AYSH Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AYSH Official, Health/Beauty, Pakistan and blochistan, Karachi.
یہ پیج خوبصورت شاعری اور موٹیویشنل باتوں کے لیے بنایا گیا ہے۔
یہاں آپ کو نئی شاعری، دل کو چھو لینے والے اشعار اور زندگی بدل دینے والے اقوال ملیں گے۔
اسکے لیے آپ کو (page#follow) کرنا پڑے گا شکریا اسلام علیکم ❤️🌹
15/02/2026
15/02/2026
ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک بوڑھی عورت اکیلی رہتی تھی۔ اس کا بیٹا شہر میں کام کرتا تھا اور مہینوں تک گھر نہ آ پاتا۔ عورت ہر شام دروازے پر بیٹھ کر اس کا انتظار کرتی اور دعا کرتی کہ میرا بیٹا سلامت رہے۔
ایک دن اچانک دروازہ کھلا اور اس کا بیٹا سامنے کھڑا تھا۔ وہ بھاگ کر اس سے لپٹ گئی اور خوشی سے رونے لگی۔ بیٹے نے کہا، "اماں، میں آپ کے لیے بڑے تحفے لایا ہوں۔"
ماں مسکرا کر بولی، "مجھے کسی تحفے کی ضرورت نہیں، تمہارا آ جانا ہی میری سب سے بڑی خوشی ہے۔"
اس دن بیٹے کو سمجھ آیا کہ دنیا کی ساری دولت ماں کی محبت کے سامنے کچھ بھی نہیں۔
AYSH Official
14/02/2026
With Sunny Kumar – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
12/02/2026
12/02/2026
12/02/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
3214
12/02/2026