ArtbyZeena

ArtbyZeena

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ArtbyZeena, Health/Beauty, Karachi.

14/02/2026

Get certified and start earning in just one month. Limited seats available!

14/02/2026

A sweet little candle that’s all about love and cozy vibes 🤍✨

DM to order 💌

14/02/2026

✨ Elegance that glows ✨
A handcrafted scented candle designed to elevate your space.
📩 DM to order

10/02/2026

A little keychain a lot of love ✨️ thank you for trusting our craft ❤️

05/02/2026

Handcrafted. Artistic. Fragrant. 🕯️✨
Introducing my Scented Candles a new creative category

29/01/2026

Handcrafted elegance ✨
Gotta cone detailing, hand-painted accents, and crystal-katdana sparkle.
DM to order 💌

26/01/2026

پینٹنگ
ویسے تو ہر کسی کے سوچنے،دیکھنے اور سمجھنے کا اپنا اپنا نظریہ ہے مگر میں نے کیا سوچ کر یہ پینٹنگ بنائی وہ خیال میں واضح کرنا چاہتی ہوں!
دیکھنے والوں کی نظر میں یہ صرف ایک خوبصورت پینٹنگ ہے مگر میری نظر میں یہ صرف ایک پینٹنگ نہیں بلکہ ایک حسرتوں بھرا احساس ہے،
سب سے پہلے میں کھڑکی سے باہر والے منظر کو واضح کروں تو رات ہمیں اس بات کا اشارہ کرتی ہے کہ یہ وقت آخر ہے، دن ڈھل چکا ہے اور یہاں یہ رات عورت کی زندگی کو واضح کرتی ہے
اب اگر میں بات کروں کمرے میں کھڑی اس عمر رسیدہ عورت کی جو کہ آئینہ میں اپنی زندگی کے تین مختلف پہلوؤں کو دیکھ رہی ہے جو کہ وہ جینہ چاہتی تھی مگر نہیں جی پائی
آئینے میں یہ تین پہلو صرف عکس نہیں بلکہ اس عمر رسیدہ عورت کی حسرتیں،احساس اور کردار ہیں جنہیں اس نے جینا تو چاہا مگر کبھی زمیداریوں تو کبھی مصلحتوں میں آکر اسے وہ کچھ ملا ہی نہیں جو کہ وہ جینا چاہتی تھی،
زمیداریاں اور اپنا کردار نبھاتے نبھاتے اس کی زندگی تو وقت کے ساتھ گزرگئی مگر اس کی حسرتیں آج بھی اسی جگہ پر موجود ہیں!
اگر اس پینٹنگ کو مدنظر رکھ کر میں ایک سوال کروں کہ

کیا ہم وہ زندگی جی بھی رہے ہیں؟ جو ہم جینا چاہتے ہیں یا نہیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi