Mehreen and hisba Diaper
Diapers and baby items
29/03/2026
کراچی، جوہر موڑ پل پر لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے ڈاکوئوں کو کارسوار شہری نے روند ڈالا، دونوں ڈاکو ہلاک
کراچی میں جوہر موڑ پر پل کے قریب کار سوار شہری نے لوٹ مار کی کوشش کے دوران فائرنگ کرنے والے دو مبینہ ڈاکوؤں کو اپنی گاڑی تلے روند ڈالا، جس کے نتیجے میں دونوں ملزمان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے اور لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
29/03/2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سب سے بڑے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کو تباہ کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی، جنہیں بنانے پر 10 ارب ڈالر سے زیادہ لاگت آئی تھی۔
ٹرمپ کے مطابق، ایک ہی ح*ملہ کافی ہوتا اور یہ پلانٹس مکمل طور پر تباہ ہو جاتے۔ انہوں نے سوال کیا کہ "وہ ایسا کیوں چاہیں گے؟"
انہوں نے مزید کہا کہ اسی وجہ سے ایران کی جانب سے فون کیا گیا تاکہ مذاکرات اور معاہدہ ممکن بنایا جا سکے۔ ٹرمپ نے وضاحت کی کہ انہوں نے خود فون نہیں کیا، بلکہ ایرانی حکام نے رابطہ کیا تاکہ معاملات کو حل کیا جا سکے۔
Disclaimer: This report is based on statements made by former U.S. President Donald Trump. The claims have not been independently verified and may reflect personal opinions or recollections.
27/03/2026
ایرانی مجھے سپریم لیڈر بنانے پر بضد ہیں لیکن میں نے کہا ’نہیں شکریہ‘: ڈونلڈ ٹرمپ کا انوکھا دعویٰ
مزید پڑھیں: https://urdu.arynews.tv/trump-claims-people-of-iran-want-him-as-supreme-leader-26-3-2026/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi