M. Nafees Shaikh

M. Nafees Shaikh

Share

Social Activities

22/02/2026

کراچی فیڈرل بی ایریا زوردار دھماکے کی اواز سنائی دی گئی معلوم ہوا کہ فائو سٹار کے قریب ایک بلڈنگ میں دھماکہ ہوا ہے اس کے بعد بلڈنگ میں اگ لگ گئی

18/02/2026

*رمضان کریم مبارک*

آیت 183: "یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ"
ترجمہ: "اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ"۔
آیت 185: "شَہْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْٓ اُنْزِلَ فِيْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰى وَالْفُرْقَانِ"
ترجمہ: "رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور (جس میں) ہدایت اور حق و باطل کے امتیاز کی واضح نشانیاں ہیں"۔

TikTok · M Nafees Shaikh 17/02/2026

Update version

TikTok · M Nafees Shaikh Check out M Nafees Shaikh’s video.

07/02/2026

ہم کسی سے کم نہیں سلام پاکستانیوں

06/02/2026

🚨اسلام آباد کھنہ پل کے علاقے ترلای میں امام بارگاہ میں خوفناک خود کش دھماکہ ، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر روانہ.
دھماکا جمعہ کی نماز کے دوران ہوا ،آئی جی اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں ایمرجنسی نافذ۔

🚨اسلام آباد کھنہ پل کے علاقے ترلای میں امام بارگاہ میں خوفناک خود کش دھماکہ ، پولیس اور @ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر روانہ.
دھماکا جمعہ کی نماز کے دوران ہوا ،آئی جی اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں ایمرجنسی نافذ۔

06/02/2026

With Ali Raza – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

31/01/2026
22/01/2026
22/01/2026
22/01/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

L. 28 Federal B Area Block 12
Karachi
7500