.whatsapp.com/EX7nmTtbGWFB4rtc9Jy2wU
✨Smooth & Sharp Shave in Seconds!✨
No Cuts ✅ No Irritation ✅ Easy to Use ✅
Upgrade your grooming game today 💈💯
---
Popular Hashtags:
"عمرہ؟ ارادہ تو ہے… بس پیسے نہیں!"
جناب! بس یہی تو سب کا مسئلہ ہے۔
اسی لیے لائے ہیں عمرہ سیونگ باکس 900 ڈی سی 100
280 دن، تھوڑی تھوڑی بچت، اور ان شاء اللہ ایک دن خانہ کعبہ کے سامنے سیلفی!
اس باکس میں دیے گئے ہیں خاص ٹارگٹ نمبرز 📊
آپ روز ڈالیں 50، 100، یا جتنا دل کرے 💸
آخر میں باکس خود کہے گا:
"بھائی جان! عمرے کے پیسے جمع ہو گئے!"
عمرہ نہیں تو شادی…
شادی نہیں تو منگنی…
اور وہ بھی نہیں تو کم از کم نیا موبائل ہی لے لیں 📱
قیمت: صرف 900 روپے
ڈلیوری: 100 روپے
اب دعا کے ساتھ تھوڑی سی بچت بھی کر لیں… کیا پتا اگلا رمضان مکہ میں ہو!
وہ میں نے کہنا تھا آج کل امریکہ اور چائنہ کی جو ٹیرف وار چل رہی ہے جس کے نتیجے میں چائنہ نے یو ایس کے لگژری برینڈز کے سارے پول کھولے ہیں ۔۔۔ ان کے تحت دیکھا جائے تو ہوسکتا ہے stanley بھی میڈ ان چائنہ ہو اور ہمیں بے وقوف بنایا جارہا ہو گردے کی قیمت کا ٹمبلر بیچ کر ، جبکہ وہ ہمیں ڈائریکٹ چائنہ سے چار پانچ ہزار میں پڑ رہا ہو ؟ 🌝
شاید تبھی ابھی تک اللہ نے اتنی امارت نہیں دی تھی کہ کہیں برینڈ کی آڑ میں لوٹے نہ جائیں ۔۔۔ 🥱 خیر مجھے گوچی شوچی والوں پر ترس آرہا ہے ۔۔۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے ہم سفائر سے بیس ہزار میں کوئی سوٹ لیں اور سفائر اسے لوکل مارکیٹ سے پندرہ سو ، دو ہزار میں تیار کرواتا ہو ۔ 🌝
میری جیسی بندی تو صدمے سے بستر سے جالگے ۔۔۔
ہاں ہاں ۔۔۔ یہ میری ایک اور مارکیٹنگ پوسٹ ہے اپنے ٹمبلر کی شان میں 🤓
گھر بیٹھے آن لائن پیش کرتا ہے روٹیٹیبل ڈرائی فروٹ ٹرے،
جو خشک میوہ جات، میٹھے، چاکلیٹس، یا دیگر اسنیکس کو اسٹائلش انداز میں پیش کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ دلکش ڈیزائن میں بنی ہے اور مختلف خانوں (compartments) میں تقسیم ہے تاکہ مختلف اقسام کے ڈرائی فروٹ الگ الگ رکھے جا سکیں۔
رمضان، شادیوں اور دیگر مواقع پر تحفے میں دینے کے لئے ایک خوبصورت تحفہ،
آرڈر کریں آج ہی!
قیمت 3200
ڈلیوری چارجز، 250
🌟 ہیئر ڈرائر ہاٹ ایئر برش – اسٹائلنگ کا نیا انداز! 🌟
🔥 ایک ہی قدم میں بال سیدھے، کرل اور والیوم دیں!
✨ آئنک ٹیکنالوجی بالوں کو چمکدار اور سلکی بنائے
🌀 ملٹی فنکشنل – ڈرائر، برش، اسٹریٹنر اور کرلر سب ایک میں!
💡 لمیٹڈ اسٹاک باقی ہے، آج ہی آرڈر کریں!
قیمت 2500
ڈلیوری چارجز 200
ہیئر سٹریٹنر – بالوں کو دیں پروفیشنل اور سلکی لک! ✨🔥
اعلیٰ کوالٹی ہیئر سٹریٹنر جو چند منٹوں میں بالوں کو سیدھا، چمکدار اور نرم بنائے۔ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ڈیزائن کردہ، ہر قسم کے بالوں کے لیے بہترین! 💖💇♀️
💡 تیز اور یوزر فرینڈلی
💡 ہیٹ کنٹرول سیٹنگز
💡 بالوں کو نقصان سے بچائے
اب ہر دن بنائیں سیلون اسٹائل! 💃✨
Click here to claim your Sponsored Listing.