Allah ki yaad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allah ki yaad, Health/Beauty, shershah colony, Karachi.
سورۃ الفاتحہ
دل کو سکون دینے والی تلاوت
Subah Shaam Ka Istighfar | Allah Se Maafi Mangny Ka Behtreen Tareeqa
بے شک، نماز ہی بہترین ساتھی ہے، دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک، اور حشر سے جنت تک۔ ❤️ 💯
16/02/2026
`Reminder`🌈
```سورۃ کہف میں ہمارے لیے ایک سبق یہ بھی ہے کہ جب ہماری زندگی میں کچھ ایسا ہو رہا ہو جسکی ہمیں سمجھ نہ آئے تو ہمیں صبر کر لینا چاہیے کیونکہ ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فوراً ہی سمجھ میں آجائے، کبھی کبھی یہ باتیں وقت کے ساتھ سمجھ آتی ہیں اور وقت ہی سارے راز کھول دیتا ہے۔```💯❤️
دیکھنا! اللہ جلد ہی "کُن" کہہ دے گا، اور ایک پل میں سمٹ جائے گا تمہارا ٹوٹا ہوا، بکھرا ہوا وجود۔ ❤️
وہ آزماتا اسی چیز سے ہے جو تمھیں بے حد پیاری ہوتی ہے، تاکہ اُس چیز کے ملنے کی تڑپ تمھیں اللہ سے ملوا دے۔ ❤️
اگر لوگوں کو فجر کی نماز کا اجر اور فضیلت معلوم ہو جائے تو وہ رات کو اس ڈر سے جاگتے رہیں کہ کہیں نیند کے باعث فجر کی نماز قضا نہ ہو جائے۔ ❤️ 💯
"ایک سانس لو، اے دوست!"
دنیا ہمیں تھکانے کے لیے نہیں بنائی گئی اور اگر یہ تنگ بھی ہو جائے تو یاد رکھو کہ الله تعالیٰ اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔
کبھی دل پر بوجھ سا محسوس ہوتا ہے اور راستہ طویل لگتا ہے۔ لیکن یہ نہ بھولو کہ ہر قدم کے ساتھ ایک چُھپا ہوا نُور بھی ہوتا ہے۔
جو اپنے رب پر بھروسا رکھے، اس کی محنت کبھی ضائع نہیں جاتی۔ اور جو اُس کی طرف رجوع کرے، وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا۔💙
*꧁꧁ حقیقت کی تلاش꧂꧂*
اگر تمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہو جائے کہ *اللَّــــ♡︎ــــــــہ پاکــــ* تمہارے معاملات کس طرح درستــــ کرتا ہے تو یقین جانو تمہارا دل *اللَّــــ♡︎ــــــــہ پاکــــ* کی محبتــــ میں پھٹــــ جائے گا..🌎😭
*꧁꧁ حقیقت کی تلاش꧂꧂*
🌸 نہایت پیار اور خلوص سے ایک لمحہ نکال کر درودِ پاک پڑھ لیجیے، یہی دلوں کی اصل زینت ہے 🤍
✨ جو زبان محمد ﷺ کے درود سے آشنا ہو جائے، اُس کی زندگی میں سکون اور برکت خود اُتر آتی ہے 🌹
🤲 آؤ آج اپنی سانسوں کو درودِ پاک سے مہکا دیں، کہ یہی ذکر روح کو رب کے قریب لے جاتا ہے 🕊️
*꧁꧁ حقیقت کی تلاش꧂꧂*
اگر پرندے، جانور اور بچے آپ سے انسیت رکھتے ہیں
تو سمجھ لیجیے آپ کی روح پاک ہے… 🌿🕊️
کیونکہ معصوم دل ہمیشہ معصوم دلوں🫀 کو پہچان لیتے ہیں۔
نہ الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے، نہ تعارف کی—
بس دل کی سچائی خاموشی سے بول 🫠 اٹھتی ہے۔
جو انسان فطرت کے قریب ہوتا ہے،
وہی اصل میں انسانیت کے قریب ہوتا ہے۔ ❤️
ایسے لوگ شور نہیں مچاتے،
لیکن ان کی موجودگی دل کو سکون دے جاتی ہے۔
اللہ ہم سب کو ایسا دل عطا فرمائے
جو محبت 🥰 بانٹے، خوف نہیں۔
*آمین🤲💚*
*꧁꧁ حقیقت کی تلاش꧂꧂*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
75730