GLAME ERAA Women's
Boosting your style with every outfit💃✨ Fashion for every woman every vibe. From everyday basics to bold statement pieces we’ve got something for you.
You deserve to look and feel great always...
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کلائمیٹ سپورٹ لیوی 2 روپے 50 پیسے سے بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے، جبکہ اس کا اطلاق یکم جولائی سے ہو چکا ہے۔
حکومت نے کلائمیٹ سپورٹ لیوی کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے پیٹرولیم لیوی میں بھی کمی کر دی ہے۔
ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 79 روپے 97 پیسے سے کم کر کے 70 روپے 4 پیسے فی لیٹر، جبکہ پیٹرول پر لیوی 66 روپے 66 پیسے سے کم کر کے 64 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
Category
Address
Karachi
75050
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when GLAME ERAA Women's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.