Ijaz Qulzam Voice
Assalamu Alaikum! My mission is to provide simple, practical, and useful information that can
I am Ejaz Qulzam, and on this channel I share daily videos about home remedies, health tips, daily life experiences, and motivational thoughts.
یا اللہ میرے بچوں کی آنکھ میں کبھی آنسو نہ آنے دینا
ان کی معصوم ہنسی کو سدا سلامت رکھنا
ان کے ہر غم کو میری جھولی میں ڈال دے
10/09/2026
جب کسی کو اوقات سے زیادہ عزت دی جاتی ہے
بیٹی نے باپ سے جو کہا، آنکھوں میں آنسو آ جائیں گے | بیٹی اور باپ کی محبت
یا رحیم و کریم میرے بچوں کے مقدر کو جگمگا دے
ان کے لفظوں میں تاثیر اور عمل میں اخلاص بھر دے
انہیں زمانے میں چراغِ ہدایت بنا دے
09/09/2026
منزل اسی کو ملتی ہے جو چلتے رہتے ہیں
09/09/2026
کبھی کبھی وہاں سے دکھ اور غم ملتا ہے جہاں سے امید نہیں ہوتی
Saas Bahu Ki Ghalat Fehmiyan | Tano Se Mohabbat Tak Ka Jazbati Safar
یا رحیم میرے بچوں پر اپنا خاص کرم فرما
ان کے رزق میں برکت اور عمر میں برکت عطا کر
انہیں دنیا کی ہر بری چیز سے محفوظ رکھ
08/09/2026
اپنے بچوں کی حفاظت صرف نصیحت سے نہیں، بلکہ محبت، توجہ اور نگرانی سے بھی ہوتی ہے۔
ایک لمحے کی غفلت عمر بھر کے پچھتاوے میں بدل سکتی ہے۔ ❤️
08/09/2026
کبھی کبھی غلط فہمیاں سر چڑھ کر بولتی ہیں
Category
Address
Kasur