Muhammad Saqib
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Saqib, Health/Beauty, Talash Timgara, Karachi.
26/03/2026
📢✨ اعلانِ داخلہ ✨📢
مدرسہ دارالفرقان خالیصہ باجوڑ میں نئے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
📖 دینی تعلیم کے بہترین مواقع:
🔹 حفظِ قرآن
🔹 ناظرہ قرآن
🔹 ترجمہ قرآن
👳♂️ تجربہ کار استاد: قاری روزی خان صاحب
📅 کلاسز کا آغاز: 30 مارچ
📞 رابطہ: 03469398166
📍 مقام: خالیصہ باجوڑو تالاش
🌟 اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دلوائیں اور دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کریں۔
🕋 محدود نشستیں — ابھی داخلہ کروائیں!
21/03/2026
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 🤲💖
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے، اور اس مبارک دن کو آپ کے لیے خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں کا ذریعہ بنائے۔ 🌸
آج کے دن ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے رشتہ داروں، دوستوں اور ضرورت مندوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔ 🤝💞
🌟 دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں سکون، کامیابی اور خوشحالی لے کر آئے۔ 🌟
عید مبارک! 🌙🎉
الحمدللہ رب العالمین 🤲✨
آج ہمارے مدرسہ دارالفرقان خالیصہ باجوڑو تالاش میں نمازِ تراویح کے دوران دوسرا قرآنِ مجید کا بابرکت ختمِ قرآن مکمل ہوا۔ یہ اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا فضل و کرم ہے کہ اس نے ہمیں اپنے پاک کلام کو سننے اور پڑھنے کی توفیق عطا فرمائی۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اس ختمِ قرآن کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، حافظِ قرآن، اساتذۂ کرام اور تمام نمازیوں کی محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں قرآنِ مجید کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌙📖 مدرسہ دارالفرقان کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو ختمِ قرآن کی دلی مبارکباد!
اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار قرآنِ کریم کے نور سے فیضیاب فرمائے۔ آمین۔
*نعرہ تکبیر کی گونج کے ساتھ پاکستانی فوج کے توپ خانے کا فائر* اللّٰہ اکبر اللّٰہ پاکستان کو فتح عطاء فرمائے آمین
*پاک فضائیہ کی افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت قندھار اور پکتیا پر فضائی حملے*
*پاک فضائیہ کے حملوں کے دوران کابل میں 2 بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ، سیکورٹی ذرائع*
*قندھار میں پاک فضائیہ کے حملے سے ایک کور ہیڈکوارٹر اور ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ، سیکورٹی ذرائع*
*قندھار میں فضائی حملوں میں اسلحہ ڈپو اور لاجسٹک بیس بھی تباہ، سیکورٹی ذرائع*
*پکتیا میں پاک فضائیہ کے حملے میں کور ہیڈکوارٹر تباہ کردیا گیا، سیکیورٹی ذرائع*
updates💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪
⚠️ رمضان میں مسجد کا احترام کریں ⚠️
رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں ہم اپنے دلوں کو صاف کرتے ہیں، نفرتوں کو مٹاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں۔
لیکن افسوس کی بات ہے کہ بعض اوقات مسجد جیسے مقدس مقام میں بھی معمولی باتوں پر جھگڑا اور تلخ کلامی ہو جاتی ہے۔
مسجد اللہ کا گھر ہے، یہاں آوازیں بلند کرنا، بحث و تکرار کرنا اور لڑائی کرنا نہ صرف بے ادبی ہے بلکہ رمضان کی روح کے بھی خلاف ہے۔
📖 اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں:
"وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللّٰهِ أَحَدًا"
(المساجد اللہ کے لیے ہیں، پس اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو)
آئیے اس رمضان میں عہد کریں:
🤲 ہم مسجد کا احترام کریں گے
🤲 آپس میں صبر و تحمل سے پیش آئیں گے
🤲 اختلاف کو محبت اور حکمت سے حل کریں گے
🤲 شیطان کو خوش کرنے کے بجائے اللہ کو راضی کریں گے
اللہ تعالیٰ ہمیں مسجد کی حرمت سمجھنے اور رمضان کی اصل روح اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
26/02/2026
فارم حاصل کرنے اور رہنمائی کیلئے وزٹ کرے
سٹوڈنٹ فوٹوسٹیٹ اینڈ نیٹ کیفے کس شمشی خان تالاش دیر لوئر
WhatsApp 03181761804
*افغان طالبان کی دھلائی اب اپنے لوگوں کہہ رہے بھاگ جاؤ پاکستان نے ہر طرف سے حملے شروع کر دیے ہیں*
*یہ ووئی ہیں جو کہا کرتے تھے امریکا روس کو ہم نے شکست دی* پاؤر آف پاکستان 💪💪💪💪💪💪💪💪🦾💪💪💪💪💪💪
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ جاری ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
*💌||وہ سحری کا مزہ*
*💌||وہ افطار کا انتظار*
*💌||وہ راتوں کا قیام*
*💌||وہ روزے کا نور*
*💌||بس کچھ دن اور*
*💌||اللّٰهُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان*
*اے اللہ! ہمیں رمضان تک پہنچا دے!*🌸
*Ameen Suma Ameen* 💝💯🙌🙌🙌🙌👏👏👏👏👏👏🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
21/02/2026
الحمدللہ رب العالمین 🌟
ربطۃ المدارس الاسلامیہ کے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج میں
میں نے بہترین نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
کل نمبر: 600
حاصل کردہ نمبر: 426
درجہ: ممتاز 🏅
یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل، اساتذہ کرام کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ مجھے مزید علمِ نافع عطا فرمائے اور دین کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین 🤲
میں اپنے تمام اساتذہ کرام اور والدین کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ 💐
#غلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
1235