SCS Beauty
we have wide range of beauty cosmetics for face care, hair care and skin care.
06/03/2026
Awesome day cream
Hurry up guys
26/02/2026
🔥 وزن بڑھ رہا ہے؟ کپڑے ٹائٹ ہو گئے؟
آئینے میں خود کو دیکھ کر دل اُداس ہو جاتا ہے؟ 💔
اب بس… NO MORE!
✨ Slim Pro Syrup — آپ کا نیا سمارٹ پارٹنر 💚
جو مدد کرتا ہے 👇
🌿 فالتو چربی گھلانے میں
🍽 بھوک اور کریونگز کنٹرول کرنے میں
🔥 میٹابولزم تیز کرنے میں
💪 جسم میں توانائی اور فریشنیس لانے میں
🌸 پیٹ اور ہاضمہ بہتر بنانے میں
💧 صرف 1–2 چمچ روزانہ
🌙 رات کے کھانے کے بعد
⏳ چند ہفتوں میں فرق خود محسوس کریں!
*استعمال کا طریقہ*
روزانہ 1 سے 2 کھانے کے چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ لیں
رات کے کھانے کے بعد (سونے سے پہلے) استعمال کریں
بہترین نتائج کے لیے 4 سے 6 ہفتے باقاعدگی سے استعمال کریں
متوازن غذا، زیادہ پانی اور باقاعدہ ورزش کے ساتھ استعمال کریں
*استعمال سے پہلے اچھی طرح ہلائیں
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ رکھیں*
🔥 وزن بڑھ رہا ہے؟ کپڑے ٹائٹ ہو گئے؟
آئینے میں خود کو دیکھ کر دل اُداس ہو جاتا ہے؟ 💔
اب بس… NO MORE!
✨ Slim Pro Syrup — آپ کا نیا سمارٹ پارٹنر 💚
جو مدد کرتا ہے 👇
🌿 فالتو چربی گھلانے میں
🍽 بھوک اور کریونگز کنٹرول کرنے میں
🔥 میٹابولزم تیز کرنے میں
💪 جسم میں توانائی اور فریشنیس لانے میں
🌸 پیٹ اور ہاضمہ بہتر بنانے میں
💧 صرف 1–2 چمچ روزانہ
🌙 رات کے کھانے کے بعد
⏳ چند ہفتوں میں فرق خود محسوس کریں!
26/02/2026
*_Day Cream kia hai?🌼🌼_*
_Day Cream ek special moisturizer hai jo din ke waqt use hota hai. Ye skin ko moisture, glow aur sun protection deta hai._
*_Day Cream q zaroori hai?🌼🌸_*
_✅ Din bhar skin ko hydrate & fresh rakhta hai_
_✅ Sun damage aur pollution se bachata hai_
_✅ Skin ko bright, smooth & glowing banata hai_
_✅ Aging signs (wrinkles, fine lines) ko slow karta hai_
🌼🌼🌼
26/02/2026
Amazing face wash
Awesome result 🥰
24/02/2026
*🔥 Slim Pro Syrup – Say Goodbye to Extra Weight! 🔥*
کیا آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں مگر ڈائیٹ اور ایکسرسائز میں کنسسٹنٹ نہیں رہ پاتے؟
اب بنائیں اپنا ویٹ لاس جرنی آسان 💚
✨ Slim Pro Syrup آپ کی باڈی کو سپورٹ کرے:
✔ میٹابولزم بہتر بنانے میں مددگار
✔ اضافی چربی کم کرنے میں سپورٹ
✔ بھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد
✔ باڈی کو لائٹ اور ایکٹیو فیل کروائے
ریگولر استعمال کے ساتھ نظر آئے واضح فرق 💫
اپنی باڈی کو دیں سمارٹ اور فٹ لک ✨
📩 آج ہی آرڈر کریں اور اپنی ٹرانسفارمیشن شروع کریں!
📲 contact on messenger
Hurry up guys
24/02/2026
*خوبصورت مسکراہٹ کا سب سے پہلا راز ہے نرم، گلابی اور صاف ہونٹ۔*🍫💋
اس Lip Scrub کے ساتھ کہیے خداحافظ:
• سیاہ پن کو
• خشکی اور پھٹے ہونٹوں کو
• بے جان اور بے رونق لبوں کو
اور خوش آمدید کہیے:
✨ قدرتی نرمی
✨ گلابی رنگت
✨ ملائم smoothness کو!
ہفتے میں صرف 2 بار استعمال کریں اور خود فرق محسوس کریں۔
*Aapke lips bhi deserve karte hain thori si pampering! 🍫💋*
24/02/2026
Chocolate Lip Scrub ke sath paayein dryness se nijaat aur pout-ready hont sirf chand dinon mein!"👄🍫💋
صرف 10ml میں بھرپور پیار! 🍫💋
یہ چاکلیٹ فلیور Lip Scrub نہ صرف آپ کے ہونٹوں کو دیتا ہے مزے دار خوشبو بلکہ:
• ختم کرے سیاہ پن اور خشکی
• دور کرے dead skin
• بنائے lips کو نرم، گلابی اور smooth
ہفتے میں صرف 2 بار لگائیں اور پائیں naturally pink & chocolatey soft lips!
Kissable lips ka secret ab sirf ek choti si bottle mein! ✨
26/01/2026
_سلم پرو سیرپ_
یہ خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔
اس میں موجود چند اہم اجزاء درج ذیل ہیں
دیسی جوائن،سنامکی،کالا نمک ،کلونجی ،کاسنی ،پہاڑی پودینہ ،شاہترا اور مکوک۔۔۔۔۔۔
_کوئی بھی کیمیکل یا نقصان دینے والے اجزا شامل نہیں ہے_
*اس سیرپ کے کوئی نقصان دہ اثرات نہیں ہیں* ۔۔۔
_یہ درج ذیل طریقوں سے ہمارے جسم میں کام کرتا ہے ۔۔۔۔_
*🔆 یہ ہمارے ڈائجسٹو سسٹم کو بہتر کرتا ہے*
*🔆ہاضمے کی رفتار کو تیز کرتا ہے*
*🔆جسم کے مختلف حصوں* _(جیسا کے بیلی، ہپز اینڈ تھائیز ، مسلز ،ڈبل چین )_
*کی فالتو چربی/فیٹ کو پگھلاتا ہے*
*🔆فالتو کیلریز ختم کرتا ہے*
*🔆جسم سے فالتو چربی اور فالتو کیلوریز ختم ہونے سے وزن میں بھی کمی آتی ہے*
*🔆جسم کی ساخت/شکل کو بہتر ترتيب میں لاتا ہے*
~*_طریقہ استعمال_*~
رات کو سونے سے پہلے کھانے کے بعد ایک چھوٹی چمچ پینا ہے۔۔
*پرہیز/احتیاط*
بازاری چیزیں ،فاسٹ فوڈ ،آئلی چیزیں ، چاول آلو یا وہ چیزیں جو فیٹ کو بڑھاتی ہیں ان سے پرہیز کرنی ہے ۔۔۔۔
*پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا ہے*
_15سے زائد عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں_
✨ گلاس اسکن رائس سیرم ✨
نرم، ملائم اور شفاف جلد کے لیے بہترین انتخاب
✔ جلد کو گہری نمی فراہم کرتا ہے
✔ جلد کی خشکی اور کھچاؤ ختم کرتا ہے
✔ داغ دھبے اور رنگت کی بے ترتیبی کم کرتا ہے
✔ کیل مہاسوں کی لالی اور جلن میں آرام دیتا ہے
✔ جلد کو قدرتی چمک اور تازگی بخشتا ہے
✔ جلد کو نرم، ہموار اور صحت مند بناتا ہے
حساس، خشک اور چکنی ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں
🌿 قدرتی اجزاء کی طاقت
چاول کے عرق سے جلد کی رنگت نکھرتی ہے
نیا سینامائڈ جلد کو صاف اور ہموار بناتا ہے
سینٹیلا ایشیاٹیکا جلد کو سکون اور تحفظ دیتی ہے
ہائیلورونک ایسڈ جلد کو بھرپور نمی دیتا ہے
*Vitamin C serum*
*Sylycylic serum.*
*Hyloronic serum*
Simple explanation
Allhamduillah organic serum 🥰❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |