Gull Asma offical
serving to human beings
19/10/2023
اسلام علیکم
صبح بخیر
18/10/2023
اسلام علیکم
صبح بخیر
16/10/2023
21 اکتوبر کو قائد میاں نواز شریف کا استقبال کیلئے پرجوش تیاریاں جاری
انشاء اللہ شاندار استقبال ہو گا
12/10/2023
سابقہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے خانیوال میں ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا
10/10/2023
السلام علیکم زندگی کےدوراھےپر چلتےچلتےبعض اوقات ایسےبھی مرحلےاجاتےھےھمیں اپنےجذبات کوکچل کردوسروں کےجذبات کا احترام کرنا پڑتاھےیہی انسانیت ھےنمازوقران سےیہ منزل ملتی ھے اللہ ھمیں انسانیت سےاشنافرماامین
07/10/2023
انشاللہ 21 اکتوبر کو قائد میاں نواز شریف کا تاریخی استقبال ہو گا
29/09/2023
آج کا دن بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج کے دن ہمارے پیارے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں تشریف لائے تمام امت مسلمہ کو عید میلادالنبی مبارک ہو
27/09/2023
نوید سحر نواز شریف
امید سحر مریم نواز
22/09/2023
اسلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک ہو
19/09/2023
✍🏻 یا اللہ کریم! ھمیں عزت والی ذندگی عطا فرما اور ذلت و رسوائی سے محفوظ رکھ. ھماری ہر قدم پر رہنمائی, اصلاح اور حفاظت فرما....📝 آمین یارب العالمین !
18/09/2023
مریم نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کا گرینڈ مشاورتی اجلاس
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Khanewal