haq news chaman

haq news chaman

Share

haq new chaman.. whatsaap.com. 03221632291.....

02/10/2026

ده پير اغا ده زيارت سره نزدي کباړايانو اور اخيستي دي

02/10/2026

وزیر اعلی سہیل آفریدی کا 6 ستمبر رات کو متنی پشاور پہنچنے کا اعلان

وزیراعلی کا 7 ستمبر کو پشاور ریجن سے لانگ مارچ نکالنے کا اعلان

وزیر اعلی سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کو ڈنکے کی چوٹ پر لکی مروت سے نکلنے کا اعلان

02/10/2026

ظالم حکمران کے سامنے کھڑا ہونا بہترین جدوجہد ہے۔اگر آپ پہ گولی چلائی تو پہلی گولی میں کھائونگا.
فنڈ ریزنگ کیلئے وہیل چیئر میں آئے ہوئے ایک نوجوان کا جذبہ.

02/10/2026

جب سچ بولنے والی آواز خاموش کر دی جائے، تو سوال ہوتا ہے کہ ڈر کس کو ہے؟

پشاور کی واحد خاتون بیورو چیف فرزانہ علی کا آج ٹی وی سے فارغ کیا جانا محض ایک ملازمت کا خاتمہ نہیں، یہ پورے صحافتی نظام پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ جس معاشرے میں خواتین کو صحافت میں آنے کے لیے پہلے ہی دس دیواریں پھلانگنی پڑتی ہیں، وہاں سب سے نمایاں خاتون بیورو چیف کی رخصتی کو "معمول کا ادارہ جاتی فیصلہ" کہہ کر ٹالا نہیں جا سکتا۔ ادارے کو چاہیے کہ وجوہات واضح کرے۔ اگر یہ مالی بحران یا پالیسی کا معاملہ ہے تو بتایا جائے، اور اگر کچھ اور ہے تو قوم کو جاننے کا حق ہے۔ خاموشی خود ایک جواب بن جاتی ہے، اور وہ جواب ادارے کے حق میں نہیں جاتا۔

اور یہ تلخ حقیقت بھی ماننا ہوگی کہ آج پاکستان میں صحافی کی نوکری اس کی قابلیت سے زیادہ مالکان اور طاقتور حلقوں کی خوشنودی کی محتاج ہو چکی ہے۔ حکومت کا فرض ہے کہ آزادیٔ اظہار کے دعوے صرف تقریروں تک محدود نہ رکھے، اور میڈیا اداروں کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے رپورٹرز کو دباؤ کے آگے تنہا نہ چھوڑیں۔ صحافتی تنظیمیں بھی بتائیں کہ وہ بیانات سے آگے کب بڑھیں گی۔ فرزانہ علی نے خیبرپختونخوا کے عوامی مسائل کو آواز دی۔ آج سوال یہ ہے کہ جب آواز اٹھانے والی کی اپنی آواز دبائی جائے تو اس کے لیے کون بولے گا؟

#

02/10/2026

*عوام کی طرف سے بھرپور فنڈنگ جاری، اب تک 30 منٹ میں 4 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جمع ہو گئے۔*

02/10/2026

پشاور بی آر ٹی سٹیشن میں ایک باپ اپنے بیٹے کو سکول چھوڑنے جارہاہے باپ مزدور ضرور ہے لیکن بیٹے کیلئے وہ بادشاہ ہوتا ہے یہ بیٹے کے جوتے نہیں اسکا مستقبل سنوار رہا ہے
اللہ تعالیٰ ہر باپ کو سلامت رکھے 🤲

02/10/2026

چار اکتوبر کو اپ نے اتنی بڑی تعداد میں نکلنا ہے کہ ان ڈفرز کی نیندیں حرام ہو جائیں،

وزیراعلی سہیل افریدی

02/10/2026

ابھی تک لانگ مارچ فنڈ میں 4 کروڑ جمع ہو چکے ہیں ،سہیل آفریدی نے اعلان کردیا ہم آرہی ہیں

02/10/2026

پوسٹ آگے شیئر کیجیے شکریہ
ظلم کی انتہا! ملک باری کاکڑ کے لوگوں رشوت نہ دینے پر
میرے والد پر حملہ* آصف اچکزئی

آج ملک باری کاکڑ کے لوگوں نے میرے والد محترم *جعفر خان* پر صرف اس لیے بزدلانہ حملہ کیا کہ انہوں نے / بھتہ دینے سے انکار کیا۔

کیا غریب کا جینا جرم بن گیا ہے؟ کیا حق پر کھڑا ہونا گناہ ہے؟

میں، *آصف اچکزئی ولد جعفر خان*، چیخ چیخ کر اعلیٰ حکام سے انصاف مانگ رہا ہوں:

*IG بلوچستان، DC اور DPO صاحب سے مطالبہ ہے کہ فوری نوٹس لیں!*

ہم ڈرنے والے نہیں، ہم جھکنے والے نہیں۔ یہ جنگ صرف میرے والد کی نہیں، ہر اس غریب کی ہے جس سے رشوت مانگی جاتی ہے۔
اگر انصاف نہ ملا تو ہم ہر قانونی راستہ اپنائیں گے، پریس کلب تک جائیں گے۔

ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں، اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں!

* *
* *
* *

Category

Address

Kashmore
00009

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when haq news chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Kashmore.