Hato Bacho
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hato Bacho, Health/Beauty, DHA PHASE 6, Karachi.
شعور دینا بغاوت نہیں،
نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں،
حقائق بتانا جرم نہیں،
حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں. 🙌🚩✌️⚔️
امریکہ کی انڈیا کو دھمکی کہ اگر پاکستان کو کچھ ہو تو پاکستان کا سارہ قرضہ انڈیا دے گا😂😂😂
25/04/2025
لمبی زندگی کا صرف ایک راز. خوشی
ٹریڈمل (چلنے کی مشین) بنانے والا شخص 54 سال کی عمر میں فوت ہو گیا
جمناسٹک کھیل شروع کرنے والا شخص 57 سال کی عمر میں دنیا سے چلا گیا
دنیا کا مشہور باڈی بلڈر 41 سال کی عمر میں فوت ہو گیا
فٹبال کا بڑا کھلاڑی ماراڈونا 60 سال کی عمر میں چل بسا
امریکہ میں دوڑ لگانے کا شوق لوگوں میں پیدا کرنے والا James Fixx بھی دوڑتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں فوت ہو گیا
اب ذرا دوسری طرف دیکھیے
نٹیلا چاکلیٹ بنانے والا آدمی 88 سال جیا
سگریٹ بنانے والا 102 سال تک زندہ رہا
افیون بنانے والا آدمی 116 سال تک جیتا رہا
خرگوش دن رات اچھلتا ہے، لیکن صرف دو سال تک جیتا ہے
جبکہ کچھوا جو کچھ نہیں کرتا 400 سال تک جیتا ہے
اس لیے پریشان مت ہو آرام سے جیو
جو دل چاہے کھاؤ پیو خوش رہو
کیونکہ زندگی اور موت صرف اللہ کے ہاتھ میں ھ
۔۔۔پاکستان کے بارے میں چند عجیب و غریب معلومات۔۔۔🌏
🔴پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہلکی سی گھبراہٹ پر 7up کو بطور مڈیسن استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔وچ لون پا کے😎۔
🔴پاکستان وہ واحد ملک جہاں سمجھا جاتا ہے کہ اگر پیسے کھلے کروا لیے تو جلدی خرچ ہو جائیں گے👀🤣۔۔۔
🔴پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں 'گھی' کے ڈبے سے" کار " نکل سکتی ہے۔۔۔مگر۔۔۔خالص گھی نہیں۔۔
🔴پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں روزے انسان رکھ رہے ہیں اور درجات مہنگائی کہ بلند ہو رہے ہیں۔۔🚶
🔴پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں لوگ اس وجہ سے ناراض ہو جاتے ہیں کہ "ساڈے نال مشورہ نہیں کیتا "اور جب مشورہ مانگو تو کہتے ہیں "تیری مرضی اے جیویں مرضی کر لے "۔۔۔۔😎
🔴پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں یار کوئی گندہ کپڑا دینا.۔۔🧐
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کال کاٹ کر دوبارہ کرنے سے آواز صاف آتی ہے😎🧐
🔴پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں فون کر کے بتانا پڑتا ہے
یار وٹس ایپ پر میسج کیا ہے وہ چیک کر🧐
🔴پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں اپنا ہی ادھار واپس لینے کیلئے دلیل دینی پڑتی ہے کے کس لیۓ چاہیے🧐
🔴پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہسپتال،تھانہ،عدالت یا کسی بھی سرکاری دفتر میں جانے سے پہلے واقفیت ڈھونڈنی پڑتی ہے🧐
15/04/2025
Coming Soon
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
75800