Anisa Herbal

Anisa Herbal

Share

Our herbal beauty product uses natural plant extracts to nourish and hydrate your skin, leaving it glowing and refreshed.

Free from chemicals, it offers pure, gentle care for a healthy, radiant complexion.

23/10/2025

✨ "100% Herbal Powder Face Wash – صاف، چمکدار اور گلوئنگ اسکن کے لیے 🌿
اپنی خوبصورتی کو قدرتی انداز میں انیسہ ہربل کے ساتھ نکھاریں 💚

04/10/2025

"Anisa Herbal Powder Cleanser Face Wash"
ایک قدرتی اجزاء سے تیار شدہ چہرے کی صفائی کا پاؤڈر ہے جو جلد کو صاف، روشن اور تازہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ پاؤڈر جلد کے غیر ضروری بالوں کو کم کرنے، ایکنی، الرجی اور پگمنٹیشن جیسے مسائل کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ صارفین نے اس کے استعمال سے جلد میں نکھار اور گلو محسوس کیا ہے۔

---

🌿 اہم خصوصیات:

قدرتی اجزاء: اس میں زاعفران، مختلف قسم کے صندل پاؤڈر، ہبیسکس، گیگا وائٹ پاؤڈر ۔ sci پاؤڈر ۔ 20 سے 25 قسم کے حربز اور قدرتی اجزاء اور اسینشل آئلز شامل ہیں جو جلد کو صاف اور تازہ بناتے ہیں۔

جلد کے مسائل کا حل: یہ پاؤڈر ایکنی، الرجی، پگمنٹیشن اور جلد کے غیر ضروری بالوں کو کم کرنے میں مددگار ہے۔

جلد کی صفائی: روزانہ استعمال سے چہرے کی گندگی، تیل اور میک اپ کے اثرات کو مؤثر طریقے سے صاف کرتا ہے۔

---

🧴 استعمال کا طریقہ:

1. ہاتھوں میں مناسب مقدار میں پاؤڈر لیں۔

2. تھوڑا پانی شامل کریں تاکہ ایک نرم فوم تیار ہو جائے۔

3. اس فوم کو چہرے پر لگائیں اور ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔

4. پانی سے اچھی طرح دھو لیں اور نرم تولیہ سے چہرہ صاف کریں۔

---

💡 صارفین کی رائے:

صارفین نے اس پاؤڈر کے بارے میں مثبت رائے دی ہے:

> "اگر آپ کو ایکنی ہے، الرجی ہے، آپ کی پگمنٹیشن کو بھی ریموو کرتا ہے اور آپ کو ایسا گلو دیتا ہے کہ آپ کو کسی بھی کریم کی ضرورت نہیں رہتی۔"

05/07/2025

ماشاءاللہ فیس واش کا نیو batch ریڈی ہے یہ فیس واش 100 پرسنٹ ارگینک ہے اس میں کوئی بھی کیمیکل یوز نہیں کیا جاتا یہ بہت سی جڑی بوٹیوں ا سینشل ائلز اور وائٹننگ نیچرل انگریڈینٹس کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے
اس کے چند دن کے استعمال سے اپ کیمیکلز کریم سے خراب ہوئی جلد کو ٹھیک ہوتا دیکھیں گے
اپ نے اج تک کوئی ہربل ایسی پروڈکٹ نہیں دیکھی ہوگی جو ایک بار کے استعمال سے اپ کو رزلٹ دے اور اس میں کوئی کیمیکل بھی موجود نہ ہو میرا یہ دعوی ہے کہ میرا فیس واش ایک بار کے استعمال سے ہی اپ کو بہترین رزلٹ دیتا ہے اور جب اس کو مسلسل استعمال کیا جاتا ہے تو اپ کی سکن ہیلدی ہوتی ہے اور اپ کو کسی وائٹننگ کریم کی نیڈ نہیں رہتی
اپ نے بہت سی پروڈکٹ استعمال کیے ہوں گے بہت سے
فیس واش یوز کیے ہوں گے لیکن میرا یہ دعوی ہے کہ اگر اپ یہ پاؤڈر فیس واش ایک بار استعمال کر لیں گے تو اپ نے اب تک جتنی بھی پروڈکٹ یوز کی جتنی بھی برینڈ یوز کیے انشاءاللہ اپ اس کو بہت منفرد پائیں گے ان سب برانڈ میں سے یہ سکن کی تمام پرابلم کو حل کرتا ہے اتنی گلو لاتا ہے سکن پہ کہ اپ کو کریم کی نیڈ نہیں رہے گی ہماری گارنٹی ہوتی ہے کہ اگر اپ کو ہماری کوئی پروڈکٹ پسند نہیں ائے تو اپ اس سے ایک ہفتے کے اندر واپس کر کے ہم سے پیسے واپس لے سکتے ہیں لیکن ایسا کبھی ہوا ہی نہیں ماشاءاللہ سے میرے کلائنٹ اتنے مطمن ہیں۔ اتنے repeated ارڈر ہوتے کہ ہمارا stock ہی ختم رہتا۔ اس سے پہلے کہ ہمارا یہ بھی سٹاک اینڈ ہو جائے جلدی جلدی سے ارڈر کر لیجئے اور اس گرمی سے جلی ہوئی اسکن کو تر و تازہ اور خوبصورت کیجیے

27/06/2025

پاؤڈر فیس واش ماشاءاللہ سے ہماری یہ پروڈکٹ اتنی موسٹ ڈیمینڈنگ پروڈکٹ بن چکی ہے لوگ اس پروڈکٹ کے دیوانے ہیں ماشاءاللہ سے جب سے یہ پروڈکٹ ہم نے لاؤنچ کی ہےماشاءاللہ اس کی سیل اتنی ہے کہ ہمارے سٹاک ختم ہو جاتا ہے لیکن ہمارے آرڈرز ختم نہیں ہوتے پاؤڈر فیس واش ایک ایسی پروڈکٹ ہے جو کہ آپ اگر اس کے ساتھ ایک دفعہ بھی فیس واش کریں گے تو اپ کو وزیبل رزلٹ نظر ائیں گے اگر آپ اس کا ریگولر یوز کرنا شروع کر دیں تو اپ کو کسی بھی کریم کی نیڈ نہیں رہے گی بہت سے ہرب وائٹننگ انگریڈینٹس اور اسینشل آئلز کے ساتھ اس کی فارمولیشن کو ڈیزائن کیا گیا ہے جو اس کے سکن کے لیے بہت زبردست کام کرتے ہیں فارمولا کریمز سے خراب ہونے والی سکن کو بھی یہ ریپیئر کرتا ہے سکن کو قدرتی گلو دیتا ہےپاؤڈر فیس واش کا استعمال آ پ مختلف طریقوں سے کر سکتے ہیں کوئی بھی فیشل کے رزلٹ کو دو گنا کرنے کے لیے پاؤڈر فیس واش کو فیشل کے دوران استعمال کر سکتے ہیں کسی بھی کلینزر یا سکرب میں اس کے تھوڑا سا پاؤڈر ملا کر استعمال کرنے سے فیشل کے رزلٹ ڈبل ہو جاتے ہیں۔ پاؤڈر فیس واش میں وائٹننگ جل ملا کے لگانے سے ایکنی سکن ٹین پگمنٹیشن ریمو ہوتی ہے

⭐⭐⭐ہماری کوئی بھی پروڈکٹ پسند نہ آنے پر ایک ہفتے کے اندر اپ واپس کر کے اپنے پیسے واپس لے سکتے ہیں یہ ہماری کمپنی کے رولز ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ ہماری پروڈکٹ میں اتنی جان ہے کہ جو ایک بار بھی ہماری کوئی بھی پروڈکٹ یوز کرتا ہے وہ پھر کسی اور پروڈکٹ کو پسند نہیں کرتا الحمدللّٰہ ہمارا پاؤڈر فیس واش 💯 فی صد رزلٹ دیتا ہےکوئی بھی فیس واش اپ اس کے مقابلے میں یوز کر کے دیکھ لیجئے اپ کو ایسے رزلٹس نہیں ملیں گے جو کہ 100 فیصد ارگینک ہونے پر اپ کو نہ صرف وائٹننگ دیتا ہے بلکہ اپ کی جلد کی تمام بیماریوں کو بھی ختم کرتا ہے صرف ایک بار کے استعمال سے ہی اپ اپنی سکن میں واضح فرق دیکھتے ہیں اور یہ میرا دعوی ہے

11/03/2024

انیسہ ہربل ویکس & ویکس پاؤڈر چہرے اور جسم کے غیر ضروری بالوں کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتا ہے جہاں مہنگے لیزر مہنگی ادویات بھی کام نہیں کرتی وہاں انیسہ ہربل ویکس پاؤڈر % 💯 ورک کرتا ہے انیسہ ہربل ویکس پاؤڈر کے چند ہی دنوں کے استعمال سے غیر ضروری بال ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتے ہیں بنا کسی سائیڈ ایفیکٹ کے ہمارے پاس کچھ ایسے بھی کلائنٹس اتے ہیں جن کی جلد لیزر سے جل چکی ہوتی ہے ویکس پاؤڈر نہ صرف بالوں کو ختم کرتا ہے بلکہ جلد کو repair اور healthy کرتا ہے

19/02/2023

Anisa herbal skin & hair treatment
Client feedback 💯 Alhmdulliah

11/02/2023

Anisa herbal soap

10/02/2023

السلام و علیکم
کسی کو بھی سکن یا بالوں کا کوئی بھی مسلہ ہو
دس سال پرانی ایکنی جڑ سے ختم غیر ضروری بال جن کی وجہ سے خواتین پریشان ہیں لیزر بھی جن بالوں کو ختم نہیں کرتا جن خواتین کی سکن بہت زیادہ پتلی ہو چکی ہے الحمدللہ میرے پاس ان تمام مسائل کا حل موجود ہے
انیسہ ہربل پروڈکٹس
سکن الرجی
چھائیاں
غیر ضروری بال
ایکنی
جھریاں
بالوں کے تمام مسائل کا حل
بال جھڑ
بالوں کا روکھا پن
ہماری پروڈکٹس ہربل ہیں بنا کسی سائیڈ ایفیکٹ کے 💯 رزلٹ ملتا ہے

10/02/2023

Anisa herbal Acne soap

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Khudian Khas
Kasur
55030