Diabetes control tips

Diabetes control tips

Share

Whatsapp # 03349242399

20 May 2025 20/05/2025

pakistan's great victory

20 May 2025 In February 2025, war erupted between India and Pakistan. On the second day, Pakistan achieved a stunning victory. Led by Squadron Leader Kamran, the Pakista...

20/05/2025

18 May 2025 18/05/2025

Calculate hba1c at home.

18 May 2025

18 May 2025 18/05/2025

18 May 2025

17/05/2025

اہل شوگر کے لیے خوراک کی مدد سے شوگر کنٹرول کرنے کے کچھ اصول

• ہارہیںکاربوہائیڈریٹس غذاؤں سے پرہیز کریں (گندم، چاول، مکئی، جوار، جو، باجرہ)

• آلو کے خاندان کے علاؤہ باقی سب سبزیاں کھائیں

• پھل صرف وہ کھائیں جن کا گلاسیمک انڈیکس کم ہو، لیکن ساتھ واک ضرور کریں

• پھل خالی پیٹ ہر گز نہ کھائیں، کھانے کے 1-2 گھنٹے بعد کھائیں

• قدرتی گھی یعنی کہ جانوروں سے حاصل کردہ چربی اور دیسی گھی استعمال کریں، انڈسٹریل آئل زہر ہیں

• جو چیز جتنی زیادہ باریک پیسی ہو گی اتنی شوگر بڑھائے گی، پھل کم شوگر بڑھاتے ہیں جوس سے زیادہ بڑھے گی

• اسی طرح کچھ سبزیاں کچی ہوں گی تو شوگر کم بڑھے گی، پکا کر کھائیں گے تو شوگر زیادہ بڑھے گی جیسے شلجم، گاجر اور چقندر

• پانی زیادہ پئیں دن میں 2-3 لیٹر لازمی پئیں

• صبح شام 30-35 منٹ واک لازمی کریں

• رات 6-8 گھنٹے کی نیند لازمی لیں

• سٹریس، ٹینش سے دور رہیں ۔

16 May 2025 17/05/2025

16 May 2025

17/05/2025

گھوڑے کو کھوپے (Blinders) اس کی آنکھوں کے اطراف پر اس لیے لگائے جاتے ھیں تاکہ اس کی نظر محدود ہو جائے اور وہ صرف سیدھا دیکھ سکے

کھوپے (Blinders) کا مقصد گھوڑے کو اطراف میں ہونے والی کسی غیر ضروری حرکت یا شور سے توجہ ہٹانے سے بچانا ہے

یہی کھوپے شوگر مافیا پوری قوم پر استعمال کر رہی ہے، تاکہ ان کی سوچ محدود ہو جائے

وہ اردگرد نہ دیکھیں اور فقط شوگر مافیا کی پیروی کرتے رہیں

شوگر مافیا نے آپ سے بڑی امیدیں لگا رکھی ہیں کیونکہ آپ ان کے کاروبار کو بڑھانے کا بڑا ذریعہ ہیں

یہ کھوپے آپ کے دماغ کو زنگ لگا رہے ہیں، آپ کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو ماند کر رہے ہیں

آپ کی صحت کو ان کھوپوں (Blinders) نے جکڑ رکھا ہے

حقیقت آپ کو تب معلوم ہوگی جب آپ یہ کھوپے اتاریں گے


شوگر کو بغیر دوائیوں کے متوازن غذا اور بہترین طرزِ زندگی سے کنٹرول کر سکیں

17/05/2025

آم اور شوگر

گلائی سیمک انڈیکس 56
گلائی لوڈ 19

شوگر کی مقدار بہت زیادہ ہے لیکن شوگر آہستہ آہستہ خون میں آتی ہے۔

وہ لوگ جن کا HBA1C ایچ بی اے ون سی 6 کے قریب ہے، آم کھانے کے بعد 30 منٹ واک کرلیں۔

1 آم = 30 منٹ واک

وہ لوگ جن کا HBA1C ایچ بی اے ون سی 6 سے 8 تک ہے، 1 چھوٹا آم کھانے کے بعد 1 گھنٹہ واک کریں

1 آم = 1 گھنٹہ واک

8 سے اوپر HBA1C والے صرف ایک آم سونگھ سکتے ہیں۔

آم کھانے کا شوق ہے تو پہلے HBA1C کو 6 سے نیچے لائیں۔

ملک شیک چینی کے بغیر بھی زہر ہے۔

شوگر کنٹرول کرنا سیکھیں اور آم مزے کے ساتھ کھائیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi
75900