Ihsan ali

Ihsan ali

Share

Ali khan

12/05/2026

کمزور پاسپورٹس میں افغانستان کا پہلا نمبر، شام کا دوسرا، عراق کا تیسرا اور پاکستان کا چوتھا نمبر۔۔!! خرم اقبال

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

12/05/2026
09/05/2026

یہ کہتے تھے: عمران خان کی حکومت گرانے میں مدد کرو۔ ہم آ کر مہنگائی ختم کریں گے۔ مہنگائی تو ختم نہیں ہوئی، لیکن اس ملک کا غریب اور مڈل کلاس طبقہ بالکل ختم ہو گیا ہے۔ فیاض شاہ

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

06/05/2026

صحافی قسمت خان نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے حکومت پر طنز کیا ، انہوں نے کہا کہ آج بجلی صارفین کیلئے تاریخ ساز دن ہے، نیپرا کی جانب سے بجلی 0.0102 روپے فی یونٹ سستی کر دی گئی ہے، آسان الفاظ میں فی یونٹ بجلی پر پورے ایک پیسے کا ریلیف دیا گیا ہے، اب مصلے پر بیٹھ جائیں اور دعا کریں کہ اس عظیم ریلیف کی "مشہوری" کیلئے کہیں میڈیا میں اربوں کے اشتہارات نہ دے دیئے جائیں، ایسا ہوا تو ایک پیسے کے ریلیف کی خوشی میں مدہوش عوام کے چودہ طبق روشن ہوجائیں گے۔

03/05/2026

‏ویل ڈن ابصارعالم۔ محسن نقوی وہ مقدس گائے ہے جن پر تنقید کرتے ہوئے پی ٹی آئی والوں کے بھی پر جلتے ہیں، انکو آج ابصار عالم نے مکمل ایکسپور کردیا۔ محسن نقوی کا بھی شکریہ کہ ابصار عالم کے فلیٹ والی بلڈنگ پر حملہ کروایا ورنہ ابصارعالم صاحب یہ سب باتیں جانتے ہوئے بھی خاموش تھے۔
‏رضوان گلزئی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Fucher Colony Landhi Karachi
Karachi
75050