Ayaz Ali
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayaz Ali, Health/Beauty, Karachi.
With تنھنجون یادون – I just got recognized as one of their top fans!
01/08/2026
"ہمیشہ خود کو اکیلے چلنے کے قابل بناؤ،
کیونکہ لوگ بدلتے رہتے ہیں ۔آج تمہاری اہمیت ہے کل شاید نہ ہو, یہ زندگی کاسچ ہےکہ رشتے اور مقام کبھی مستقل نہیں ہوتے ...🖤
01/08/2026
*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا* :
*جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے* 💟❤️۔
(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
*محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئے 🌻♥️*
01/08/2026
پھر کہیں بیٹھ کے پی جائے اکٹھے چائے
پھر کوئی شام کا پل ساتھ گزارا جائے
Jumma Mubarak
01/08/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.