Syed Sheharyar Dawood

Syed Sheharyar Dawood

Share

I am Research scholar for Sunnah and Modern Science.

30/10/2025

سید شہریار داؤد صاحب 6 نومبر 2025 کو عمرہ کا قافلہ لے کر حرمین شریفین کی زیارت کے لئے روانہ ہو رہے ہیں ان شاءاللہ تعالیٰ۔ 13 نومبر 2025 کو یہ قافلہ مدینہ منورہ کی طرف روانہ ہو گا ان شاءاللہ تعالیٰ ۔ 20 نومبر 2025 کو پھر مکہ مکرمہ کے لئے روانگی ہوگی اور 25 نومبر 2025 کو کراچی کی جانب سفر شروع ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ۔

نوٹ: مکہ سے مدینہ اور مدینہ سے مکہ کی روانگی کی تاریخوں میں ایک آدھ دن کی تبدیلی ہو سکتی ھے۔

24/10/2025
24/10/2025

سید شہریار داؤد صاحب کے ساتھ عمرہ پر جانے کے خواہشمند احباب جلد از جلد اس نمبر پر رابطہ فرمائیں 03232468937.

24/10/2025

سید شہریار داؤد صاحب کے ساتھ عمرہ پر جانے کے خواہشمند احباب جلد از جلد اس نمبر پر رابطہ فرمائیں 03232468937.

26/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کیا آپ ماہ ستمبر - اکتوبر 2025 میں سید شہریار داؤد صاحب کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے/چاہتی ہیں؟ اگر ہاں تو تو پھر جلدی کیجئے کیونکہ محدود نشستیں ہیں کہیں دیر نہ ہو جائے ۔ تفصیلات کے لئے اس نمبر پر واٹس ایپ کیجئے03232468937.
جزاک اللہ۔
Regards.
Team Syed Sheharyar Dawood.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

IBA Apartment. Clifton Block 5. Karachi
Karachi