Henna Style Pakistan
Elegant henna designs for him and her. Henna is the equivalent of tattos of the modern world.
08/10/2024
17/09/2024
شہر قائد سمیت سندھ بھر میں مچھروں کی بہتات ہو گئی جس کے سبب صوبےبھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے امراض بڑھتے جا رہے ہیں۔ سول اسپتال کے ایمرجنسی انچارج ڈاکٹر عمران سرور نے کہا کہ سول اسپتال میں 40 سے 50 مریض مجموعی طور ڈینگی ملیریا اور چکن گونیا سے متاثر آرہے ہیں، جناح اسپتال کراچی کے جنرل فزیشن ڈاکٹر فیصل جاوید نے کہا کہ جناح اسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر 50 مریض ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کی علامات کے ساتھ آرہے ہیں۔
24/08/2024
شرم تم کو مگر آتی نہیں ھے
تم کون ہوتے ھو دیّت کی رقم طے کرنے والے !!!!
مرنے والا کتنے لوگوں کا کفیل تھا ؟
کتنی عمر تھی ؟
رقم کا تعین بھی ورثہ کا حق ھے
23/08/2024
پاکستانی عوام 75 سالوں ہڑتال کا چورن کھاتے ھوئے
اس ملک میں جہاں سالوں سے ہرشخص مہنگائی سے شدید پریشان وہاں سب بڑے شہر کراچی میں گورنر جیسے عہدے کا انسان موجودہ حالات کے لیئے تو کچھ نہیں کرتا لیکن لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کرکے آزادی کی سالگرہ مناتا ھے اور ہمارے حالات کا مزاق اُڑاتا ھے ۔ لعنتی نظام ، اور لنعتی نظام کو چلانے والے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi