Amazing health tips

Amazing health tips

Share

We provide medical problems

07/03/2024

ORDER NOW
03211557093

29/02/2024

ALMUJARAB STORE
CONTACT NUMBER
03211557093

04/11/2023

‏اس ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم کی پہلی بار اچھی پرفارمنس دیکھ کر آسمان بھی خوشی کے آنسو رو رہا ہے ‎😂

28/09/2023

پنجاب میں آشوب چشم کی وبا بے قابو، ایک دن میں 13 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
پنجاب آشوب چشم
ستمبر 28, 2023لاہور : پنجاب میں چوبیس گھنٹے کے دوران آشوب چشم کے 13 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آگئے، ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں اسموگ کے باعث وبا شدت اختیار کرسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں آشوب چشم کی وبا مزید شدت اختیار کرگئی، محکمہ پرائمری ہیلتھ نے بتایا کہ پنجاب میں چوبیس گھنٹے کے دوران آشوب چشم کے 13 ہزار 732 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔

صوبے بھر میں سے صرف لاہور میں 887 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ رواں سال اب تک صوبے میں تین لاکھ 68 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔

آشوب چشم کے بڑھتے کیسز کے باعث صوبے میں چار روز کے لئے میٹرک تک تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں۔

چیف میٹرولوجسٹ چودھری محمد اسلم کا کہنا ہے کہ پندرہ اکتوبر سے اسموگ شروع کے ساتھ آشوب چشم کے مریضوں کی تکلیف بڑھ سکتی ہے جبکہ بارشیں اگلے ہفتے بارشوں کی صورت میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بارشیں ہوں یا اسموگ دونوں صورتوں میں آشوب چشم کے مریضوں کے لئے تکلیف کا باعث ہے، ایسی صورت میں صرف احتیاط ہی وبا کی شدت کم کرسکتی ہے۔

24/09/2023

Eye flu hone par kya karen | Eye flu kaise hota hai | eye flu kaise thik kare | eye flu symptoms - This lecture explains Eye flu hone par kya karen | Eye flu kaise hota hai | eye flu kaise thik kare | eye flu symptoms.
Looking for a way to prevent or get rid of the eye flu? In this video, we'll show you some easy steps to take to protect yourself from the flu!

Are you feeling the effects of the eye flu? In this video, we'll discuss the symptoms and how to get rid of the flu. We'll also discuss some simple ways to prevent the flu from taking over your life, including using the proper flu precautionary measures. Remember to stay healthy and protected this season by following our easy tips!

11/09/2023

یوم وفات محسن پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ🌹

11ستمبر 1948یوم وفات 75ویں برسی

ملّت سے جدا ہوگٸے آج قاٸدِاعظمؒ
رہے گا سدا بلند لیکن اُن کا پرچم

اے قاٸد آپ کی عظمتوں کو سلام😍😍

‏اگر ہم اس مملکت پاکستان کو خوش اور خوشحال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پوری توجہ لوگوں بالخصوص غریب طبقے کی فلاح و بہبود پر مرکوز کرنی پڑے گی۔۔۔۔
قاٸد اعظم محمد علی جناحؒ
خطبہ صدارت دستور ساز اسمبلی 1947۔

‏ہم نے پاکستان کا مطالبہ زمین کا ایک ٹکرا حاصل کرنے کے لیے نہیں کیا بلکہ ہم ایسی جاٸے پناہ چاہتے تھے جہاں ہم
اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی بسر کر سکیں۔
*🛑ایک دفعہ سورۃ فاتحہ تین دفعہ سورۃ اخلاص اول و آخر درود شریف پڑھ کر عظیم رہنما کی روح کو ایصال ثواب کیجئے*✅
قاٸد اعظم محمد علی جناح
بانی پاکستان
اللہ رب العزت آپ کے مزار کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بناۓ
{ شکر گزار پاکستان }

31/08/2023

👨‍💻اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قرآن کی تعلیمات سے آراستہ کیجیے۔
👩‍💻 روائیتی طریقہ سے ہٹ کر بالکل نیا انداز۔
👤 کمزور بچوں پر خصوصی توجہ۔ 💝شفقت ،نرمی اور حوصلہ افزائی والا ماحول
✅ نورانی قاعدہ مع تجوید
✅ مطالعہ قرآن کریم
✅ ناظرہ قرآن کریم
✅ نماز ،چھے کلمے
✅ مسنون دعائیں۔
(روز مرہ معمولات پر مشتمل احادیث)
📝تین دن کی فری ٹرائل کلاس لینا ہرگز مت بھولیے۔
مزید تفصیلات اور معلومات کیلئے واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں
03260329415

31/08/2023

http://shorturl.at/fqRU8

Google Drive: Sign-in Access Google Drive with a Google account (for personal use) or Google Workspace account (for business use).

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Kasur
Kasur
55050