Hakeem Molana Abubakar

Hakeem Molana Abubakar

Share

ہمارے ہاں بے اولادی بواسیر خونی و بادی اور ہیپاٹائٹس بی اور سی کا کامیاب علاج کیا جاتا ہے

18/06/2026

تلبینہ پلس + کو استعمال کر کے ایک کسٹمر نے اپنے تاثرات ہمارے ساتھ شیئر کیے ہیں۔ آپ بھی سنیں اور ہمارے تلبینہ پلس+ کو خرید کر فوائد حاصل کریں۔
۔
۔
۔
#تلبینہ #تلبینہ #شفا

16/06/2026

تلبینہ پلس+۔
حکیم مولانا ابوبکر کے دواخانے کا بہترین اجزاء سے تیار کردہ سنت خوراک تلبینہ جو اب پیشِ خدمت ہے۔
تھکن۔
سستی۔
کاہلی۔
قوتِ مدافعت
اور ازدواجی تعلقات کی بہتری کے لیے قیمتی اجزاء سے تیار تلبینہ پلس+ اب پاکستان کے ہر کونے میں ہوم ڈیلیوری سروسز کے ساتھ موجود ہے۔
#تلبینہ #تلبینہ #شفا

14/06/2026

*🌿 حکیم سے علاج کروایا ہے؟ اپنا تجربہ ضرور شیئر کریں! 🌿*

کیا آپ نے کبھی طبِ یونانی یا قدرتی علاج سے فائدہ حاصل کیا ہے؟
ہم جاننا چاہتے ہیں آپ کی صحت یابی کی کہانی!

✨ کیا آپ کسی پرانی بیماری سے نجات پا چکے ہیں؟
✨ کتنے عرصے میں مثبت نتائج حاصل ہوئے؟
✨ آپ کا تجربہ دوسروں کے لیے امید اور رہنمائی بن سکتا ہے۔

اپنی رائے، تجربہ اور تاثرات کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔
آپ کی ایک بات کسی دوسرے مریض کے لیے حوصلہ اور اعتماد کا سبب بن سکتی ہے۔

📍 حکیم مولانا ابو بکر احسن اصفہانی روڈ، گلشنِ اقبال، کراچی
📞 0334-7244474

#صحت #شفا #کراچی 🌿💚

12/06/2026

Jummah Mubarak

11/06/2026

حکیم ابوبکر کے علاج سے بواسیر اور مسوں جیسے موذی مرض سے چھٹکارا پانے والی ایک مریض کی کہانی انکی اپنی زبانی سنئے کہ کس طرح حکیم مولانا ابوبکر کے علاج سے وہ 35 سال پرانے مرض سے صحتیاب ہوگئے۔
۔
۔
#شفا

09/06/2026

۔ Azoospermia کا مسئلہ اگر کسی کے ساتھ ہے تو کچھ مہینوں کے علاج سے انشاللہ آپ بالکل صحتیاب ہو جائیں گے۔

#شفا

06/06/2026

کیا بواسیر کا آپریشن کروانا لازمی ہے ؟
حکیم مولانا ابوبکر کا بواسیر کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف۔
#بواسیر #حکیم #حکمت #بواسیرـکاـآپریشن #نجات #حکیمیه

01/06/2026

بے اولادی، کیا یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے؟

جی ہاں! بے اولادی مرد اور عورت دونوں سے متعلق ایک طبی مسئلہ ہو سکتا ہے، اور جدید طبی تحقیق و تشخیص کی بدولت اس کا مؤثر علاج ممکن ہے۔

✅ ہارمونز کا عدم توازن
✅ مرد یا عورت میں طبی مسائل
✅ ذہنی دباؤ اور اسٹریس
✅ غیر متوازن طرزِ زندگی
✅ تاخیر سے شادی یا بڑھتی عمر

یہ تمام عوامل اولاد کے حصول میں رکاوٹ بن سکتے ہیں، لیکن بروقت رہنمائی، درست تشخیص اور مناسب علاج سے اس مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

💚 **حکیم مولانا محمد ابوبکر صدیق**
قدرتی اور روایتی طریقہ علاج کے ذریعے صحت مند اور خوشگوار زندگی کی طرف ایک قدم۔

📞 رابطہ: 03347244474
🌐 http://www.hakeemabubakar.com
📍 مین ابوالحسن اصفہانی روڈ، گلشن اقبال، کراچی

🌿

27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 🌟✨

❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00
Sunday 11:00 - 15:00