Nimra world
Hello � Everyone �
کیا ہیلی کاپٹر استعمال نہیں ہو سکتا تھا سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے کے لیئے؟ اربوں کا بجٹ صرف بسکٹ کھانے کے لیئے رکھنا ہے بے شرم لوگو؟
Lanat Ho Hum Sub py Jo Ghado ki trah kamaty hai Or in logo ko dety hai
اگر مینگورہ میں کسی سرکاری ادارے کے بڑے آفیسر کا کوئی رشتہ دار بھی پھنسا ہوتا تو پھر آپ دیکھتے کہ کیسے بروقت مدد پہنچتی. ہمارے ملک میں اثر رسوخ چلتا ہے بس. 💔
27/06/2025
یہ پہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔
دوسری تصویر ہمارے منگورہ بائی پاس کی ہے جہاں انیس افراد متعلقین کی لا پرواہی کیوجہ سے دریائے سوات میں ڈوب کر شہید ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کیلئے شرم کا مقام ہے۔ یہ لوگ قوم کے وسائل کو ضائع کررہے ہیں۔ ایسے بیکار اداروں کو ختم کرکے قومی خزانے پر بوجھ کو کم کیا جائے یا انہیں فولی اکویپ کیا جائے
27/06/2025
( نااہلی، ظلم، پروٹوکول اور مراعات کا اشرافی نظام )
بلٹ پروف گاڑیاں، ویگو، وی8، ڈالے، ہیلی کاپٹرز...
مگر جب عام انسان پانی میں ڈوبے، ملبے تلے دبے، یا سڑک پر سسکے…
تو ریسکیو کہاں؟ ہیلی کاپٹر کہاں؟ انسانیت کہاں؟
یہ خون خاک نشیناں تھا، رزق خاک ہوا!
بے حس نظام کے ہاتھوں ایک اور سانحہ، ایک اور قبر، ایک اور چیخ۔
قصور صرف حکمرانوں کا نہیں…
ان کا ساتھ دینے والے ووٹرز، حمایتی، اور خاموش تماشائی بھی مجرم ہیں۔
سوچو! اللہ کے حضور تمہارا جواب کیا ہو گا؟
اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ، بول اٹھو، بدل دو!
27/06/2025
افسوسناک خبر ،دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد سیلابی ریلے میں ڈوب گئے، کئی گھنٹوں سے امداد کے منتظر تھے۔😭😭😢
خالی پڑے دریا کے پاٹ میں سیلفی بنانے گئے تھے
پوز بنا رہے تھے مسکرا رہے تھے گنگنا رہے تھے
اور پھر
میلوں دور پہاڑوں سے کے ساتھ آنے والے ریلے نے انہیں گھیر لیا پانی چڑھنے لگا تو وہ سب سمٹنے لگے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ایک دوسرے کو بچانے
آہ مگر پانی ان سے ایک ایک کرکے ان کےاپنوں کو چھیننے لگا وہ مدد کے لئے چیختے رہے بے بسی سے چلاتے رہے اور ڈوبتے رہے
کنارے پر کھڑے بے بس لوگوں کی آنکھیں یہ منظر دیکھ کر آبدیدہ تھیں
مگر ملک الموت اپنے رب کے حکم سے انہیں لینے آ پہنچا تھا
میرے مہربان رب اچانک ناگہانی موت سے بچانا توبہ کی مہلت دینا🤲🙏
26/06/2025
Ye Kiya dekh liya
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
7500