Ishaq khan

Ishaq khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ishaq khan, Health/Beauty, Karachi.

11/03/2026

تمیں محبت سکھاتا ہوں یہاں بیٹھو ❤️👀. کچھ غزلیں سناتا ہوں یہاں بیٹھو 🤌🏻❤️کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو ❤️🌙اچھا اتار کے لاتا ہوں یہاں بیٹھو🤭❤️اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو میں ہوں نا🌚❤️اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو🫂❤️اچھا جان وہ جگنو اچھے لگتے ہیں تم کو❤️🐞اچھا تمہارے بالوں میں سجاتا ہوں یہاں بیٹھو🐼❤️وہ چاند چمک رہا ہے وہ ستارے دمک رہے ہیں ✨👀یہ دونوں آپ کے گال پر بناتا ہوں یہاں بیٹھو🤭❤️کیوں اداس ہو انسو بہا رہی ہو🥺❤️میں تم کو ہنساتا ہوں یہاں بیٹھو🤌🏻🤭میری تو بہائی ہوئی ہر کشتی ڈوب جاتی ہے😢❤️ایک کشتی تیرے نام کی بناتا ہوں یہاں بیٹھوا😁❤️اور میں تم سے بلا کا عشق کرتا ہوں پیاری💯❤️کیوں؟ اچھا بتاتا ہوں یہاں بیٹھو🐼🫀یہ جگمگاتی تتلیوں میں سے جس پر اشارہ کرو❤️🦋اسے تیرے ہاتھ پر بٹھاتا ہوں یہاں بیٹھو ❤️👀کل شب جو گزری ہے تیرے بن🥺❤️تجھ کو حال سناتا ہوں یہاں بیٹھوں🤌🏻❤️

Photos from Ishaq khan 's post 23/02/2026

Good morning to everyone. 🌞💛🌈

22/02/2026

میرے لیڈر کی آنکھوں کی روشنی کی حفاظت فرما 👀🌿
انہیں صحتِ کاملہ اور درازیٔ عمر عطا فرما 💖🕊️
بے شک تیری قدرت بہت وسیع اور بے انتہا ہے اے میرے پروردگار 🌙🌟
آمین یا رب العالمین 🤍🙏

22/02/2026

اک رات اک بات لکھوں گا۔
😔🌹😔....*
خود کو داغ اور تمہیں صاف لکھوں گا
حقیقت میں تو تم مجھے ملو گی نہیں ㅡ😔
* ایک کتاب میں ہم دونوں کی ملاقات لکھوں گا

22/02/2026

چــــہرے سے پتــــہ نــــہیں چــــلتا دل کے گــــہرے زخــــموں کا 💔
کــــوئی ســــاحل پہ کــــھڑا کیا جــــانے ســــمندر کــــتنا گــــہرا ہے 🌊🥀

21/02/2026

عمران خان کی ایک پرانی تصویر بصورت شیر شاہ سور...
اسی کی دہائی میں لندن فیشن شو میں انڈو مسلم ثقافتی سیمنار میں ہندوستان کے عظیم منتظم اور بادشاہ شیر شاہ سور کے روپ اختیار کئے ہوئے...
یاد رہے کہ شیر شاہ ایک عظیم مسلم فرمان روا تھا جس کا تعلق پشتونوں کے سور قبیلہ سے تھا...
شیر شاہ سور کے عہد حکومت میں نیازی قبیلہ نے خوب عروج پایا..
شیر شاہ سور کے اکثر امراء، مصاحبین اور لشکر نیازی قبیلہ پر مشتمل تھا..
جس میں ہیبت خان نیازی ،عیسٰی خان نیازی معروف و مقتدر تھے..
یاد رہے کہ نیازی اور سور دونوں لودھی پشتون قبیلہ کی شاخیں ہیں. کچھ ماہرین کے مطابق سوری بذات خود نیازیوں کی ایک قدیمی شاخ ہے...

21/02/2026

May Allah ﷻ grant us all the strength and courage to keep our fasts 🤲🌙✨

21/02/2026

Hello my friends! How are you all? 😊

15/02/2026

Good Night All Friend's

12/02/2026

کسی اور کے بدل جانے کا کیا شکوہ کرنا آج خود پر نظر ڈالی تو میں بھی پہلے جیسا نہیں نکلا 🥀☺️

04/02/2026

مجھے بچپن میں بولا گیا تھا کے "محنت" کرو
میں نقطہ نیچے کر کے "محبت" کر لی
🖤🙂

31/01/2026

CapCut trending template unfreeze my account please 🙏 like and comment please share with my video

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi