Mehak e Henna
Peel, Stick, Fill, Slay!
13/08/2026
12/08/2026
نفرت ملک سے نہیں، نفرت نظام سے۔ 🇵🇰💚
ملک ہمارا ہے،
حالات بدلنے ہیں، نظام بہتر کرنا ہے۔
مایوس نہیں ہونا، امید نہیں چھوڑنی۔ ✨
پاکستان سے محبت، غلط نظام سے اختلاف۔ 🇵🇰
Do you not see what we have dodged?
Ks qaum se hamari jaan chooti hai?
This pov is do qaumi nazariya aka two nation theory 🤌🤌
💚 #🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰 #🇵🇰 #🇵🇰🇵🇰💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😍😍💪💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #🇵🇰❤️ #🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #🇵🇰🇵🇰 #🇵🇰💚 #💚
Delicate. Dreamy. Dazzling. 💎🤍
For the girls who like their mehendi pretty with a little bling. 💗✨️
kundan mehendi | kundan mehndi design | stone mehendi | minimal mehendi | aesthetic mehendi | mehendi stickers | Pakistani mehendi | easy mehendi design | hand jewellery design ✨
11/08/2026
جشن آزادی 🇵🇰
اے راہِ حق کے شہیدو، تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں… 🇵🇰💚
۱۳ اگست ۱۹۴۷...
ایک آواز جس نے تاریخ کا رُخ موڑ دیا...
"یہ آل انڈیا ریڈیو پاکستان ہے، آپ ہمارے اگلے اعلان کا انتظار کیجیے۔"
اور پھر...
۱۴ اگست ۱۹۴۷ 🇵🇰
"یہ ریڈیو پاکستان لاہور ہے، آپ کو پاکستان مبارک!"
یہ صرف ایک اعلان نہیں تھا...
یہ ایک آزاد قوم کی پہلی صدا تھی۔ 💚✨
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#پاکستان #۱۴اگست
25/05/2026
Last day for Karachi delivery through yango and bykea with advance payment.
henna stencils • imported stencils • mehndi stencil • arabic henna • reusable stencil • intricate stencil design • nail stencil • DIY henna • mehndi art • stencil application • aesthetic henna • detailed stencil • bridal mehndi • temporary tattoo stencil • henna lovers
کیا آپ بھی عید سے ایک دن پہلے مہندی لگانےکیلئے میری طرح ایکسائٹڈ ہوتے ہیں؟ 😍
henna stencils • imported stencils • mehndi stencil • arabic henna • reusable stencil • intricate stencil design • nail stencil • DIY henna • mehndi art • stencil application • aesthetic henna • detailed stencil • bridal mehndi • temporary tattoo stencil • henna lovers
24/05/2026
گھر میں حسبِ معمول ہلچل تھی… مگر اس بار وہ سب کچھ پہلے سے زیادہ اسمارٹ طریقے سے کر رہی تھی۔
بچوں کے عید کے کپڑے استری ہو کر تیار،
زیورات اور چوڑیاں سیٹ،
جوتے اپنی جگہ،
اور کچن کی تیاری بھی مکمل۔
آہستہ آہستہ گھر میں خاموشی اتر آئی۔
سب سو چکے تھے…
اور رات کی وہ خاموش گھڑی آخر اس کی اپنی تھی۔
وہ مسکرائی…
اور Mehak-e-Henna کے اسٹینسلز نکالے۔
چند لمحوں میں مہندی کی باریک لکیریں اس کے ہاتھوں پر ایسے اترنے لگیں جیسے پھول کھل رہے ہوں۔
ہر ڈیزائن اتنا نفیس، اتنا فِلاولیس… کہ دل خود بخود خوشی سے بھرنے لگا۔
وہ اپنے ہاتھوں کو دیکھ کر سوچنے لگی —
کل جب عید کی صبح آئے گی…
یہی مہندی، یہی چوڑیاں، یہی زیورات… اور عید کا جوڑا…
سب مل کر اس کے انداز کو سب سے دلکش بنا دیں گے۔
اور اس لمحے اسے احساس ہوا —
خوبصورتی صرف وقت ملنے سے نہیں آتی…
کبھی کبھی بس تھوڑی سی اسمارٹ پلاننگ سے بھی آتی ہے
ہر سال چاند رات آتی تھی… اور چلی جاتی تھی۔
گھر میں خوشیوں کی رونق ہوتی، بچوں کے کپڑے، شوہر کی تیاری، کچن کی مصروفیات، مہمانوں کا خیال… سب کچھ وقت پر ہو جاتا تھا۔
بس ایک چیز رہ جاتی تھی — اس کے اپنے ہاتھ۔
ہر بار وہ سوچتی،
“اس بار اپنے ہاتھوں پر بھی مہندی لگا لوں گی…”
مگر ذمہ داریوں کی فہرست اتنی لمبی ہوتی کہ جب تک سب کام ختم ہوتے، رات گزر چکی ہوتی… اور اس کے ہاتھ پھر خالی کے خالی رہ جاتے۔
لیکن اس سال اس نے سوچا —
نہیں… اس بار چاند رات میری بھی ہوگی۔
اس نے پہلے ہی Mehak-e-Henna کے خوبصورت اسٹینسلز منگوا لیے۔
ایسے ڈیزائن جو نہ صرف ٹرینڈی تھے بلکہ اتنے پرفیکٹ کہ
دیکھنے والا یہی سمجھے کہ کسی ماہر آرٹسٹ نے بنائے ہیں۔
henna stencils • imported stencils • mehndi stencil • arabic henna • reusable stencil • intricate stencil design • nail stencil • DIY henna • mehndi art • stencil application • aesthetic henna • detailed stencil • bridal mehndi • temporary tattoo stencil • henna lovers
Click here to claim your Sponsored Listing.