LomiScent

LomiScent

Share

Lomiscent a unique collection of fragrances for men and women, Discover your signature scent today

03/08/2026

ریپیٹ کسٹمر کسی بھی اچھے برانڈ کے معیار اور اعتماد کی سب سے بڑی علامت ہوتے ہیں۔
Lomiscent
سے ایک کسٹمر نے ابتدا میں تمام پرفیومز کے ٹیسٹرز خریدے۔
اگلے ہی دن انہوں نے گرلز کلیکشن کے انتہائی نفیس اور دلکش پرفیوم
Royal Kiss
کی 50 ملی لیٹر بوتل کا آرڈر دے دیا۔
وقت گزرتا گیا اور ہمارے دل میں بار ہا یہ خیال آتا رہا کہ ہر شخص کی اپنی پسند ہوتی ہے، لیکن
Alfira Bloom
کا معیار ہی کچھ ایسا ہے کہ انسان اسے بھرپور انداز میں استعمال کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔
اس کی خوشبو اتنی صاف، تازہ اور فریش ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی ایسی جگہ کھڑے ہوں جہاں ایک طرف پھولوں کا باغ ہو، تو دوسری طرف پھلوں سے لدے درخت، ساتھ ہی ٹھنڈی، خوشگوار فضاؤں کے ساتھ مل کر ایک ایسی خوشبو جنم لے رہی ہو جو دل و دماغ کو تازگی سے بھر دے۔
بالآخر ہوا یوں کہ ہماری سوچ حقیقت میں بدل گئی اور اسی کسٹمر نے
Alfira Bloom
کی ایک نہیں بلکہ تین(3) 50 ملی لیٹر بوتلوں کا آرڈر دے دیا۔
اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ خوشبو اپنے اندر کس قدر کشش رکھتی ہے۔

یقیناً یہ ان کا ایک بہترین فیصلہ تھا، کیونکہ اس طرح کی مکمل میچور پرفیوم دوبارہ حاصل کرنے کے لئے شاید کافی انتظار کرنا پڑتا۔

آڈر کے لئے واٹس ایپ کریں
0303 2695943

26/05/2026

LomiScent
کی جانب سے
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر خوشی میں برکت عطا فرمائے،
آپ کی قربانی قبول فرمائے
اور آپ کی زندگی کو سکون، خوشیوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
آمین
دعا ہے کہ یہ عید
آپ کیلئے بے شمار خوبصورت یادیں اور خوشیاں لے کر آئے۔

06/05/2026

کچھ نام وقت کے ساتھ پہچان بن جاتے ہیں
اور
Office for Men
انہی میں سے ایک ہے۔
سال 2019 میں جب یہ خوشبو متعارف کروائی گئی، تو اسے صرف ایک نئی پروڈکٹ کے طور پر نہیں پیش کیا گیا بلکہ ایک مکمل تصور کے ساتھ سامنے لایا گیا۔
ایک ایسا آئیڈیا جس میں روزمرہ زندگی گزارنے والے شخص کو سامنے رکھا گیا وہ شخص جو دن بھر لوگوں میں رہتا ہے، ملاقاتیں کرتا ہے، کام کرتا ہے اور ہر لمحہ ایک بہتر تاثر قائم رکھنا چاہتا ہے۔
ابتداء میں یہ خوشبو محدود حلقوں میں زیرِ بحث آئی، پھر آہستہ آہستہ اس کا دائرہ وسیع ہوتا گیا۔
یورپ سے لے کر مشرق وسطیٰ تک اور وہاں سے برصغیر تک، اس کی پہچان بنتی گئی۔
پاکستان میں تو صورتحال یہ رہی کہ متعدد برانڈز نے اسی خوشبو کو اپنے
“signature”
کے طور پر اختیار کیا، اور اسی بنیاد پر اپنی پہچان مضبوط کی۔
یہ بات اس کی قبولیت کا واضح ثبوت ہے کہ ایک ہی خوشبو نے کتنے ہی ناموں کو آگے بڑھانے میں کردار ادا کیا۔
اب اگر اس کی ساخت کو دیکھا جائے تو اس میں ایک خاص توازن پایا جاتا ہے
نہ ضرورت سے زیادہ بھاری، نہ حد سے زیادہ ہلکی۔

اس کے نوٹس کو اگر سادہ انداز میں بیان کیا جائے تو:
Spicy , Fresh , Woody
ابتداء میں ہلکی سی
Spicy
کیفیت محسوس ہوتی ہے جو توجہ اپنی طرف کھینچتی ہے،
اس کے بعد ایک
Fresh
تاثر سامنے آتا ہے جو پورے ماحول کو صاف اور خوشگوار رکھتا ہے،
اور آخر میں
Woody
بنیاد اسے ایک مظبوط اور لگژری فیل دیتی ہے۔

یہ خوشبو روزمرہ استعمال کے لیے ایسی ترتیب رکھتی ہے جو زیادہ تر ماحول میں سب کی توجہ اپنی طرف کر لیتی ہے چاہے جاپ میں ہوں یا تقریبات میں ہوں۔
اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ جمعہ و عیدین جیسے خاص دن ہی کیوں نا ہوں، ہر ایک موقعہ پر نگاہوں کی توجہ کا مرکز بنائ رکھتی ہے یہ فریگرینس

مختصر یہ کہ:
یہ ایک ایسا انتخاب ہے جس نے وقت کے ساتھ اپنی جگہ بنائی، اور آج بھی اسی تسلسل کے ساتھ اپنی پہچان برقرار رکھے ہوئے ہے۔

اگر آپ بھی اپنی شخصیت کو روز مرہ میں یا کسی خاص مواقع میں لگژری فیل دینا چاہتے ہیں تو یہ پرفیوم آپکے لئے ہی ہے ۔

Office for Men Price Details

50 ml
Original Price: Rs.2500

Discount Price (10% OFF):
Rs.2250

30 ml
Original Price: Rs.1700

Discount Price (10% OFF):
Rs.1530

5 ml (Tester)
Price: Rs.250

اسٹاک محدود ہے، دیر نہ کریں ⏳
ابھی آڈر کریں 👇
0303 2695943

01/05/2026

گرمی واقعی اپنے عروج پر ہے۔
باہر نکلو تو دھوپ الگ آزمائش، اور اندر رہو تو حبس سے برا حال۔
ایسے موسم میں انسان کو جسم پر ٹھنڈا پانی بہانے کے بعد جس چیز کی طلب رہتی ہے وہ ہے
Aromia parfiuom
ارے صبر؟
بتاتے ہیں، بتاتے ہیں،
کہ کیوں۔
اسلئے کہ گرمیوں میں فریش ہونے کے بعد انسان کی چاہت ہوتی ہے کہ کچھ وقت تک میں اپنے آپکو ایسے ہی فریش محسوس کروں یعنی کہ کوئ ایسی پرفیوم ہو جو خود بھی ہلکی سی ہو باعتبار فریگرینس کے اور آپ کو بھی ہلکا محسوس کروائے۔

اسی لیے ہم نے اپنی کلیکشن میں شامل کر رکھا ہے:
Aromia ko

یہ کوئی عام سی خوشبو نہیں جو صرف
Office Wear
یا
AC
میں بیٹھنے والوں کیلئے ہو
بلکہ یہ ایک
proper Citrus, Fresh, Aqua Type Fragrance
ہے
جو گرمی کے اصل حالات کو سامنے رکھ کر منتخب کی گئی ہے۔
شروع میں ہلکی سی
citrus kick
ملتی ہے
جو ایک دم سے
fresh feel
دیتی ہے
پھر آہستہ آہستہ ایک صاف، پانی جیسی
Aqua vibe
آتی ہے
جو پورے ماحول کو
light
کر دیتی ہے۔
اور سب سے خاص بات
یہ خوشبو صرف خوشبو نہیں رہتی،
بلکہ گرمی اور پسینے کے اثر کو بھی دبائے رکھتی ہے۔

یعنی جہاں عام خوشبوئیں
heat
میں
fade
ہو جاتی ہیں،
وہیں یہ اپنی موجودگی برقرار رکھتی ہے۔
یہ
heavy
نہیں، سر پر نہیں چڑھتی،
بلکہ دھیمے دھیمے انداز سے اپنا کام دیکھاتی ہے۔
آپ
fresh
بھی رہتے ہیں اور
confident
بھی۔
چاہے باہر دھوپ ہو، رش ہو، یا روزمرہ کی مصروفیات
Aromia
آپ کے ساتھ
balance
میں رہتی ہے۔

یعنی کہ خلاصہ یہ ہوا:
یہ وہ خوشبو ہے جو گرمی کو
challenge
کرتی ہے،
اور آپ کو ہر وقت
fresh & clean feel
دیتی ہے۔
Aromia
سخت گرمی میں بھی آپکو مایوس نہیں ہونے دے گی۔

فسٹ بیچ بہت محدود مقدار میں تیار کیا گیا ہے، موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے، اسلئے جلد آئیں جلد پائیں۔

Original Price: Rs.2300

Discount Price (10% OFF):
Rs.2070

Bottle Size: 50ML
آڈر کے لئے رابطہ نمبر
0303 2695943

01/04/2026

ہر کسی کو سب کچھ نہیں دکھایا جاتا
اور ہر چیز ہر کسی کو سمجھ بھی نہیں آتی۔
کچھ کام ایسے ہوتے ہیں
جنہیں جتنا کم بیان کیا جائے،
وہ اتنے ہی زیادہ معنی رکھتے ہیں۔
بس ایک نظر کافی ہوتی ہے
اور بندہ خود سمجھ جاتا ہے
کہ کہاں کیا ہو رہا ہے،
کیوں ہو رہا ہے،
اور کیسے ہو رہا ہے۔
ہر چیز کی اپنی ایک ترتیب ہوتی ہے،
ایک انداز ہوتا ہے،
ایک flow ہوتا ہے،
جسے نہ جلدی میں بدلا جا سکتا ہے
اور نہ ہی زبردستی بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
جو لوگ صرف سرسری دیکھتے ہیں،
انہیں سب کچھ سادہ لگتا ہے
اور جو تھوڑا گہرائی میں جا کر دیکھتے ہیں،
انہیں ہر جگہ detail نظر آتی ہے۔
بس اصل فرق یہی ہے
نظر کا، سمجھ کا، اور صبر کا۔
ہم نے ہمیشہ آسان راستہ نہیں چنا
ہم نے وہ راستہ چنا ہے
جہاں ہر چیز اپنی اصل حالت میں سامنے آئے،
بغیر کسی shortcut کے، بغیر کسی compromise کے۔
اور سچ یہی ہے کہ
جو چیز جتنی خاموشی سے بنتی ہے،
وہ اتنی ہی گہری ہوتی ہے۔
باقی
جو دیکھنا جانتے ہیں،
ان کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے 😉

آڈر کے لئے رابطہ نمبر
0303 2695943

20/03/2026

LomiScent
کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
تقبل اللہ منا و منکم

20/03/2026

Lomiscent
کی جانب سے
تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک ہو۔

07/03/2026

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ عود سے ہٹ کر بھی کچھ لگایا جائے
آج کل زیادہ تر لوگ عود والی خوشبوؤں کا ہی ذکر کرتے رہتے ہیں۔
جیسے کہ کچھ دنوں سے ہم😀
مگر ہر وقت ایک ہی انداز کی خوشبو بھی آخر کب تک؟
اسی لیے ہم لائے ہیں ایک بالکل مختلف مزاج کی مہک۔
Allure Homme Sports
یہ وہ خوشبو ہے جو عودی انداز سے بالکل ہٹ کر ہے۔
ہلکی، فریش اور صاف ستھری خوشبو
ایسی جو لگاتے ہی تازگی کا احساس دے۔
اس میں وہ بھاری پن نہیں جو اکثر عود والی خوشبوؤں میں ہوتا ہے۔
بلکہ ایک اسپورٹی اور زندہ دل قسم کی مہک ہے
جو دن کے وقت خاص طور پر بہت اچھی لگتی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
آج کچھ ایسا لگایا جائے جو ہلکا بھی ہو، فریش بھی ہو
اور اردگرد والوں کو بھی خوشگوار لگے
تو
Allure Homme Sports
اسی مزاج کی خوشبو ہے۔
یہ اُن لوگوں کے لیے ہے
جو صاف ستھری، تازہ اور نفیس مہک پسند کرتے ہیں۔
اگر عود سے تھوڑا وقفہ لینا چاہتے ہیں
تو اس خوشبو کو ضرور آزمائیں۔
ممکن ہے یہی آپ کی روزمرہ کی پسندیدہ مہک بن جائے۔

قیمت کی تفصیلات:
اصل قیمت
Rs.1450
ڈسکاؤنٹ کے بعد
Rs.1300

بوتل کی مقدار:
8ML
آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔
0303 2695943

03/03/2026

آپ تصور کریں
اگر عود اور مٹھاس ایک ساتھ مل جائیں تو کیسی خوشبو جنم لے گی؟
چلیں بتاہی دیتے ہیں۔
نہ بالکل سخت،
نہ زیادہ میٹھی،
نہ بھاری،
نہ ہلکی،
بس ایک ایسی مہک
جس میں لکڑی کی گرمائش بھی ہو
اور ہلکی سی مٹھاس بھی
جو اسے نرم بنا دے۔

تو بس پھر
Oud Al Habib
اسی سوچ کے ساتھ تیار کی گئی خوشبو ہے۔
اس میں عود کا وہی مزاج ہے جو لوگ پسند کرتے ہیں،
مگر اسے اتنا نرم رکھا گیا ہے
کہ روز کی معمولات زندگی میں بھی آسانی سے لگایا جا سکے۔
شروع میں ہلکا سا میٹھا تاثر ملتا ہے،
جو خوشبو کو خوشگوار بناتا ہے۔
پھر آہستہ آہستہ ووڈی ٹون سامنے آتی ہے
جو اسے سنجیدگی دیتی ہے۔

یہ اُن لوگوں کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
جو عود چاہتے ہیں
مگر بہت زیادہ ہاڈ انداز میں نہیں۔
اور اُن کے لیے بھی
جو میٹھی خوشبو پسند کرتے ہیں
مگر زیادہ نہیں چاہتے۔
سادہ لفظوں میں
عود اور مٹھاس کا متوازن امتزاج۔
اگر آپ دونوں دنیاؤں کا مزہ ایک ساتھ لینا چاہتے ہیں
تو Oud Al Habib ضرور آزمائیں۔

اصل قیمت
1450
عید آفر کے ساتھ
1300

بوتل کی مقدار
8ML

آڈر کے لئے رابطہ کریں
0303 2695943

28/02/2026

امیر العود
کسی تعارف کی محتاج نہیں۔
عرب و عجم میں اپنا لوہا منوانے والا ایک شاہکار ہے۔

لیکن اُن لوگوں کے لیے (جو ابھی تک اس نام سے پوری طرح واقف نہیں،
یا صرف نام سنا ہے مگر آزمایا نہیں)

تو انکے لئے امیر العود کی مختصر سی وضاحت۔

“امیر العود” کا مطلب ہی بتا دیتا ہے کہ یہ خوشبو عود کے مزاج کو نمایاں کرتی ہے۔
مگر یہاں ایک اہم فرق ہے۔
ہر عود سخت، بھاری اور حد سے زیادہ دھواں دار نہیں ہوتا۔
اور ہر شخص فوراً روایتی ہاڈ عود برداشت بھی نہیں کر پاتا۔
اسی بات کو سامنے رکھ کر اس خوشبو کی تخلیق کی گئی ہے۔
اس میں عود کی پہچان موجود ہے،
مگر اسے کافی حد تک نرم اور متوازن کر کے پیش کیا گیا ہے۔
یعنی اگر آپ عود لگانے کا شوق رکھتے ہیں
مگر بالکل ہاڈ اور روایتی انداز سے شروعات نہیں کرنا چاہتے،
تو امیر العود آپ کے لیے بہترین آپشن ہے۔

یہ خوشبو آہستہ آہستہ اپنا تاثر قائم کرتی ہے،
اور وقت کے ساتھ جلد پر خوبصورت انداز میں بیٹھتی ہے۔

اصل قیمت:
Rs.1300
ڈسکاؤنٹ کے بعد:
Rs.1150

بوتل کی مقدار:
8ML

اگر عود کی دنیا میں قدم رکھنا ہے،
تو شروعات ایسے انتخاب سے کریں جو آپ کو عود سے قریب کرے، دور نہیں۔

آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔
0303 2695943

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

PECHS
Karachi
75460