ATI Mokal
انجمن طلباء اسلام یونٹ موکل
21/03/2025
انجمن طلباء اسلام یونٹ موکل کے زیر اہتمام یوم شہادت مولا شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی شہادت مبارک
منجانب
انجمن طلباء اسلام یونٹ موکل
18/03/2025
یوم وصال حضرت سیّدہ طیبہ طاہرہ عابدہ حضرت سیّدہ عائشہ صدیقہ 17رمضان المبارک
10/03/2025
یوم وصال حضرت سیّدہ زائرہ عابدہ حضرت خدیجتہ الکبریٰ
10رمضان المبارک
04/03/2025
3 رمضان المبارک یومِ وصال دخترِ سرورِ کائناتﷺ، زوجہ مولائے کائنات، مادرِ حسنین کریمینؓ، ملکہ کونین ، خاتون جنت، سیدہ، طیبہ، طاہرہ، عابدہ، زاہدہ، سیدہ فاطمۃ الزھراء سلام اللّه علیہا۔
تمام اہل اسلام کو رمضان کا چاندمبارک ہو
منجانب
انجمن طلباء اسلام یونٹ موکل
31/01/2025
انجمن طلباء اسلام یونٹ موکل کی جانب سے محترم برادر جناب حسنین جٹ صاحب کو تحصیل نائب ناظم منتخب ہونے پر اور محترم برادر جناب قاسم بھٹی صاحب کو نائب ناظم دوئم تحصیل چونیاں بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب
انجمن طلباء اسلام یونٹ موکل
31/01/2025
نائب ناظم تحصیل چونیاں بننے پر جناب محترم برادر حسنین جٹ صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب
انجمن طلباء اسلام یونٹ موکل
31/01/2025
میرا مرشد کامل ❣️
31/01/2025
انجمن طلباء اسلام یونٹ موکل کے جنرل سیکرٹری محترم برادر جناب محمد ساجد نقشبندی صاحب اور ناظم یونٹ موکل محترم برادر جناب محمد عمران رمضان صاحب اور نائب ناظم محترم جناب برادر فیصل انمول صاحب نے آج برادر تحصیل نائب ناظم چونیاں سے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا انجمن طلباء اسلام موکل کے حوالے سے
29/01/2025
انجمن طلباء اسلام یونٹ موکل کی طرف سے محترم جناب برادر مہر محسن سلیم صاحب کو تحصیل ناظم چونیاں بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب ۔۔اراکین یونٹ موکل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kasur
1022130