Agha Ahmad
Allah name and health
29/06/2026
"دنیا تمہاری اصل منزل نہیں، بلکہ امتحان کا میدان ہے۔ اللہ نے تمہاری ضروریات کے لیے اس میں چیزیں رکھی ہیں، مگر اسے اپنا سب کچھ نہ بناؤ۔ دنیا کشتی کی طرح ہے، جب صحیح چلتی ہے تو سکون ملتا ہے، لیکن پانی آ جائے تو تباہی ہے۔"
ڈاکٹر اسرار احمد
28/06/2026
Aasaan Qistain - Halaal Deals صرف ملیر کے رہائشیوں کے لیے! اپنی پسند کی چیز بہت کم ڈاؤن پیمنٹ اور آسان روزانہ قسطوں پر حاصل کریں۔ موبائل، موٹر سائیکل، اے سی، فریج، فریزر، سولر پینلز، جنریٹر اور دیگر گھریلو اشیاء دستیاب۔
28/06/2026
جیو نیوز نے 10 محرم (عاشورہ کے خصوصی پروگرام سفر" "عشق" میں مذہبی تصورات کی ناقابل قبول اور Religious Imagery( نامناسب نمائش کی۔ PEMRA کے مطابق یہ مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا مواد تھا۔
پابندی فوری طور پر نافذ ہو گئی ہے۔جیو نیوز پر 15 دن تک نشریات بند رہیں گی۔
10 ملین روپے جرمانہ بھی عائد PEMRA کیا ہے۔تمام کیبل آپریٹرز کو حکم دیا گیا ہے کہ جیو نیوز کا ٹرانسمیشن فوری بند کر دیں۔
یہ فیصلہ PEMRA کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ پر مبنی ہے، جس میں پروگرام کو ضابطہ اخلاق Code of Conduct) کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔
27/12/2025
Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"
Treasures
Category
Website
Address
Karachi
75730