Al-Shoukat Dawakhana
We provide all herbal Medicine
18/07/2025
Hakeem Talib Hussain Adv
03026802618
03349400779
Baggay walay
Al shoukat dava khana
Main depal pur road near Total or pso petrol pump kamal chsti mor kasur
18/07/2025
👈 1. 🔬
منی میں لاکھوں سپرم ہوتے ہیں، لیکن ان میں سے صرف ایک سپرم ہی انڈے کو فرٹیلائز کرتا ہے۔ باقی سب مقابلہ ہار جاتے ہیں۔
👈 2. 📏 سپرم کا سائز کتنا چھوٹا ہوتا ہے؟
سپرم ایک مائیکروسکوپک خلیہ ہے، جس کی لمبائی صرف 0.005 ملی میٹر ہوتی ہے — انسانی آنکھ سے نظر آنا ممکن نہیں۔
👈3. 🚀 سپرم کتنی تیزی سے حرکت کرتا ہے؟
ایک سپرم تقریباً 5 ملی میٹر فی منٹ کی رفتار سے تیر سکتا ہے، اور اپنی جسامت کے حساب سے یہ ایک بہت تیز خلیہ ہے۔
👈4. 🔄 سپرم کی پیداوار روزانہ کتنی ہوتی ہے؟
ایک صحت مند مرد کے خصیے روزانہ 10 کروڑ (100 ملین) سپرم پیدا کرتے ہیں۔
👈5. 🧪 منی میں سپرم کی مقدار کتنی ہوتی ہے؟
منی کا صرف 5 فیصد حصہ سپرم پر مشتمل ہوتا ہے۔ باقی 95% مختلف غدود کی رطوبتوں سے بنتا ہے، جیسے پروسٹیٹ اور سیمنل ویسکلز۔
👈6. ⏱️ سپرم تیار ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
ایک مکمل سپرم بننے میں تقریباً 64 دن (یعنی دو ماہ) لگتے ہیں۔
👈7. 🧊 گرمی سپرم کی دشمن کیوں؟
خصیے جسم سے باہر اس لیے ہوتے ہیں تاکہ وہ اندرونی درجہ حرارت سے 2–3 ڈگری کم رہیں۔ زیادہ گرمی (جیسے گرم پانی، لیپ ٹاپ گود میں رکھنا، یا ٹائٹ انڈرویئر) سپرم کی صحت خراب کر سکتی ہے۔
👈8. 🩸 سپرم کا رنگ کیسا ہوتا ہے؟
سپرم بذات خود شفاف ہوتا ہے، مگر منی میں شامل ہوکر سفید یا ہلکے خاکی رنگ میں نظر آتا ہے۔
👈9. 🧠 ذہنی دباؤ کا اثر سپرم پر
لمبے عرصے تک ذہنی دباؤ (stress) سپرم کی کوالٹی، موٹیلٹی (حرکت) اور مقدار کو کم کر سکتا ہے۔
👈10. 🍎 خوراک سپرم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟
نقصان دہ: فاسٹ فوڈ، چینی، سوفٹ ڈرنکس، الکحل، فالتو چکنائی
فائدہ مند: کیلا، بادام، انڈہ، شہد، ہرے پتوں والی سبزیاں، مچھلی.
👈 11. 🧬 سپرم جنس کا فیصلہ کیسے کرتا ہے؟
عورت کے انڈے میں صرف X کروموسوم ہوتا ہے۔
مرد کے سپرم میں X یا Y کروموسوم ہو سکتا ہے:
X + X = لڑکی
X + Y = لڑکا
👉 یعنی بچے کی جنس کا فیصلہ مرد کے سپرم پر ہوتا ہے، عورت پر نہیں۔
👈 12. 🚻 سپرم عورت کے جسم میں کتنے دن زندہ رہ سکتا ہے؟
اچھی حالت میں سپرم 5 دن تک رحم میں زندہ رہ سکتا ہے اور انڈے کا انتظار کر سکتا ہے۔
👈 13. 💉 سپرم کی حرکت اور شکل کیوں اہم ہے؟
صرف سپرم کی تعداد کافی نہیں، بلکہ:...
صحیح شکل (morphology)
اچھی حرکت (motility)
بھی ضروری ہے حمل کے امکانات بڑھانے کے لیے۔
👈 14. 🕒 کیا ہر بار انزال میں نیا سپرم نکلتا ہے؟
جی ہاں، ہر انزال میں تازہ سپرم خارج ہوتا ہے۔ پرانے اور غیر ضروری سپرم کو جسم خود ختم کر دیتا ہے۔
15. 📉 عمر کا اثر سپرم پر.
40 سال کے بعد مرد کی سپرم کوالٹی، حرکت، اور جینیاتی صحت میں کمی آ سکتی ہے، حالانکہ تولیدی صلاحیت مکمل ختم نہیں ہوتی۔
Hakeem Talib Hussain Adv baggay walay
03026802618
03349400779
14/07/2025
کاچ ماچ۔۔۔۔۔!!!
یہ ہے کاچ ماچ جسے طب میں مکوہ کہتے ہیں، اس کے دانے اور پتے جگر کے لئے انتہائی مفید ہیں، اگر جگر بڑھ جائے یعنی جگر میں پانی پیدا ہونا شروع ہو جائے تو اگلا مرحلہ کینسر ہوتا ہے، عرق مکوہ جگر کے بڑھنے کا ناقابل یقین علاج ہے، عرق مکوہ کسی بھی طبی دواخانہ سے مل جاتا ہے، عرق مکوہ کا استعمال بوتل پر لکھی ہدایت کے عین مطابق استعمال کیا جائے، پرانے دور میں ملیریا، ٹائفائڈ اور موسمی بخار کے لئے کاچ ماچ کے پتے کوٹ کر پلاتے تھے اور بخار اتر جاتا تھا، آپ تعجب کریں گے کہ سانپ کے کاٹے کا بہترین علاج کاچ ماچ کے پتے کوٹ کر پورا ایک گلاس پانی پلا دیں فوراََ زہر ختم ہو جاتا ہے، کاچ ماچ کے پتوں کو کچھ مدت پہلے خواتین سبزی میں استعمال کرتی تھیں، کاچ ماچ یعنی مکوہ کے پتے خشک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ انہیں سائے میں خشک کر کے سفوف بنا کر رکھ لیں بہترین تریاق زیر ہے، بہرحال میں اپنے ذاتی تجربات اور معلومات لکھ رہا ہوں مزید تحقیق کی جا سکتی ہے، کاچ ماچ کو مت تلف کریں، کاچ ماچ کی حفاظت کریں، یہ آپ کا بہترین ساتھی اور غریب لوگوں کا بہترین سرمایہ ہے، میرا جگر بڑھ رہا تھا اور اللہ تعالی نے عرق مکوہ سے ہی شفاء کاملہ عطاء فرمائی تھی۔ الحمد للہ ثم الحمد للہ
Hakeem Talib Hussain Adv
03026802618
18/06/2025
حجامہ لگانا سنت بھی اور علاج بھی۔
18/06/2025
الحمدللہ۔۔ شفاء دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے۔ یرقان کا ایک اور مریض 16 دنوں میں صحت یاب۔
حکیم طالب حسین (المشہور بگے والے)
03026802618 ، 03349400779
ایڈریس:::
الشوکت دواخانہ مین دیپال پور روڈ قصور نزد ٹوٹل پی ایس او پٹرول پمپ کمال چشتی موڑ قصور
14/05/2025
31/07/2023
for Muscle pain and Taitnus
Contact:Hakeem Talib Hussain
Ph:03026802618
07/02/2023
HEPATUNER
Best Medicine for fatty liver.
Daily basis use help Cure Fatty liver and make your health
Per bottle price : 1600
1 Bottle= 1 month Use
For details and buy contact us at
0302 6802618
23/08/2022
Extra virgin Olive 🫒🫒🫒🫒🫒 Oil
If you want to buy than contact us at given number
03026802618
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kasur
55051