Bin Aziz Perfumes

Bin Aziz Perfumes

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bin Aziz Perfumes, Health/Beauty, Mettroville Site Town Karachi, Karachi.

Bin Aziz Attar & Perfumes – خالص اور معیاری عطریات کا مرکز۔
ہمارے ہاں دستیاب ہیں:
✔️ خالص عربی و دیسی عطر
✔️ بغیر الکحل اور لانگ لاسٹنگ
✔️ مناسب قیمت میں بہترین کوالٹی
📦 پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری
📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

15/04/2026

For order message on Whatsapp
https://wa.me/923432639955

25/02/2026

جو لوگ سال بعد مسجد آتے ہیں، وہ بھی اللہ ہی کے بلانے پر آتے ہیں، طعنے دل توڑ دیتے ہیں، اور مرحبا دل جوڑتا ہے
خوش دلی سے استقبال کریں، مسکراہٹ کے ساتھ جگہ دیں، اور اللہ سے دعا کریں کہ یا اللہ ! ہمیں اور انہیں استقامت عطاء فرما 🤲

07/02/2026

🥺

06/02/2026

✨ مخلط دھن العود — احمد المغربی برانڈ کی شاہکار خوشبو ✨
جب تیاری ہو احمد المغربی جیسے معتبر برانڈ کی، تو معیار پر سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
عود کے شوقین افراد کے لیے ایک خاص انتخاب، جو ہر لمحے آپ کی شخصیت کو نمایاں کرے۔
📩 ابھی آرڈر کریں — محدود اسٹاک دستیاب!
ریٹ: ایک تولہ — صرف 2000 روپے
https://wa.me/923432639955

05/02/2026

🌙 *"جو شخص رات کی تنہائی میں آہ بھر کر استغفار کرتا ہے، اللہ دن کی روشنی میں اس کے مقدر کو چمکا دیتا ہے — استغفار صرف لفظ نہیں، قربِ الٰہی کی سیڑھی ہے!"* 🌙

03/02/2026

وائٹ مسک کی کئ اقسام ہیں، کیونکہ یہ ایک خاص خوشبو نہیں بلکہ پرفیومری کا ایک نوٹ ہے جسے مصنوعی طور پر ایجاد کیا گیا ہے اس لیے ہر کمپنی مختلف شکلوں میں اس کی خوشبو پیش کرتی ہے

ہمارے وائٹ مسک کی خاص بات یہ ہے کہ ایک مشہور عربی برانڈ کے خاص پرفیوم کا یہ کلون ہے

اس کی خوشبو انتہائی عمدہ، بھینی بھینی، فلورل، پاؤڈری اور میٹھی سی ہے۔

اگر آپ کو وائٹ مشک کی خوشبو پسند ہے تو وائٹ مشک میں یہ کوالٹی بہترین ہے
12ml 800 قیمت صرف
For order message on: https://wa.me/923432639955

01/02/2026

Janan 😍
Price 12ml 1200
For order message on: https://wa.me/923432639955

31/01/2026

وائٹ عود
یہ خوشبو کی دنیا میں ایک بہترین خوشبو ہے۔
گرمی ہو یا سردی آپ کلاس میں ہوں یا میٹنگ میں ہوں یا آفس میں ہوں یا کسی محفل میں آپکی شخصیت کی پہچان بن جائے
پھیلے تو ایک تازگی کا احساس دلائے اور ہر ایک من کو بھا جائے.

ھمارا پیغام خوشبوھے
جھاں تک پھنچے.😘
12ml 1200.💰

Bin Aziz perfumes ❤️
For order message on https://wa.me/923432639955

26/01/2026

*Imperial Valley Ittar*
12ml – 1200 روپے
ڈلیوری چارجز – 250 روپے

امپیریل ویلی ایک خوشبو دار اور دیر پا عطر ہے جو خاص مواقع کے لیے بہترین ہے

8 سے 10 گھنٹے لاسٹنگ

آپ اس کا پرفیوم امپریشن بھی بنوا سکتے ہیں ۔

آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 🌸
https://wa.me/923432639955

Photos from Bin Aziz Perfumes 's post 25/01/2026

چاروں میں سے کوئ بھی ایک ڈیلیوری سمیت 1600 میں منگوا سکتے ہیں
https://wa.me/923432639955

14/01/2026

مسک الہند 😍
Price 12ml 1600

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Mettroville Site Town Karachi
Karachi