Urdu اردو

Urdu اردو

Share

Urdu اردو
#urdufun #urdupoetry #UrduNews #urduquotes #urduart #urduadab #Pakistan #urdu #language

16/05/2026

ایک ریسٹورنٹ والوں نے لکھ رکھا 20 کلو سالم بکرا سجی صرف 35 ہزار میں۔۔
میں کہا 40 ہزار لے لو زندہ بکرا دے دو نہیں مان رہے 🤷‍♂️

13/05/2026

خبردار ہوشیار
پبلک آگاہی نوٹس
براہِ مہربانی اسے اپنے گھر والوں تک پہنچائیں۔۔۔
تمام خواتین کے لیے اطلاع
​ایک سہیلی کو مووی تھیٹر کے باتھ روم میں بے ہوش کر دیا گیا اور ان کا سب کچھ لوٹ لیا گیا۔ انہیں کچھ یاد نہیں، صرف اتنا یاد ہے کہ ایک عورت نے انہیں پرفیوم سونگھنے کے لیے دیا تھا۔
​مجھ سے بھی کل دوپہر تقریباً 3:30 بجے مال کی پارکنگ میں دو مردوں نے رابطہ کیا اور پوچھا کہ میں نے کون سا پرفیوم لگایا ہوا ہے۔ پھر انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں ایک بہترین قسم کا پرفیوم سونگھنا چاہوں گی جو وہ سستی قیمت پر بیچ رہے ہیں۔
​شاید میں مان لیتی اگر مجھے "PERFUME SHOCK" کے بارے میں یہ اطلاع نہ ملی ہوتی۔ وہ مرد کھڑی گاڑیوں کے درمیان ہی رکے رہے، شاید کسی اور کا انتظار کر رہے تھے۔ میں نے ایک خاتون کو روکا جو ان کی طرف جا رہی تھی اور انہیں خبردار کیا۔
​مجھے پہلے ہی وارن کیا گیا تھا کہ شاپنگ مالز یا پارکنگ لاٹس میں ایسے لوگ ملتے ہیں جو آپ کو پرفیوم سونگھنے کی پیشکش کرتے ہیں، لیکن وہ دراصل پرفیوم نہیں ہوتا، بلکہ ایکسٹر (AXTER) ہوتا ہے۔ جب آپ اسے سونگھتے ہیں تو آپ بے ہوش ہو جاتے ہیں اور وہ آپ کا تمام قیمتی سامان لوٹ لیتے ہیں۔
​براہِ مہربانی: اس میسج کو کاپی کریں اور اپنے دوستوں کو بھیجیں کیونکہ یہ لوگ ہر جگہ سرگرم ہیں۔
​براہِ مہربانی: یہ اپنی لسٹ کی تمام خواتین کو بھیجیں اور ان سے کہیں کہ وہ اسے آگے پہنچائیں۔
​خطرے سے آگاہ رہنا، نقصان اٹھانے سے بہتر ہے۔ 🙏 یہ معلومات لوگوں کی حفاظت کے لیے ہیں، اس لیے بہت احتیاط برتیں۔

05/05/2026

ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچاو کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کے بند ہونے پر خود بخود بند نہیں ہوگی،جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود میں ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ہیں۔۔؟؟؟

05/05/2026

واہ کیا شوٹ ہے بھائی۔۔ بکرا عید کی کلیکشن تھی تو مطلب کچھ بھی۔۔۔۔۔ کون لوگ ہے یہ ۔۔۔ کہاں سے آتے ہے۔۔۔۔ اتے ہی کیوں ہے۔۔۔۔

23/04/2026

31/03/2026
30/03/2026

سھراب گوٹھ پر پولیس اور ٹاون انتظامیہ کا چھاپہ بڑی تعداد میں کتے اور گدھے اور
بلیاں برآمد مختلف ریسٹورنٹ میں گوشت کی سپلائی جاری تھی
گوشت جن ریسٹورنٹ میں جٹا تھا ان میں خان جی ریسٹورنٹ ، شاھین شنواری
کراچی بلوچی رسٹورنٹ عثمانیہ ریسٹورنٹ شامل ھیں کراچی کی عوام سے گزارش ھے کہ ھای وے کے ریسٹورنٹ پر جانے سے گریز کریں شکریہ

17/03/2026

سب اپنی اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں ضرور دیں شکریہ

09/03/2026

اکثر ہم لاعلمی یا رسم و رواج کے زیرِ اثر آ کر ان راتوں اور دنوں میں عبادات کا خاص اہتمام کرتے ہیں جن کی فضیلت کا کوئی واضح اور مستند ثبوت قرآن و صحیح احادیث سے نہیں ملتا (جسے بدعت کہا جاتا ہے)۔ دوسری طرف، ہم ان مبارک اور قیمتی راتوں کو غفلت یا نیند میں گزار دیتے ہیں جن کی فضیلت خود اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے صراحت کے ساتھ بیان کی ہے—جیسے رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتیں (لیلۃ القدر)۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے، اور ہمیں رسم و رواج سے بچا کر خالص سنتِ رسول ﷺ پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین! 🤲
Copy

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Pechs
Karachi