Da PashtoKhwa

Da PashtoKhwa

Share

Da PashtoKhwa

Photos from Da PashtoKhwa's post 15/09/2025

سکول ریکارڈ کے مطابق آج خان شہید عبدالصمد خان اچکزئ
کے پیدائش کا دن ہے
زہر نظر ریکارڈ پرائمری سکول گلستاں کا ہے لیکن یہ ریکارڈ گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول پشین کی ملکیت ہے کیونکہ تعداد کی کمی کی وجہ سے پرائمری سکول گلستاں کو مڈل سکول پشین میں ضم کیا گیا تھا
تاہم خان شہید نے اپنی سوانح عمری میں لکھا ہے کہ میرے بزرگوں نے مجھے تاریخ پیدائش 15 جولائی 2007 بتائ ہے اور خان شہید کے الفاظ ہمارے لئے محترم و مقدم ہیں یہاں سکول میں اپ کی پیدائش شیر کی گئی ہے جو ایک تاریخی دستاویز ہے۔۔
آپ کو 17 مئی 1927 کو مڈل پاس سرٹیفکیٹ مڈل سکول پشین کے اس وقت کےاستاد سید احمد شاہ صاحب نے جاری کیا گو کہ اپ نے مڈل 17 مارچ 1925 کو پاس کیا اور مدرسہ چھوڑا
خان شہید کے بڑے بھائی عبدالسلام خان کا ریکارڈ بھی اسی صفحے پر موجود ہے ے
ریکارڈ کو خان شہید پر تحقیق کرنے والے مصنف اور میرے دوست جناب شوکت خان ترین کو دے دیا گیا تھا جو اس نے اسے اپنی کتاب کا حصہ بنا دیا ہے۔
یوں خان شہید عبدالصمد خان اچکزئ نے مڈل کے مقابلے کا امتحان مڈل سکول پشین سے دیا اور ہمارے سکول نے اسے مڈل پاس سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔
اس ریکارڈ کو ہمارے سکول کے استاد سبجیکٹ سپیشلسٹ جناب دین محمد بھٹو صاحب نے ڈھونڈا اور بہترین انداز میں آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ کر لیا ہے۔
تحریر
کلیم اللہ چوکل
پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول پشین۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi