Glow Aura Whitening Caree
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Glow Aura Whitening Caree, Health/Beauty, Kot Azam khan kasur, Kasur.
Glow Aura Formula Cream ✨From Salon Care — Shine Your Face, Get More Glow! 💖
🌸 Give your skin a fresh, radiant & glowing look.✨ Feel beautiful. Look brighter. Glow with confidence!
Glow Aura — Your Glow, Your Beauty. 💕
10/08/2026
Order Your Careem
✨ GLOW AURA CREAM ✨
Ready for Your Natural Glow & Shine! 🌸
Apni skin ko dein soft, fresh aur glowing look 💖
🌟 Skin glow & radiance
✨ Smooth & fresh-looking skin
💧 Moisturized feel
🌸 Daily skincare routine ke liye
Glow Aura Cream — Glow jo nazar aaye! ✨
📩 Order ke liye Inbox/WhatsApp 3164565937
06/08/2026
03/08/2026
نوجوانوں سے ایک اہم اپیل!
آج کل ہمارے علاقے میں 40,000 سے 70,000 روپے تنخواہ، مفت ہاسٹل، مفت کھانا اور فوری نوکری کے نام پر جگہ جگہ پوسٹر لگائے جا رہے ہیں۔
میں نے خود اس معاملے کی حقیقت جاننے کے لیے اسلام آباد جا کر معلومات حاصل کیں۔ میری معلومات کے مطابق پہلے یہ Tiens Company کے نام سے لوگوں کو بیوقوف بنا رہے تھے، بعد میں انہوں نے نام تبدیل کرکے Health & Education رکھا، شاھد اب تیسرا نام بھی رکھا ھو لیکن طریقۂ واردات وہی پرانا ھے۔
یہ لوگ پہلے 6,000 روپے رجسٹریشن کے نام پر لیتے ہیں، پھر دو دن کی ٹریننگ کروائی جاتی ہے اس کے بعد مختلف بہانوں سے 30 سے 40 ہزار روپے یا اس سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے کا کہا جاتا ہے۔ بعض متاثرہ افراد کے مطابق جب وہ اپنی رقم واپس مانگتے ہیں تو انہیں مزید سرمایہ لگانے کا کہا جاتا ہے، اور آخرکار وہ اپنی محنت کی کمائی سے محروم ہو جاتے ہیں.
یہ لوگ بہت پروفیشنل ھوتے ھیں وہ آپ کو ایسے مجبور کرتے ہیں کہ آپ کو اندازہ بھی نہیں ھوجاتا کہ وہ آپ کو لٹ رھے ھیں اور یہ اکثر نوجوان طبقے کو نشانا بنا رھے ھیں جن کی عمریں 18 - 30 سال تک ھیں بعض اوقات تو 35 سال تک بھی پھنسا چکے ہیں.
⚠️ اس پوسٹر پر درج نمبر پر رابطہ کرنے سے بالکل گریز کریں، پہلے ضرور تحقیق کریں۔ کوئی بھی ادارہ نوکری کے نام پر رقم یا سرمایہ کاری کا مطالبہ کریں تو انتہائی محتاط رہیں اور فوراً وھاں سے کوئی بہانا کرکے نکل جائیں۔
🙏 میری ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، وزیرستان بنوں لکی مروت اور تمام مضافاتی علاقوں کے نوجوانوں اور والدین سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی غریب نوجوان جھوٹے خوابوں کے پیچھے اپنی محنت کی کمائی ضائع نہ کریں۔
آپ کی ایک شیئر کسی کی زندگی بھر کی جمع پونجی بچا سکتی ہے۔
کیا سپ یس آپ کس جوئ پہچان کس کوی فرد اس فراڈ کمپنی کا شکار ہوا ہے ۔
میرا تو تین دوست jani ahmad M Talha .
نے خووب رگڑا کھایا ۔ دو اور بھی ہے
Category
Website
Address
Kasur
55050
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Glow Aura Whitening Caree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.