Sufi official
انسانیت سے ہمدردی اصل عبادت ہے
09/06/2025
اندھیری قبر خود ہی روشن کرنے کی تیاری کر
آج زندہ روح سے کوئی وفا نہیں کرتا کل مٹی کے ڈھیر پر کون دعا کرے گا
08/06/2025
خاک مجھ میں کمال رکھا ہے اے خدا تو نے سنبھال رکھا ہے میرے عیبوں پہ ڈال کر پردہ مجھے اچھوں میں ڈال رکھا ہے
اپنے دامن سے کر کے وابستہ ہر مصیبت کو ٹال رکھا ہے میں تو کب کا مٹ گیا ہوتا تیری رحمتوں نے پال رکھا ہے sufi
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi