Durod walay

Durod walay

Share

Little bit of everything

12/04/2026
11/04/2026
11/04/2026

LIKE FOLLOW SAVE SHARE

Tags to ignore

09/04/2026

Achay logon.. follow kar lain ❤

04/04/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص مجھ پر دن میں ہزار مرتبہ درود پاک پڑھے وہ اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک جنت میں اپنا ٹھکانہ نہ دیکھ لے باقی آپ درود پاک کی فضیلت
یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں-

مختصر درود پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو 200 بار پڑھنے میں تقریباً 10 منٹ لگتے ہیں تو میں نے سوچا کہ ہر نماز کے بعد صرف 10 منٹ بیٹھ کر 200 بار مختصر درود پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھا جا سکتا ہے جو کے روز کی پانچ نمازوں میں 1000 ہو جائے گا یعنی اس طرح آپ روزانہ 1000 ہزار مرتبہ یہ مختصر درود پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھ سکتے ہیں ایک بار میں بھی 1000پورا کر سکتے ہیں جب چاہیں جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں کوئی پابندی نہیں-

اب دوسرا مرحلہ یہ آتا ہے کہ آپ اس پوسٹ کو کم ازکم 10 لوگوں کو بھیجیں گے اور ان میں سے اگر ایک بھی اپنا یہ معمول بنا لیں تو 1000 ہزار درود پاک آپ کے عمل میں روز شامل ہو جائیں گے اور کسی ایک نے بھی دس لوگوں کو بھیجا اور ایک نے عمل شروع کر دیا تو 1000 اور اضافہ ہو گا اس طرح آپ کے اپنے 1000 درود پاک کے علاوہ شاید 10000 دس ہزار یا ایک لاکھ100000 اور درود پاک روز آپ کے اعمال میں شامل ہو جائیں گے اس پر منحصر ہے کہ یہ کتنا گردش کرتا ہے جو لوگوں کے درود پاک آپکے اعمال میں آئیں گے وہ مقبول ہوں گے کیونکہ درود پاک ہر حالت میں قبول ہے اور یہ جب تک لوگ پڑھتے اور پھیلاتے رہے گئے آپ کے مرنے کے بعد بھی آپ کو ثواب ملتا رہے گا-

چند مختصر مگر جامع صیغے یہ ہیں

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

صلی اللہ علی محمد وآلہ وسلم

صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi