wazaif

wazaif

Share

🕋 Voice of Quran & Deen
📖 Tilawat | Hadith | Islamic Reminders
🌙 Sada-e-Haq

---

20/05/2026

19/05/2026

*اے اللہ!* جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️😊🌹💫🌺💖

19/05/2026

Surah Al Rahman beautiful quran recitation

19/05/2026

19/05/2026

*عشرہ ذی الحجہ میں کیے گئے نیک عمل کی فضیلت*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*

*«مَا مِنْ أَيَّامٍ، الْعَمَلُ الصَّالِحُ فِيهَا أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ – يَعْنِي: أَيَّامَ الْعَشْرِ -.*

*"اللہ تعالیٰ کو کوئی نیک عمل کسی دن میں اس قدر پسندیدہ نہیں ہے جتنا کہ ان دنوں میں پسندیدہ اور محبوب ہوتا ہے۔“*
*یعنی (ذوالحجہ) کے پہلے عشرہ میں۔“*
*(سنن ابو داؤد: 2438، صحیح)* 🌙🎉👏💫

19/05/2026

Surah Muhammad Quran recitation

18/05/2026

18/05/2026

اے ہمارے مہربان رب
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے۔
آمین، یا ربّ العالمین 🤲 ❤️

18/05/2026

`دنیـــا سے آخرت کا ســــفر ایــــک دن سب نے طــے کرنا ہے …`
_کوئی پہلے،_ *کوئی بعد میں.*
_*یہ دنیا چند دن کی ہے، مگر آخرت ہمیشہ کی زندگی ہے.*_

*اس لیے اپنے دل کو اللہ سے جوڑ لیں،*
_نماز کو اپنا سکون بنا لیں ._ *اور ایسے اعمال جمع کریں جو قبر میں روشنی بن جائیں🤍*

`یاد رکھیں…`
_*مال . شہرت . اور لوگ سب یہی رہ جائیں گے،*_
*ساتھ صرف ہمارے اعمال جائیں گے.*

_اللہ ہمیں دنیا میں بھی اپنی رضا عطا فرمائے اور آخرت میں بھی کامیابی نصیب کرے._ *آمین 🌿*

🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karachi