Muhammed Wajid Zaman
PAK ARMY ZINDABAD PAK FAUJ ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD
پاک فوج زندہ باد
ہم شکر گزار ہیں ارمی چیف حافظ جنرل عاصم منیر صاحب کے جنہوں نے پچھلے سال بھارت کو منہ توڑ جواب دے کر پاکستان کا نام روشن ادا کیا اور اللہ کا بھی شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمیں ایسا سپہ سالار عطا کیا
پاک فوج زندہ باد
https://chat.whatsapp.com/E8SL2a9ytGhArOqzPPH5MZ?mode=gi_t
Jis bhai ko add hona hai ho jaaye
11/04/2026
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
ہم شکر گزار ہے جنرل حافظ عاصم منیر صاحب کا جنہوں نے ایران کی جنگ بندی کروائی اور سب سے بڑی بات اور اس جنگ بندی کا فیصلہ اسلام اباد پاکستان میں ہوا اج پوری دنیا میں پاکستان کی واہ واہ ہو رہی ہے ان سب کا کریڈٹ حافظ صاحب کو جاتا ہے ہم شکر گزار ہیں اللہ کے
جو ہمیں حافظ صاحب جیسا دلیر اور نڈر ارمی چیف عطا کیا
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد
الحمدللہ الحمدللہ بچے کو والد کے حوالے کر دیا گیا ہے بچہ اپنے گھر تک پہنچ گیا
سماجی کارکن محمد واجد زمان
السلام علیکم یہ بچہ جس کا نام حمزہ بتا رہا ہے ولدیت اسلم بتا رہا ہے باپ رکشہ ڈرائیور ہے اور یہ بچہ سلطان اباد سے ماڈل کالونی شیٹ نمبر چار میں گھوم رہا تھا دماغی کمزور ہے تو یہ بچہ ہم نے ریکور کیا اور اس کے میسج چلائے گروپوں میں الحمدللہ اس کے والد سے رابطہ ہو چکا ہے اور ان کے والد جو ہیں وہ ا رہے ہیں سلطان اباد سے ان کو لینے کے لیے
سماجی کارکن محمد واجد زمان
06/12/2025
ہم جنرل حافظ عاصم منیر صاحب کو چیف اف ڈیفنس کے بننے کی خوشی میں خوش امدید کہتے ہیں جنہوں نے پاکستان کا نام روشن کیا انڈیا کو منہ توڑ جواب دیا اللہ پاک ہمارے حافظ عاصم منیر صاحب کو ہمیشہ خوش رکھے اور صحت دے کیئر اف محمد واجد زمان
Pak Fauj Ko Salam
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi