Faisy Goat Farm

Faisy Goat Farm

Share

بکریاں پالنے والے

15/06/2026

15/06/2026
20/01/2026

‏میں نے بکریاں پالنے والے ایک چھوٹے سے فارمر سے پوچھا کہ آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں اور سالانہ کتنا کما لیتے ہو
اس نے کہا میرے پاس اچھی نسل کی بارہ بکریاں ہیں جو مجھے سالانہ چھ لاکھ روپے دیتی ہیں جو ماہانہ پچاس ہزار بنتا ہے
مگر میں نے جب بکریوں کے ریوڑ پر نظر دوڑائی تو ‏اس میں بارہ نہیں تیرہ بکریاں تھیں
جب میں نے اس سے تیرھویں بکری کے بارے میں پوچھا تو اسکا جو جواب تھا وہ کمال کا تھا اور اسکا وہی ایک جملہ دراصل کامیاب ہونے کا بہت بڑا راز تھا
اس نے کہا کہ بارہ بکریوں سے میں چھ لاکھ منافع حاصل کرتا ہوں اور اس تیرھویں بکری کے دو بچے ہوتے ہیں
۔
‏ایک کی قر بانی کرتا ہوں اور دوسرا کسی مستحق غریب کو دے دیتا ہوں
اس لئے یہ بکری میں نے گنتی میں شامل نہیں کی
یہ تیرہویں بکری باقی کی بارہ بکریوں کی محافظ ہے اور میرے لئے باعث خیر وبرکت ہے

یقین کریں کہ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔
دنیا کے بڑے بڑے فلاسفروں کے فلسفے ایک طرف اور ‏اس بکریاں پالنے والے نوجوان کا یہ جملہ ایک طرف
مجھے وہ بات ان پڑھ سادہ لوح گلہ بان کامیابی کا وہ فلسفہ سمجھا گیا جو کامرس کی موٹی موٹی کتابیں مجھے نہ سمجھا سکیں (منقول)
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ہے
لوگ رزق کو محنت میں تلاش کرتے ہیں حالانکہ یہ سخاوت میں پوشیدہ ہے۔۔

18/01/2026
14/01/2026

آپ گوٹ فارمنگ کس مقصد کیلئے کرنا چاہتے ہیں ؟

سنت اور برکت کیلئے ؟

گھر قربانی کیلئے؟

قربانی پر فروخت کرنے کیلئے ؟

عقیقہ کیلئے تیار کرنا ؟

عام دنوں میں گوشت کیلئے ؟

دُودھ کیلئے بکریاں پالنا ؟

بریڈرز تیار کرنا فروخت کیلئے؟

وزن مقابلے کیلئے ؟

حسن مقابلے کیلئے ؟

دُودھ مقابلے کیلئے ؟

اچھی نسل تیار کرنے کیلئے ؟

صرف شوق پورا کرنے کیلئے ؟

ان میں سے کوئ بھی نہیں

تمام مقاصد کیلئے ؟

بتائیں ضرور ! ہم آپ کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔ شکریہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khairpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Taluka Nars
Khairpur