Rah Gae
Lamha Zindage
20/04/2026
ہر لمحہMohammad AyazRah G*e
لوگ اس دنیا میں ہر چیز بہتر چنتے ہیں۔ سوائے الفاظ کے۔"🌷
18/04/2026
روزگار ہر لمحہ Rah G*e Mohammad Ayaz
`کچھ تنہائی بھی لازمی ہے اگر عادت بن جاۓ`
خلوت کے فوائدجب آدمی علائق دنیویہ سے الگ ہو کر ایک گوشے میں رہنا اختیارکرتا ہے تو ہزاروں لایعنی باتوں سے نجات پا جاتا ہے‘ اور دل ایک طرف متوجہ ہوتا ہے۔ اب آدمی اگر متوجہ الیٰ اللہ ہے تو یہ قوی سے قوی تر ہو گی‘ اس میں ثبات و استحکام ہو گا‘ اس تعلق میں جتنی قوت اور استمرار ہو گا‘ اسی قدر انوارِ الٰہی و اسرارِ الٰہی کا انکشاف ہو گا‘ جس سے تحمل وحی میں آسانی پیدا ہو گی۔
آدمی جب لوگوں سے اختلاط رکھتا ہے تو لامحالہ اسے ہزاروں طرح کے معاملات درپیش ہوتے ہیں‘ کسی کی محبت کسی سے عداوت کسی سے لڑائی‘ کسی سے کبھی خوش کبھی کسی سے ناراض‘ کبھی غم‘ کبھی فکرنان و خورش‘ لباس و سکنیٰ وغیرہ وغیرہ‘ خصوصاً متعلقین سے روابط اور ان روابط کے اثرات دل پر پڑتے ہیں جس سے دل کی توجہ بٹتی ہے‘ پھر جذبات کی تکمیل کی خواہش اور اس خواہش کے لیے جدوجہد۔ اس میں معرکہ آرائیاں‘ ہیجانِ نفس کا باعث ہو سکتے ہیں اور پھر اس سے جو مفاسد پیدا ہو سکتے ہیں‘ وہ سب کو معلوم ہے۔
17/04/2026
روزگار ہر لمحہ Rah G*e Mohammad Ayaz
ہر لمحہMohammad AyazRah G*e
وہ ایک ہلکا پھلکا فیملی مومنٹ تھا لیکن اگر اس سے کسی کے جذبات مجروح ہوئے ہیں تو میں دل سے معافی مانگتی ہوں۔ اور آئندہ میں کام میں احتیاط اور ذمہ داری سے کام لوں گی، فضا علی
15/04/2026
ہر لمحہMohammad AyazRah G*e
دنیا کا سب سے مشکل کام کسی انسان کو یہ یقین دلانا ہے کہ آپ اس کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں۔❤️
13/04/2026
ہر لمحہMohammad AyazRah G*e
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوبصورت زندگی کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے
خوبصورت زندگی ہمیشہ آپکا نصیب رہے،
اللّٰہ پاک آپکو ہر مشکل اور پریشانی سے دور رکھے،
اور سدا آسانیاں عطاء فرمائے،
با وقار رکھے
تندرست رکھے،
ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں
آمین یارب العالمین 🤲🏻
10/04/2026
ہر لمحہMohammad Ayaz
09/04/2026
08/04/2026
روزگار ہر لمحہ
Rah G*e
Mohammad Ayaz
السَّلاَمُ و عَلَيْكُمُ وَ رَحْمَةُ اللّهِ وَ بَرَكَاتُه۰
إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول اللہ
“الله تعالیٰ سے معافی اور صحت کا سوال کرتے رہا کرو کیونکہ ایمان کی نعمت کے بعد تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں “
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہمیشہ تندرست اور آباد رکھے، زندگی کے ہرموڑ پر ہم سب کو عزت، صحت، خوشی اور کامیابی نصیب فرماۓ. آمین .
یاالله ، یا رب العزت، ہمیں اپنے احکام کی فرماں برداری اورسنت رسول کی پیروی کرنے والا بنا دے.آمین .
الله پاک،ہمارے پیارے وطن پہ اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشه دراز اور آفتوں سے محفوظ رکھے. آمین
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی اور زمینی و آسمانی عذاب سےمحفوظ فرما.
اللّٰہ پاک ہمیں دین و دنیا اور آخرت میں بھلائی و کامیابی اور کامرانی اور عافیت عطا فرما- ہمارے تمام بیماروں کو شفاء کلی عطا فرما اور ہمارے تمام مرحومین کی کامل بخشش اور مغفرت فرما- یا باری تعالیٰ ہمیں آسانیاں اور خوشیاں عطا فرما اور آسانیاں اور خوشیاں تقسیم کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما- یا میرے مالک مسلمانوں کو فتح و نصرت عطا فرما- یا ارحم الراحمین سب کا بھلا اور سب کی خیر
آمین یا رب العالمین🌨️🌨️🌨️🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌨️🌨️
ایران کی سڑکوں پر پاکستانی جھنڈوں کی بہار،
ہزاروں کی تعداد میں ایرانی شہریوں نے ولی عصر چوک میں جمع ہو کرپاکستان کا شکریہ اداکیا اورپاکستان ژندہ بادکےنعرےلگائے !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Karachi